یوٹرن نہ لے لینا

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
فور اسٹار :uncle: گڈ پوائنٹ
چلو کسی نے تو کھجل سائیں کے حق میں بات کی اس لئے کھجل سائیں کا خوش ہونا بنتا ہے
:lol::lol::lol::lol:
اور تےئی دا وے اب انکل فائیو اسٹار جنرل ہیں
:danda::danda::danda::danda:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
چلو کسی نے تو کھجل سائیں کے حق میں بات کی اس لئے کھجل سائیں کا خوش ہونا بنتا ہے
:lol::lol::lol::lol:
اور تےئی دا وے اب انکل فائیو اسٹار جنرل ہیں
:danda::danda::danda::danda:
فور اسٹار :uncle:جنرل ۔۔۔،جنہوں نے الکمونیا کے خلاف جنگ میں میجر شاھد کو حکم دیا کہ اپنے
ٹینک کا "ہارن"بجاتے ہوئے میدانِ جنگ میں کودجائیں۔

تاکہ دشمن فوج کا کوئی فوجی غلطی سے ان کے ٹینک تلے آکر روندا نہ جائے۔

فور اسٹار:uncle: جنرل،جنہوں نے گوریلہ وار میں اپنے فوجیوں کے منہ سے آواز نکالنے پر پابندی لگاتے ہوئے ایک عدد سیٹی دے دی،تاکہ رات کے اندھیرے میں سیٹیاں بجا کر دشمنوں کے بیج ایک دوسرے کو اپنی پوزیشن سے آگاہ کریں۔

:lol::lol::lol::lol:

ٹینک وار کا ہیرو میجر شاھد ،جن کے ٹینک کے خوفناک گولوں سے کوؤں کے غول، دشمن فوج کے ہوائی جہازوں کو راستہ بھٹکا گئے۔
:lol:

کیپٹن ناعمہ جنہوں نے میدان جنگ کے جس طرف حملہ کیا، ان کی خوفناک چیخوں سے فوجی بھاگ اٹھے۔
:lol::lol::lol:@ناعمہ وقار
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.

مقصد دشمن کو بھگانا تھا، چاہے کوئی بھی طریقہ استعمال کیا جاتا
:ouu:
 
اگر صرف چیخوں سے دشمن بھاگ جائے تو اس سے زیادہ کامیابی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، کتنا سارا اسلحے کا خرچہ کم کیا جا سکتا ہے
:pagal:
جنگ میں سب جائز ہے
:lol:
آہو
:pagal:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
اگر صرف چیخوں سے دشمن بھاگ جائے تو اس سے زیادہ کامیابی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، کتنا سارا اسلحے کا خرچہ کم کیا جا سکتا ہے
:pagal:
شاباش
:clap::good:
چنانچہ کیپٹن ناعمہ وقار کے پے درپے کامیابیوں سے اس قدر حوصلہ بڑھا کہ انہوں نے اپنے زیر کمانڈ دستے کو اسلحے کے بغیر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔
ایک دفعہ فورسٹارز انکل جنرل کو اطلاع ملی کہ جنوبی سمت کے جنگلات میں پراسرار سرگرمیاں نوٹ کی گئی ہیں،انہوں نے میجر شاھد کو رپورٹ بھیجی، ،میجر نے فیصلہ کیا کہ خاموش دستے کو حرکت میں لایاجائے، یہ ان کا فیصلہ ذہانت پر مبنی تھا:lol:۔۔۔۔کیپٹن ناعمہ مستعدی سے حرکت میں آئیں ۔۔۔ان کے دستے نے بڑی خاموشی سے ٹارگٹ ایرئیے کو گھیر لیا۔۔۔۔فوجی دستہ !کیپٹن ناعمہ کے اشارے اورقیادت میں چیختاہوا سرعت سے جنگلوں میں جا گھسا۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔
۔
آنکھوں پہ دوربین لگائے ،میجر شاھد کے کانوں میں چیخوں کا شور بڑھتے بڑھتے بلند ہواتو ان کے ہونٹ کھینچتے ہوئے مسکراہٹ میں بدلےوہ سمجھ گئے کہ معرکہ زوروں پہ ہے، اب دشمن بھاگتا باہر نکلے گا۔۔:yahoo:۔۔،لیکن پھر انہوں نےعجیب منظر دیکھا ۔۔:nutzo:۔۔۔ سب سے پہلے کیپٹن ناعمہ جنگل سے بری طرح بھاگتی چیختی برآمد ہوئیں۔
ان کے پیچھے ایک ایک دو دوکیپٹن کے فوجی چیختےہوئے جنگلوں سے ایسے نکلتے آرہے تھے جیساکہ سمندری طوفان کی بلند موج کنارے کے پتھروں سے ٹکراکر ہوامیں اچھلتی لپکتی خشک ریتلی زمین کو بھگوتی روندتی آگے بڑھتی چلی آتی ہے۔میجر شاھد کےاٹھے ہوئے ہونٹوں کی پوزیشن کناروں سے تھوڑی کی جانب جھک گئ:(۔میجر نے دیکھا کہ ان کی فوج کے پیچھے غراتے ہوئےبھیڑیوں کا غول لگا ہوا آرہا تھا۔
:pagal::pagal::pagal:
میجر شاھد نے تیزی سے توپ کوحرکت دی، تین گولے داغے تو "چیخ مار دستہ"محفوظ ہوگیا۔۔۔لیکن اس واقعہ کےتین دن کے بعد کیپٹن ناعمہ کا سانس بحال ہواتو سب کی جان میں جان آئی۔
:lol:
پھر انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنا ضروری ہے۔
:ouu:
@Doctor @UrduLover @ناعمہ وقار
 
:lol::lol::lol:
:doctor:
 
چیخنے کی حکمت عملی اپنانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ فوج اسلحہ ساتھ ہی نہ رکھے، ہمارے پاس اسلحہ موجود تھا اور شروع کا واقعہ تو ٹھیک تھا لیکن اپنے بھیڑیے اپنے پاس ہی رکھیئے، ہم نے اپنا ٹارگٹ نہ صرف اچیئو کیا بلکہ اسکے ساتھ ساتھ آپ کو بھی پراسرار مخلوق سے بچا کر بحفاظت لے کر آئے
:maro::smajh-kar:
اور یہ واقعہ ہم جلد منظر عام پہ لائیں گے
:think:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
چیخنے کی حکمت عملی اپنانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ فوج اسلحہ ساتھ ہی نہ رکھے، ہمارے پاس اسلحہ موجود تھا اور شروع کا واقعہ تو ٹھیک تھا لیکن اپنے بھیڑیے اپنے پاس ہی رکھیئے، ہم نے اپنا ٹارگٹ نہ صرف اچیئو کیا بلکہ اسکے ساتھ ساتھ آپ کو بھی پراسرار مخلوق سے بچا کر بحفاظت لے کر آئے
:maro::smajh-kar:
اور یہ واقعہ ہم جلد منظر عام پہ لائیں گے
:think:
:nutzo:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
میں ان بے تکی اور بے سروپائیں پوسٹوں سے الجھن کا شکار ہوں
:eek:
گویا ایکسٹو فورم پر آکرکھجل سائیں کے :jadu:۔۔۔ مگرمچھ بن کر میرے پیچھے لگ جائے گا۔
:p
 
پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ یہ بے سروپائیں کیا ہوتا ہے، بے سروپا تو سنا ہے
:think:
اور کیا آپ ایکسٹو پہ جادو کرنے کا پلان بنائے بیٹھے ہیں، میں ابھی ڈاکٹر انکل کو بتاتی ہوں تاکہ وہ چلہ کاٹ کر آپ کے جادو کا توڑ کر سکیں
:rolleyes:

لیکن کھحجل سائیں جادو سے ایکسٹو کو مگر مچھ بنا کر آخر اپنے ہی پیچھے کیوں لگائیں گے؟؟؟
:ouu: :pagal:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ یہ بے سروپائیں کیا ہوتا ہے، بے سروپا تو سنا ہے
:think:
اور کیا آپ ایکسٹو پہ جادو کرنے کا پلان بنائے بیٹھے ہیں، میں ابھی ڈاکٹر انکل کو بتاتی ہوں تاکہ وہ چلہ کاٹ کر آپ کے جادو کا توڑ کر سکیں
:rolleyes:

لیکن کھحجل سائیں جادو سے ایکسٹو کو مگر مچھ بنا کر آخر اپنے ہی پیچھے کیوں لگائیں گے؟؟؟
:ouu::pagal:
وہ ایسے کہ کھجل سائیں نے سب کو کہا ہوگا کہ کھجل سائیں جیسا حلیہ بناکر میدان میں آؤ،چنانچہ مگرمچھ کے سامنے کھجل سائیں آکر اچھل کود کرے گا اگر ضرورت ہوئی تو ایک دو پتھر مار کر اسے غصہ بھی دلائے گا، پھر وہ بھاگے گا تو کھجل سائیں چالاکی سے شیخ الکمونیا ڈاکٹر بھائی کی طرف آکر چھپ جائے گااورشیخ الکمونیا جو کھجل سائیں کے حلیے میں ہوں گے مگر مچھ سے کشتی کی ٹھان لیں گے۔
:lol:
ڈاکٹر بھائی ملک ماہر شکاری ہیں، ۔۔۔انہیں بخوبی معلوم ہے کہ کیسے اور کس داؤ پیج سے کون سے جانور سے محفوظ رہاجاسکتا ہے۔
:yahoo:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وہ ایسے کہ کھجل سائیں نے سب کو کہا ہوگا کہ کھجل سائیں جیسا حلیہ بناکر میدان میں آؤ،چنانچہ مگرمچھ کے سامنے کھجل سائیں آکر اچھل کود کرے گا اگر ضرورت ہوئی تو ایک دو پتھر مار کر اسے غصہ بھی دلائے گا، پھر وہ بھاگے گا تو کھجل سائیں چالاکی سے شیخ الکمونیا ڈاکٹر بھائی کی طرف آکر چھپ جائے گااورشیخ الکمونیا جو کھجل سائیں کے حلیے میں ہوں گے مگر مچھ سے کشتی کی ٹھان لیں گے۔
:lol:
ڈاکٹر بھائی ملک ماہر شکاری ہیں، ۔۔۔انہیں بخوبی معلوم ہے کہ کیسے اور کس داؤ پیج سے کون سے جانور سے محفوظ رہاجاسکتا ہے۔
:yahoo:
یعنی کہ کھجل سائیں نے ڈاکٹر انکل اور ایکسٹو (جسے جادو سے مگرمچھ بنا رکھا ہے) کو لڑوانے کا پکا منصوبہ تیار کر رکھا ہے
:eek:
یہ آپکے سارے منصوبے مار دھاڑ والے کیوں ہوتے ہیں؟؟
:danda:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ آپکے سارے منصوبے مار دھاڑ والے کیوں ہوتے ہیں؟؟
:danda:
بس کہیں کا غصہ یہاں اتارنے کی کوشش کرتے ہیں

صبیح بھائی جب بھی گھر میں بیلن کے علاوہ کچھ اور مثلاً ٹھڈے کھا کر دوستوں میں جاتے ہیں تو بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ آج میں پائے کھا کر آیا ہوں
:ROFLMAO::ROFLMAO::love::love::LOL::LOL:
اس پر انکے ہانگ کانگ والے دوست انہین حسرت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں اور صبیح بھائی کی چھاتی کا سائز ڈیڑھ انچ مذید بڑھ جاتا ہے
:D:D:love::love::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بس کہیں کا غصہ یہاں اتارنے کی کوشش کرتے ہیں

صبیح بھائی جب بھی گھر میں بیلن کے علاوہ کچھ اور مثلاً ٹھڈے کھا کر دوستوں میں جاتے ہیں تو بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ آج میں پائے کھا کر آیا ہوں
:ROFLMAO::ROFLMAO::love::love::LOL::LOL:
اس پر انکے ہانگ کانگ والے دوست انہین حسرت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں اور صبیح بھائی کی چھاتی کا سائز ڈیڑھ انچ مذید بڑھ جاتا ہے
:D:D:love::love::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
:lol: :lol:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
بس کہیں کا غصہ یہاں اتارنے کی کوشش کرتے ہیں

صبیح بھائی جب بھی گھر میں بیلن کے علاوہ کچھ اور مثلاً ٹھڈے کھا کر دوستوں میں جاتے ہیں تو بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ آج میں پائے کھا کر آیا ہوں
:ROFLMAO::ROFLMAO::love::love::LOL::LOL:
اس پر انکے ہانگ کانگ والے دوست انہین حسرت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں اور صبیح بھائی کی چھاتی کا سائز ڈیڑھ انچ مذید بڑھ جاتا ہے
:D:D:love::love::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
ھاھاھا
یہ پائے کھانے کا شوق تو آپ کا ہے،۔
:pagal:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,438
Reaction score
3,599
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.39
Silver Coins
9,533.83
Diamonds
1.00
(y)ما شا اللہ صبیح اور ناعمہ وقار نے اس تھریڈ کا وقار بڑھا دیا ہے۔اور دونوں کی نونک جھونک سے خوب رونق ہے​
 
Top