- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 11:25 AM
- Threads
- 226
- Messages
- 651
- Reaction score
- 1,042
- Points
- 510
- Gold Coins
- 449.02

تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
آج میں لایا ہوں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی "ایپ" جس سے آپ جان سکیں گے کہ آپ کے سمارٹ فون میں کتنے سنسرز لگے ہیں اور پھر آپ نیٹ کی مدد سے ان سنسرز کا کام بھی معلوم کرسکتے ہیں
دوستواس سنسر کا نام ہے "سمارٹ فون سنسر ٹول"۔
اب تھوڑا سا تعارف سنسرز کے بارے میں ہوجائے دوستو سمارٹ فون کی تقریبا تمام اقسام میں سمارٹ فون کمپنیاں مختلف قسم کے سینسرز لگاتی ہیں اور یہ سنیسرز مخصوص کاموں کے لیے ہوتے ہیں مثلا
(sensors lightambisent)
کو لے لیں
جب آپ کال سننے کے لیے سمارٹ فون کان کے قریب لے جاتے ہے تو یہ سینسر خودکار طریقے سے ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی لائٹ کو آف کردیتا ہے
کیوں کہ اگر کال کے دوران لائٹ آن رہے تو بیٹری خرچ بھی جاری رہتا ہے اورسمارٹ فون کا کان کے ساتھ ٹچ رہنے کی وجہ سے ٹچ کمانڈ کا بھی خطرہ رہتا ہے اسی لیے کمپنیاں یہ سنیسر لگاتی ہے تاکہ ان جیسی پریشانیوں سے بچا جاسکے
اور اسی طرح ڈیوائس یعنی سمارٹ فون وغیرہ کے موجودہ مقام کا پتہ چلانے کے لیے
(sensorGPS)
لگایا جاتا ہے جس کاکام سیٹلائٹس سے رابطے میں رہنا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
ان چیزوں سے واقف ایک خاص یوزر کو توپتا ہوتا ہے کہ میرے سمارٹ فون میں کتنے سینسرز لگے ہیں اور ان سینسرز کا کیا کیا کام ہے لیکن ایک عام یوزر کو ان چیزوں کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ہوتی ہیں اس لیے اگر آپ ایک عام یوزر ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے سمارٹ فون میں کتنے سینسرز لگے ہیں اور وہ سینسرز کیا کیا کام کرتے ہیں تو اس کام کے لیے ”سینسر ٹول ملٹی ڈاٹ کام“ کا ایپ"سنسر ملٹی ٹول" استعمال ضرور کریں۔
سینسر ٹول ملٹی ڈاٹ کام نے اس کے لیے ایک عدد ایک ایسی اینڈرائیڈ ایپ تیارکی ہے جس کی مدد سے آپ جان سکیںگے کہ آپ کے سمارٹ فون میں کتنے سینسرزلگے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے ذکردہ دو سینسرز کے علاوہ آپ ان سینسرز کے بارے میں بھی جان سکیں گے جن کا آپ کواس سے پہلے بالکل بھی پتہ نہیں تھا مثلا
Power Sensor, Multi Tool, Battery Drill Power Tools, Sensor Detector , PIR Infrared Motion Sensor , Multi Tool , Battery Drill Power Tools
وغیرہ وغیرہ
استعمال کا طریقہ بہت آسان ہے سب سے پہلے اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم والے سمارٹ فون کے پلے سٹور میں جاکرٹائپ کریں۔یا اس نام پر کلک کریں تو آپ مطلوبہ جگہ پر پہنچ جائیں گے
یہ ایپ کے سامنے آجائیگی اس ایپ پر کلک کریں تو اب یہاں پر آپ سے انسٹال کی کمانڈ مانگی جائیگی آپ اسٹال کی کمانڈ دیں اور ساتھ میں ایپ کو چلانے کا ریویو بھی پڑھیں تاکہ چلانیے میں آسانی ہو جب ایپ ڈاؤنلوڈ ہوکر انسٹال ہوجائے تو اب اسے رن کریں اور معلوم کریں کہ آپ کے سمارٹ فون میں کتنے سینسرز ہیں اور ان کا کیا کیا کام ہیں۔
اس کے ساتھ مجھے اجازت دیجئیے والسلام اللہ حافظ

Next thread