Regrading Our Forum 10 year being on Air

Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#1



السلام علیکم۔آج میاں شاہد کا ایک پیغام پڑھنے کو ملا۔جو ہمارے ہونہار ممبر سایئلنٹ واکر جو سایئلنٹلی بہت کچھ کر رہے ہیں۔جیسا کہ آپ غور کریں تو ھیڈر پر ایک تبدیلی دکھائی دے رہی ہے۔ بلیو رنگ میں 10 کا ہندسہ دونوں اطراف دایئن اور بایئں لکھا ہوا ہے۔یہ ایسے ہی نہی لکھا گیا ہے۔بلکہ آپ سب کے فورم کی
عمر دس سال ہو چکی ہے۔تو مجھے تو لگتا ہے۔فورم کی ایک سالگرہ ہونی چاہئے بیشک یہ سالگرہ اس سال مئی 2018 کو تھی۔لیکن تب سالگرہ کا جشن منانا ممکن نہی تھا۔اسکی کیا وجوہات ہیں سب جانتے ہیں اب جبکہ پوری ٹیم پھر سے یکجا ہو چکی ہے تو ہم سبھی ملکر فورم کو پہلے کیطرح ایک بہترین سوشل فورم بناکر اپنے ممران کو ایک اچھی سروس دینگے۔اب ڈاکٹر میاں شاہد اپنی راے دیں۔کہ اسپر کیسے بہتری لا سکتے ہیں ۔امید ہے سبھی اراکین بڑھ چڑھکر اپنی صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوے سالگرہ کی خوشی میں چار چاند لگایئں۔انشا اللہ سایئلنٹ بھائی جلد ایک اچھا سا ڈیزائن بناکر ایک اچھی تحریر لکھکر اور ایک اچھی
ڈئزایئننگ کرکے سالگرہ کی خوشی کو دوبالا کرینگے۔تو ہو جایئں سب شروع ایڈمن سے لیکر تمام موڈریئٹر اور با صلاحیت نئے اور پرانے ممبرز۔


:smiling-emoji::cool::D:love::man-detective-emoji::girl-emoji::man-detective-emoji::love::D:cool::smiling-face-with-closed-eyes:
:clap::clap::clap::clap::clap::clap:

:rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:


آئی ٹی درسگاہ سالگرہ



سالگرہ/جنم دن کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے لیے "پوئٹری دھماکہ" کی جانب سے منتخب کردہ شاعری آپ سب احباب کے نام

دعا میں ایک دعا کروں،، میں رب سے ایک التجا کروں،، تو خوش رہے ، تو شاد رہے! تیرے دل کا آنگن آباد رہے! تو ہر پل یونہی ہنسا کرے.. پھولوں کی مانند کِھلا کرے.. تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو،، تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو،، تجھے کسی سے گلہ نہ ہو،، تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو،، تیری رَد کبھی دعا نہ ہو،، تجھے بن مانگے وہ عطا کرے،، تیری معاف ہر ایک خطا کرے..!! 🌸 آمیں..!!



 

Attachments

Last edited:
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#2

چلو اب سبھی مبارکیں دیں

اور

اچھا جی ہم اب ناچیں گے گایئں گے آئی درسگاہ کی سالگرہ منایئں گے
1543340699365.png 1543340702707.png

اے ہمارے پیارے دلارے دلکش فورم

دعا کرتے ہیں تو بہت ترقی کرے اور علمی کرنیں ہر طرف پھیلائے۔

 
Last edited:

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#3
جی میری جانب سے بھی تمام ٹیم اور اراکین کو آئی ٹی درسگاہ کی دسویں سالگرہ جو مئی کے مہینے میں گذر چکی ہے کی بہت بہت مبارکباد



 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#4
جی میری جانب سے بھی تمام ٹیم اور اراکین کو آئی ٹی درسگاہ کی دسویں سالگرہ جو مئی کے مہینے میں گذر چکی ہے کی بہت بہت مبارکباد



کاش آپنے اس طرف پہلےتوجہ ہی دلوائی ہوتی

دیر آیئد درست آیئد

اب ایک کام کردیں اسے ٹھیک جگہ پر مبذول کر دیں۔اسکے علاوہ میں ایک جگہ پر 20 ایمیج سے زیادہ ایک جگہ ایمیج نہی لگا سکتا۔آپ بطور ایڈمن سبھی امیجز کو ایک جگہ لگاڈین تو اچھا لگے گا۔شکریہ​
 
Last edited:
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#5

جلتی ﺷﻤﻌﯿﮟ ﺭﻭﺷﻦ ﭼﮩﺮے.. 🔥👸
ﻛﺎﻣﻨﯽ ﻟﮍﯾﺎﮞ، ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮩﺮﮮ،، 🎉
ﻧﺮﮔﺲ، ﺑﯿﻼ، ﻣﻮﺗﯿﺎ، ﻻﻟﮧ،، 🌸🌾🌻
ﺟﻮﮨﯽ، ﭼﻤﭙﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﻔﺸﮧ،، 🌺🌹🌼
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں.. 😇
ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﮯ،، 🎈🎂🎈
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں.. 😍
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺩﻋﺎ ﮔﻮ ﻟﻮﮒ،، 😇
ﺧﺎﮎ ﻭ ﻣﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺳﻨﺠﻮﮒ،، 🎎
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﻴﮟ ﯾﺎ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ!! 🚸
ﻭﺣﺸﺖ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﻮﺭ ﺭﮨﯿﮟ!!💒
ﻣﺤﻔﻞ ﺗﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں...
ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﮯ... 🗿

🎈🎂🎈 ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں..!! 😊
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#6
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ! 😊 ﺗﯿﺮﮮ ﺟﻨﻢ ﺩﻥ ﭘﺮ..
🎈🎂🎈 ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭﮞ،، 🎁
جسے ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ.. 😇
ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﻧﮯ،، 😇
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﮯ،، 🙌
کہ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ،، 🌈
غم ﮐﯽ ﮔﮭﭩﺎئیں کبھی ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮧ ﺁئیں.. 🌚
تیری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺳﺪﺍ ﭼﻤﮑﯿﮞ.. 👸
خدا ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﺮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﮑﻨﺎﺭ ﮐﺮﮮ.. ❤❤
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗُﻮ ! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ،، 🌞
ﮈھلتی ﻋﻤﺮﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯﺗﻮ،، 🌅
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﻧﮓ ﯾﺎﺩﯾﮟ،،، 🌼🌺😍😘
تیرﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺮدے.. 🌼💞
تُوﮨﺮ ﮔﺰﺭﮮ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮮ..،، 💐💐
ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﺋﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻭ ﺑﺮﺗﺮ،،، 💚
ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﺮﮮ...!! 💁🏃💎

( ﺁﻣﯿﻦ )
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#7


مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا
ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ
تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں
حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں ‌تیرے چار سُو گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
جنت تیری اگلی رہائش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا

ہر سال خوشیوں‌ سے بھرا ہو ۔۔۔!!
 
Last edited:

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#8
اب ایک کام کردیں اسے ٹھیک جگہ پر مبزول کر دیں۔اسکے علاوہ میں ایک جگہ پر 20 ایمیج سے زیادہ ایک جگہ ایمیج نہی لگا سکتا۔آپ بطور ایڈمن سبھی امیجز کو ایک جگہ لگاڈین تو اچھا لگے گا۔شکریہ
یہ قانون ہر عام و خاص کے لئے برابر ہے
:alien::unsure::devilish::alien::unsure::devilish:
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#9
یہ قانون ہر عام و خاص کے لئے برابر ہے
:alien::unsure::devilish::alien::unsure::devilish:
جی یہ مجھے معلوم ہے اور یہ بھی معلوم ہے۔ایڈمن کچھ خاص دھاگوں میں اپنی پاور کو بروے کار لاکر تبدیلیاں لا سکتا ہے۔اور پوسٹ بناکر پھر سے خاس وعام کے قانون کو برابر کر سکتا ہے۔خیر محنت طلب کام ہے۔اس لئے پیار سے بغیر محنت کے ٹال رہے ہیں۔کوئی مسلہ نہی ہے۔ایک ایسی پوسٹ جو فورم کی سالگرہ کے متعلق ہے اسے دو حصوں میں بٹا ہوا ذرہ عجیب لگتا ہے
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#10

1543339715226.png
1543339823797.png
اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ

 

Ahsan376

☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
192
Likes
187
Points
59
Location
Lahore
#11
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#12
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
خیر مبارک بھائی آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو۔آپ ہمارے سنیئر ہیں صدا خوش رھیئے
 
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K

Ahsan376

☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
192
Likes
187
Points
59
Location
Lahore
#14
خیر مبارک بھائی آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو۔آپ ہمارے سنیئر ہیں صدا خوش رھیئے
صدا کو سدا سے تبدیل کر دیں اگر میں غلط نا ہوں تو
 

Ahsan376

☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
192
Likes
187
Points
59
Location
Lahore
Author
UrduLover

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
479
Messages
2,244
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#16
صدا کو سدا سے تبدیل کر دیں اگر میں غلط نا ہوں تو
یہ ایک جملہ پیش ہے۔اس سے آپ دیکھ لیں کہ صدا رکھوں ۔میاں شریف صاحب اور ابو دجانہ زیادہ اردو دان ہیں شایئد وہ بہتر رہنمائی کر دیں

***
بہت شکریہ دوستو صدا سلامت رہیں اور خوش رہیں

*****

خدا کرے صدا سلامت رہیں
اک تم اور اک مسکرانا تیرا

******
1543345058550.png
 
Last edited:

Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#17
محبان و ممبران آئی ٹی درسگاہ کو یہ دس سال کا سنگ میل۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
ہماری دعا ہے کہ ۔۔۔ یہ فورم ہزاروں سال چلے۔۔۔ ہم نہ ہوں ہمارے بعد۔۔ ہماری نسلیں اس فورم کو چلائے رکھے۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آفات اور نظر بد سے ہم سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔۔
آمین۔۔۔
 

sara

☆☆☆☆☆
Joined
Jun 14, 2018
Threads
6
Messages
76
Likes
57
Points
18
Location
dubai

sara

☆☆☆☆☆
Joined
Jun 14, 2018
Threads
6
Messages
76
Likes
57
Points
18
Location
dubai

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#20
سب کو بہت بہت مبارک ہو
دعا ہے کہ اللہ پاک اس فورم کو بہہہہہہہہہت لمبی عمر دے، آمین


اور کیا معلوم ہماری زندگی کتنی ہے لیکن ایک خیال گزرا کہ اگر تیس چالیس سال بعد ہم یہاں ہونگے تو کیا کررہے ہونگے
:think: :D
 
Show only guests
Top