فورم ممبرز بات چیت۔گپ شپ ھلہ گلہ

Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#21
ویسے دھاگے کے لحاض سے حال احوال پوچھنا تو بھول ہی گیا۔ڈاکٹر صاحب اور سبھی دوست کے مزاج کیسے ہیں۔آجکل موسم اچھا نہی ہے۔تو عمر رسیدہ کو الکومیونیا کی گورنمنٹ کی طرفسے بر طانیہ کیطرح
مفت میں فُلو جیب لگ رہے ہیں ۔تو جس نے ڈاکٹر صاحب سے برقی :doctor: لکوانے ہوں وہ جلد از جلد اپوانیئنٹمنٹ لیکر اس آفر سے فائدہ اٹھایئں۔ورنہ ڈاکٹر صاحب کے ٹیکوں کا اسٹاک ختم ہو جائے گا:smoker: آیئے اور اپنا علاج کر وایئے
 
Last edited:

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#22
ویسے دھاگے کے لحاض سے حال احوال پوچھنا تو بھول ہی گیا۔ڈاکٹر صاحب اور سبھی دوست کے مزاج کیسے ہیں۔آجکل موسم اچھا نہی ہے۔تو عمر رسیدہ کو الکومیونیا کی گورنمنٹ کی طرفسے بر طانیہ کیطرح
مفت میں فُلو جیب لگ رہے ہیں ۔تو جسن نے ڈاکٹر صاحب سے برقی :doctor: لکوانے ہوں وہ جلد از جلد اپوانیئنٹمنٹ لیکر اپنی اس آفر سے فائدہ اٹھایئں۔ورنہ ڈاکٹر صاحب کے ٹیکوں ک اسٹاک ختم ہو جائے گا:smoker: آیئے اور اپنا علاج کر وایئے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#23
سنا ہے ایکس 2 کچھ ڈھیلے وھیلے ہیں۔اور اوپر سے اکیلے ہیں۔تو جناب آیئے آپکا اکیلا پن بھی دور کیا جاے۔
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#24

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#25
سنا ہے ایکس 2 کچھ ڈھیلے وھیلے ہیں۔اور اوپر سے اکیلے ہیں۔تو جناب آیئے آپکا اکیلا پن بھی دور کیا جاے۔
:uncle:ایکسٹو ٹ کے لیے آپ انگلینڈ کا رشتہ تلاش کریں،ان جیسا بندہ یورپ کے ملک میں ہی اچھا لگے گا۔
:yahoo:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#26
:uncle:ایکسٹو ٹ کے لیے آپ انگلینڈ کا رشتہ تلاش کریں،ان جیسا بندہ یورپ کے ملک میں ہی اچھا لگے گا۔
:yahoo:
ایکس ٹو ۔۔۔۔۔ تو مفتی قسم کے بندے ہیں۔ان سے کوئی میم مفت عشق کی آفر کرینگی تو یہ بیچارہ اللہ کا بندہ پا لے گا گلےمیں پھندہ:angery:
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#27
ایکس ٹو ۔۔۔۔۔ تو مفتی قسم کے بندے ہیں۔ان سے کوئی میم مفت عشق کی آفر کرینگی تو یہ بیچارہ اللہ کا بندہ پا لے گا گلےمیں پھندہ:angery:
میم سے نہیں انکل ،کسی دیسی گرل سے، آجکل تو ویسے بھی پاکستانی سپاؤز کی ویزہ اینٹری لگنا وہاں کے قوانین سے مشکل ہوچکاہے، الکمونیا سیکریٹ سروس کے چیف ایکسٹو کو برٹش پاکستانی گرل کا رشتہ دلوادیں۔
ایکسٹو کو بچے بہت اچھے لگتے ہیں گورے گورے برٹش بچے ہوں گے تو فورم پر ایکسٹو کے بجائے ایکسبی یا ڈبل ایکس ٹو ہوجائے گا۔
:friends::friends::lol:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#28

ڈبل ایکس تو ممنوع ہے۔یہ ایسا لفظ ہے جسے بڑے لوگ ایکس کا لفظ دیکھکر تی وی بند کر دیتے ہیں۔کہ کہیں بچوں کی نطر نہ پڑ جائے۔یہ تو ما شااللہ نیک ہستی ہیں انھین تو سیدھا سیدھا حور ملنے والی ہے۔
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#29
یہ تو ما شااللہ نیک ہستی ہیں انھین تو سیدھا سیدھا حور ملنے والی ہے۔
:lol:
:uncle::lol:دنیا میں انہیں ایک حور دلوائیں:pagal:
 
Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#30
انھین تو سیدھا سیدھا حور ملنے والی ہے۔
سر جی آپ نے تو لگتا ہے ایکسٹو کو "آگے" بھیجنے کا پروگرام بنالیا ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
حوریں تو وہیں ملیں گی۔
متھے کنال دے کے لیکن
 
Ajnabee

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
54
Messages
168
Likes
103
Points
69
#31
درویش صاحب
کہاں ہیں انھیں تو ہمارے گیسٹ بھی
ڈھونڈ رہیں ہیں۔بھائی لوٹ آو
:handshake::handshake::handshake::handshake:
:ymad::ymad::ymad::ymad::ymad::ymad::ymad:
ہماری آنکھیں آپ کی راہ تک رہی ہیں
زاہد بھائی یہ صاحب تو ایک اور فورم پر ٹیم ممبر ہیں اور غالبا! یہاں فورم کے دوبارہ آغاز پر مبارکباد دینے آئے تھے صرف درسگاہ کی محبت کی وجہ سے
باقی کبھی کبھار ہی چکر لگانے والے ہیں یہ یہاں پر
 
Ajnabee

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
54
Messages
168
Likes
103
Points
69
#32
وعلیکم السلام
اچھا اقدام ہے، کاش کہ وہ دن لوٹ آئیں جب ایک ہی ممبر کا رپلائے ایک ہی وقت میں کئی ممبر کر دیا کرتے تھے، اور مقابلہ یہ ہوتا تھا کہ پہلے رپلائے کس نے کیا
:)
(y)(y)(y)(y)
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#33
:lol:
:uncle::lol:دنیا میں انہیں ایک حور دلوائیں:pagal:
دنیا میں تو حور کا کوئی وعدہ نہی حور کے بجاے کھجور
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#34
دنیا میں تو حور کا کوئی وعدہ نہی حور کے بجاے کھجور
:uncle:
ایکسٹو کہتا ہے۔۔۔۔
وہ بزدل ہوتے ہیں جو اپنی بیوی کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں اور منہ نہیں کھولتے،میں ایکسٹو شادی کے بعد سیدھا اور صاف جی داری سے کہوں گا، بیگم انگلینڈ میں ٹھنڈ زیادہ پڑتی ہے، اب رات ہے میں صبح اٹھ کر برتن دھو دوں گا۔
:lol:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#35

آپکی باتوں سے لگ رہا ہے آپ روم مَیٹ ہیں۔
 
Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#36

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#37
یا برابر کا تجربہ رکھتے ہیں
:D:D:D:D:D
زیادہ تجربہ اور تجربہ کاری تو وہی رکھ سکتاہے جن کی جس سے پہلے شادی ہوچکی ہو۔
:ROFLMAO:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#38
زیادہ تجربہ اور تجربہ کاری تو وہی رکھ سکتاہے جن کی جس سے پہلے شادی ہوچکی ہو۔
:ROFLMAO:
ہم تو روم مَیٹ کی بات کر رہے تھے
 
Ajnabee

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
54
Messages
168
Likes
103
Points
69
#39
:uncle:
ایکسٹو کہتا ہے۔۔۔۔
وہ بزدل ہوتے ہیں جو اپنی بیوی کے ڈر سے خاموش رہتے ہیں اور منہ نہیں کھولتے،میں ایکسٹو شادی کے بعد سیدھا اور صاف جی داری سے کہوں گا، بیگم انگلینڈ میں ٹھنڈ زیادہ پڑتی ہے، اب رات ہے میں صبح اٹھ کر برتن دھو دوں گا۔
:lol:
:LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#40
Show only guests
Top