- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 11:53 AM
- Threads
- 194
- Messages
- 5,188
- Reaction score
- 6,704
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,425.40

ڈاکٹر:نےفون ملا کر کان سے لگایا،ٹرن ٹرن ٹرن۔۔گھنٹی کے بعد کسی نے فون اٹھایا اور ڈاکٹر نے بغیر سنے جلدی سے کہا
۔۔۔السلام علیکم میں ڈاکٹر بات کررہاہوں،آپ نے پچھلے گیارہ ماہ سے فیس جمع نہیں کروائی ،کلینک آکر بل جمع کروائیں۔

ناعمہ وقار سسٹر:وعلیکم السلام ،ڈاکٹر صاحب ! اللہ کے فضل و کرم سے میں گزشتہ گیارہ ماہ سے صحت مند ہوں ،مجھے کسی قسم کی کوئی بیماری کی شکایت نہیں ہوئی ڈاکٹر کے کلینک وہی لوگ آتے ہیں جو بیمار ہوں
،۔
ڈاکٹر:نے سٹپٹا کرکہا،مگر میری فیس
۔۔۔۔؟
ناعمہ سسٹر:ڈاکٹر صاحب مجھے نہیں معلوم کہ الکمونیا ایسا کیوں نہیں ہوتا
! ۔۔۔پھر اس نے توقف کیا اور سوچتے ہوئے کہا،اگلے ماہ بل جمع نہ کروانے کا ایک سال ہوجائے گا ، کیوں نا۔۔۔اس بہانے فیس کی سالگرہ ہوجائے؟
،آپ کے کلینک میں پارٹی ہو گی مدعوئین تحفے تحائف لائیں گے ،پانچ سو روپے فیس کے نہ جمع کروانے کے عوض ہزاروں کے تحائف آپ کے لیے نقصان دہ تو نہیں ،سودا "وارے "کا ہے۔
ڈاکٹر:نے تھوڑی کھجاکر سوچتے ہوئے کہا۔۔۔جی ایسا بھی ہوسکتاہے
۔۔۔
ناعمہ سسٹر:نہیں ڈاکٹر صاحب ایسا ہونہیں سکتا بلکہ ہوگیا
،پارٹی پکی۔
ڈاکٹر:چکر میں پھنستے ہوئے۔۔۔
ناعمہ سسٹر:ڈاکٹر صاحب!یو ٹرن نہ لینا۔
ڈاکٹر:،چلیں جی فیس کی سالگرہ پر پارٹی پکی۔
ناعمہ سسٹر:یہ ہوئی نا بات۔

دیکھنا ڈاکٹر صاحب "یوٹرن "نہ لے لینا۔

@ناعمہ وقار @UrduLover @SILENT.WALKER @Abu Dujana @Doctor @Afzal339

ناعمہ وقار سسٹر:وعلیکم السلام ،ڈاکٹر صاحب ! اللہ کے فضل و کرم سے میں گزشتہ گیارہ ماہ سے صحت مند ہوں ،مجھے کسی قسم کی کوئی بیماری کی شکایت نہیں ہوئی ڈاکٹر کے کلینک وہی لوگ آتے ہیں جو بیمار ہوں

ڈاکٹر:نے سٹپٹا کرکہا،مگر میری فیس

ناعمہ سسٹر:ڈاکٹر صاحب مجھے نہیں معلوم کہ الکمونیا ایسا کیوں نہیں ہوتا

ڈاکٹر:نے تھوڑی کھجاکر سوچتے ہوئے کہا۔۔۔جی ایسا بھی ہوسکتاہے

ناعمہ سسٹر:نہیں ڈاکٹر صاحب ایسا ہونہیں سکتا بلکہ ہوگیا

ڈاکٹر:چکر میں پھنستے ہوئے۔۔۔
ناعمہ سسٹر:ڈاکٹر صاحب!یو ٹرن نہ لینا۔
ڈاکٹر:،چلیں جی فیس کی سالگرہ پر پارٹی پکی۔
ناعمہ سسٹر:یہ ہوئی نا بات۔

@ناعمہ وقار @UrduLover @SILENT.WALKER @Abu Dujana @Doctor @Afzal339
Previous thread
Next thread