Interview of Naima Waqar

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
واہ اپنی بات کو ایک مختلف انداز سے جسٹفائی کرنے کی کوشش۔
:10xbvw3::10xbvw3::10xbvw3:
اور آپ کا یہ بیان اس بات کی گواہی ہے کہ آپ میری بات سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں
:ouu:
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
پیش خدمت ہیں کچھ سوال۔۔

آپ نے بتایا آپ کو کھانا بنانے کا بہت شوق ہے خاص کر سویٹ ڈشز کے بہت زیادہ تجربے کرتی ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ سویٹ ڈشز پر زیادہ تجربے کرنے کی وجہ کہیں یہ تو نہیں کہ یہ وقت کم لیتی ہیں بننے میں با نسبت دوسری ڈشز کے؟ اور کہیں ایسا تو نہیں آپ گھر والوں کو دکھانا چاہتی ہوں کہ آپ کو کھانا بنانے کا بہت شوق ہے پر اصل میں آپ صرف ان پر رعب ڈالنا چاہتی ہوں تاکہ گھر والے آپ کی تعریف کریں اور اس لئے آپ جلدی جلدی کم محنت میں سویٹ ڈش تیار کر کے پیش کر دیتی ہیں؟

آپ جاب کرتی ہیں پر اکثر سننے میں آتا ہے کہ آفس کا ماحول لڑکیوں کے جاب کے لئے بالکل بھی سازگار نہیں ہے اور یہ ایک حقیقت بھی ہے اچھے اور برے لوگ ہر جگہ ماجود ہوتےہیں تو آپ کو بھی کبھی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے ؟ اور اگر پڑا ہے تو آپ اس صورتحال میں کیا کرتی ہیں؟ اور آپ دوسری لڑکیوں کو اس صورتحال میں پڑنے پر کیا مشورہ دینا چاہیں گئی؟

آپ جاب کرتی ہیں اچھی بات ہے پر ہم نے دیکھا ہے کہ جاب پر جانا اورسارا دن آفس کے کاموں کے بھوج کی وجہ سے اکثر طبعیت میں چڑچڑاپن آ جاتا ہے تو کبھی ایسا ہوا ہے کہ دفتر کا غصہ گھر پر کسی پے نکل گیا ہو ۔ ایسی صورتحال میں آپ کیا کرتی ہیں ہمیں بھی بتائیں؟

جاب میں جانا اور آ کر گھر کے کام کرنا یہ ایک بہت مشکل کام ہے اور بعض دفعہ تو انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ گھر آ کر دل کرتا ہے انسان کوئی کام نہ کرے ایسے میں گھر والوں کا تعاون نہ ہو تو آفس اور گھر کے کاموں کو سنبھالنا لڑکی کے لئے بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اس صورتحال میں کیا گھر والے آپ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور اگر کرتے ہیں تو سب سے زیادہ آپ کے ساتھ کون تعاون کرتا ہے ؟

آفس میں بعض دفعہ نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ معاملات میں خاموشی اختیار کرنی پڑ جاتی ہے اور بعد میں آپ کا ضمیر آپ کو بہت ملامت کرتا ہے۔ ایسی صورتحال اگر کبھی آپ کو پیش آ جائے تو آپ کیا کریں گئی جب کہ آپ کے پاس اپنے افسر کی بات ماننے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہ ہو تو آپ اس صورتحال میں کیا کریں گئی؟

آپ کو آئی ٹی درسگاہ سے بہت لگائو ہے اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟

فارم میں اچھے اور برے لوگ ماجود ہوتے ہیں آپ کے بھی کچھ اچھے اور کچھ برے لوگوں سے جان پہچان ہوئی ہو گئی ہم یہ تو نہیں پوچھیں گئے کہ کن کن لوگوں سے آپ کا دل دکھا ہے پر البتہ یہ ضرور پوچھیں گئے کہ فارم کی دنیا میں آپ کو کن کن میل یا فی میل لوگ پسند آئے اور ان ممبرز کے پسند آنے کی وجہ بھی ضرور بتائے گا تاکہ دوسرے لوگ بھی ان کی اچھائیوں کو جان سکیں ؟

اس فارم کی بہتری کے لئے آپ یہاں کی منیجمنٹ کو کیا مشورہ دینا چاہیں گئی ؟
 
پہلے آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے اس سوتے ہوئے محل کو جگانے کی کوشش کیوں کی؟
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
سوالوں کے جواب آئیں گئے یا پھر ۔۔۔۔
انتہائی معذرت ، ان دنوں کچھ مصروفیات بڑھ گئی ہیں، وقت کی تنگی ہے، جیسے ہی ان شاء اللہ وقت ملا، جواب آجائیں گے
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
انتہائی معذرت ، ان دنوں کچھ مصروفیات بڑھ گئی ہیں، وقت کی تنگی ہے، جیسے ہی ان شاء اللہ وقت ملا، جواب آجائیں گے
وقت کی تنگی
ہمم
ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے یہاں پر تو ہر ممبر ہی مصروف ہے
اور ہر ایک کو یہی کہتا ہوا سنا جاتا ہے کہ وقت ملے گا تو بہت جلد انشاءاللہ جواب مل جائے گا۔
اور سال سے اوپر ٹائم بھی گزر جاتا ہے پھر بھی جواب نہیں آتا
اب آپ اپنے آپ کو ہی دیکھ لیں
صرف اس پوسٹ کا جواب دینے میں کتنے دن گزر گئے
مجھے تو لگتا ہے کہ سوالوں کے جواب شاید اگلی صدی تک ہی مل پائیں گئے
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
وقت کی تنگی
ہمم
ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے یہاں پر تو ہر ممبر ہی مصروف ہے
اور ہر ایک کو یہی کہتا ہوا سنا جاتا ہے کہ وقت ملے گا تو بہت جلد انشاءاللہ جواب مل جائے گا۔
اور سال سے اوپر ٹائم بھی گزر جاتا ہے پھر بھی جواب نہیں آتا
اب آپ اپنے آپ کو ہی دیکھ لیں
صرف اس پوسٹ کا جواب دینے میں کتنے دن گزر گئے
مجھے تو لگتا ہے کہ سوالوں کے جواب شاید اگلی صدی تک ہی مل پائیں گئے
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن ہم آج سے آٹھ نو سال پہلے والے ممبرز نہیں رہے، سب ہی کی ذمہ داریاں اور مصروفیات الگ الگ نوعیت کی ہیں، پہلے ہم سب سٹوڈنٹ لائف گزار رہے تھے ، پڑھائی کے ساتھ بھی بہت وقت مل جاتا تھا ، اب جابز ہیں کسی کی، تو کوئی گھروں مصروفیات کا شکار ہے، لیکن جو لمحہ بھی فری ملتا ہے ہم ادھر کا چکر ضرور لگا لیتے ہیں
جہاں تک آپ کے سوالات ہیں ، میں پوری کوشش کروں گی کہ پہلے انکے جواب ہی دوں، بیشک ایک ایک کرکے ہی دے سکوں
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
آپ نے بتایا آپ کو کھانا بنانے کا بہت شوق ہے خاص کر سویٹ ڈشز کے بہت زیادہ تجربے کرتی ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ سویٹ ڈشز پر زیادہ تجربے کرنے کی وجہ کہیں یہ تو نہیں کہ یہ وقت کم لیتی ہیں بننے میں با نسبت دوسری ڈشز کے؟ اور کہیں ایسا تو نہیں آپ گھر والوں کو دکھانا چاہتی ہوں کہ آپ کو کھانا بنانے کا بہت شوق ہے پر اصل میں آپ صرف ان پر رعب ڈالنا چاہتی ہوں تاکہ گھر والے آپ کی تعریف کریں اور اس لئے آپ جلدی جلدی کم محنت میں سویٹ ڈش تیار کر کے پیش کر دیتی ہیں؟
اور آپ کو یہ کس نے کہہ دیا کہ میٹھا بنانا آسان ، کم محنت طلب کام ہے، میرا تو خیال یہ ہے کہ یہ اچھا خاصا مشکل کام ہے، وقت اور محنت کافی درکار ہوتی ہے، پھر ہر میٹھا الگ طریقے سے ، الگ وقت میں بنتا ہے اور سب سے بڑھ کر بہت دھیان سے بنانا پڑتاہے، چاہے وہ حلوہ ہی کیوں نہ ہو، جو میرے خیال سے سب سے آسان ہے، یا پھر ایک آسان سا کسٹرڈ ہی، اگر تھوڑا سا بھی اوور کک ہو جائے تو سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے ، کچھ کمی رہ جائے پکنے میں تو صحیح سے سیٹ نہیں ہوتا
اور جہاں تک گھر والوں پہ کھانے سے رعب ڈالنے کی بات جو آپ نے کی، یہ تو بہت ہی عجیب ہے، کھانا کچھ بھی بنایا جائے، بہت دھیان اور پیار سے بنایا جاتا ہے، ہاں تعریف سب کو پسند ہوتی ہے ، اگر واقعی چیز اچھی ہے تو تعریف کرنی بھی چاہیئے، تاکہ حوصلہ افزائی ہو سکے۔
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن ہم آج سے آٹھ نو سال پہلے والے ممبرز نہیں رہے، سب ہی کی ذمہ داریاں اور مصروفیات الگ الگ نوعیت کی ہیں، پہلے ہم سب سٹوڈنٹ لائف گزار رہے تھے ، پڑھائی کے ساتھ بھی بہت وقت مل جاتا تھا ، اب جابز ہیں کسی کی، تو کوئی گھروں مصروفیات کا شکار ہے، لیکن جو لمحہ بھی فری ملتا ہے ہم ادھر کا چکر ضرور لگا لیتے ہیں
جہاں تک آپ کے سوالات ہیں ، میں پوری کوشش کروں گی کہ پہلے انکے جواب ہی دوں، بیشک ایک ایک کرکے ہی دے سکوں
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن ہم آج سے آٹھ نو سال پہلے والے ممبرز نہیں رہے، سب ہی کی ذمہ داریاں اور مصروفیات الگ الگ نوعیت کی ہیں، پہلے ہم سب سٹوڈنٹ لائف گزار رہے تھے ، پڑھائی کے ساتھ بھی بہت وقت مل جاتا تھا ، اب جابز ہیں کسی کی، تو کوئی گھروں مصروفیات کا شکار ہے، لیکن جو لمحہ بھی فری ملتا ہے ہم ادھر کا چکر ضرور لگا لیتے ہیں
جہاں تک آپ کے سوالات ہیں ، میں پوری کوشش کروں گی کہ پہلے انکے جواب ہی دوں، بیشک ایک ایک کرکے ہی دے سکوں
شکریہ
میری بات کو ماننے اور سمجھنے کے لئے
پر ایک بات کی سمجھ لگ رہی ہےاآپ کی باتوں سے۔
کہ جس جس طرح انسان کی عمر بڑھ رہی ہوتی ہے
اُس کے پاس اپنے لئے وقت نکالنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہے ہے
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
شکریہ
میری بات کو ماننے اور سمجھنے کے لئے
پر ایک بات کی سمجھ لگ رہی ہےاآپ کی باتوں سے۔
کہ جس جس طرح انسان کی عمر بڑھ رہی ہوتی ہے
اُس کے پاس اپنے لئے وقت نکالنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہے ہے
دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی عمر کیا ہے، اور آپ اس وقت کس فیلڈ میں ہیں پڑھائی کر رہے ہیں یا جاب وغیرہ
کیونکہ یہ بات سمجھانے کے لیئے مجھے پتا ہونا چاہیئے کہ مخاطب کون ہے
:think:
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
اور آپ کو یہ کس نے کہہ دیا کہ میٹھا بنانا آسان ، کم محنت طلب کام ہے، میرا تو خیال یہ ہے کہ یہ اچھا خاصا مشکل کام ہے، وقت اور محنت کافی درکار ہوتی ہے، پھر ہر میٹھا الگ طریقے سے ، الگ وقت میں بنتا ہے اور سب سے بڑھ کر بہت دھیان سے بنانا پڑتاہے، چاہے وہ حلوہ ہی کیوں نہ ہو، جو میرے خیال سے سب سے آسان ہے، یا پھر ایک آسان سا کسٹرڈ ہی، اگر تھوڑا سا بھی اوور کک ہو جائے تو سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے ، کچھ کمی رہ جائے پکنے میں تو صحیح سے سیٹ نہیں ہوتا
اور جہاں تک گھر والوں پہ کھانے سے رعب ڈالنے کی بات جو آپ نے کی، یہ تو بہت ہی عجیب ہے، کھانا کچھ بھی بنایا جائے، بہت دھیان اور پیار سے بنایا جاتا ہے، ہاں تعریف سب کو پسند ہوتی ہے ، اگر واقعی چیز اچھی ہے تو تعریف کرنی بھی چاہیئے، تاکہ حوصلہ افزائی ہو سکے۔
ارے واہ آپ تو جواب دینے کے موڈ میں ہیں
اچھا میٹھا بنانا اتنا مشکل ہے پر اگر تصویر کا دوسرا رُخ دیکھیں تو
میٹھا جتنا بھی لزیز کیوں نہ ہوں انسان کی طبعیت کچھ اس طرح کی ہوتی ہے وہ چاہتے ہوئے بھی میٹھا زیادہ نہیں کھا پاتا۔
ایسے میں اگر میٹھے میں ٹھوڑی سی اونچ نیچ رہ بھی جائے تو وہ اتنی پریشانی کا سبب نہیں بنتا ہے
ہاں البتہ اس کی نسبت انسان نمکین دیسی کھانے والی چیزیں زیادہ مقدار میں کھانا پسند کرتا ہے
اور ان کی پکوائی میں ہلکا سا بھی فرق رہ جائے تو انسان کی طبعیت ایسی ہوتی ہے وہ بالکل بھی نہیں کھانا پسند کرے گا
اور رہی بات رعب ڈالنے کی
تو میں نے کہا ہو سکتا ہے کہ شاید آپ کم یہ سب کر کے گھر والوں پر رعب ڈالنا چاہتی ہوں کہ اُن کی بیٹی کتنی محنتی ہے
پر آپ ایسا نہیں کرتی ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
اور ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں اگر چیز اچھی بنی ہے تو اُس کی تعریف لازمی کرنی چاہے۔
میرے خیال سے اگر اچھی نہیں بھی بنی تو تعریف تب بھی کر دینی چاہے ایسا نہ ہو کہ آپ تعریف نہ کریں اور اگلا بندہ غصہ میں بنانا ہی چھوڑ دے
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
ارے واہ آپ تو جواب دینے کے موڈ میں ہیں
اچھا میٹھا بنانا اتنا مشکل ہے پر اگر تصویر کا دوسرا رُخ دیکھیں تو
میٹھا جتنا بھی لزیز کیوں نہ ہوں انسان کی طبعیت کچھ اس طرح کی ہوتی ہے وہ چاہتے ہوئے بھی میٹھا زیادہ نہیں کھا پاتا۔
ایسے میں اگر میٹھے میں ٹھوڑی سی اونچ نیچ رہ بھی جائے تو وہ اتنی پریشانی کا سبب نہیں بنتا ہے
ہاں البتہ اس کی نسبت انسان نمکین دیسی کھانے والی چیزیں زیادہ مقدار میں کھانا پسند کرتا ہے
اور ان کی پکوائی میں ہلکا سا بھی فرق رہ جائے تو انسان کی طبعیت ایسی ہوتی ہے وہ بالکل بھی نہیں کھانا پسند کرے گا
اور رہی بات رعب ڈالنے کی
تو میں نے کہا ہو سکتا ہے کہ شاید آپ کم یہ سب کر کے گھر والوں پر رعب ڈالنا چاہتی ہوں کہ اُن کی بیٹی کتنی محنتی ہے
پر آپ ایسا نہیں کرتی ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
اور ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں اگر چیز اچھی بنی ہے تو اُس کی تعریف لازمی کرنی چاہے۔
میرے خیال سے اگر اچھی نہیں بھی بنی تو تعریف تب بھی کر دینی چاہے ایسا نہ ہو کہ آپ تعریف نہ کریں اور اگلا بندہ غصہ میں بنانا ہی چھوڑ دے
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پہلے سوالات کے جواب دوں یا جواب پہ کیئےجانے والے کمنٹس کے جواب دوں
:think: :think:
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پہلے سوالات کے جواب دوں یا جواب پہ کیئےجانے والے کمنٹس کے جواب دوں
:think: :think:
میرے خیال میں جواب پر دئے جانے والے کمنٹس پر تبصرہ کرنا ٹھیک رہےگا
تاکہ ایک سوال کا جواب مکمل ہونے پر
دوسرا جواب دیا جائے
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی عمر کیا ہے، اور آپ اس وقت کس فیلڈ میں ہیں پڑھائی کر رہے ہیں یا جاب وغیرہ
کیونکہ یہ بات سمجھانے کے لیئے مجھے پتا ہونا چاہیئے کہ مخاطب کون ہے
:think:
مطلب آپ کو بات کا جواب دینے کے لئے
عمر
پڑھائی
اور
جاب
کا پتا ہونا ضروری ہے
مطلب اگر میری پڑھائی
اور
جاب جس نوعیت سے ہوگئی اآپ اُس حساب سے ہمیں سمجھائیں گئی۔
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
میرے خیال میں جواب پر دئے جانے والے کمنٹس پر تبصرہ کرنا ٹھیک رہےگا
تاکہ ایک سوال کا جواب مکمل ہونے پر
دوسرا جواب دیا جائے
ٹھیک ہے پھر

ارے واہ آپ تو جواب دینے کے موڈ میں ہیں
اچھا میٹھا بنانا اتنا مشکل ہے پر اگر تصویر کا دوسرا رُخ دیکھیں تو
میٹھا جتنا بھی لزیز کیوں نہ ہوں انسان کی طبعیت کچھ اس طرح کی ہوتی ہے وہ چاہتے ہوئے بھی میٹھا زیادہ نہیں کھا پاتا۔
ایسے میں اگر میٹھے میں ٹھوڑی سی اونچ نیچ رہ بھی جائے تو وہ اتنی پریشانی کا سبب نہیں بنتا ہے
ہاں البتہ اس کی نسبت انسان نمکین دیسی کھانے والی چیزیں زیادہ مقدار میں کھانا پسند کرتا ہے
اور ان کی پکوائی میں ہلکا سا بھی فرق رہ جائے تو انسان کی طبعیت ایسی ہوتی ہے وہ بالکل بھی نہیں کھانا پسند کرے گا
اور رہی بات رعب ڈالنے کی
تو میں نے کہا ہو سکتا ہے کہ شاید آپ کم یہ سب کر کے گھر والوں پر رعب ڈالنا چاہتی ہوں کہ اُن کی بیٹی کتنی محنتی ہے
پر آپ ایسا نہیں کرتی ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
اور ہاں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں اگر چیز اچھی بنی ہے تو اُس کی تعریف لازمی کرنی چاہے۔
میرے خیال سے اگر اچھی نہیں بھی بنی تو تعریف تب بھی کر دینی چاہے ایسا نہ ہو کہ آپ تعریف نہ کریں اور اگلا بندہ غصہ میں بنانا ہی چھوڑ دے
جو چیز کھائی ہی تھوڑی جاتی ہے اگر وہ بھی بد مزہ ہو تو اتنی محنت تو بیکار ہو جائے گی
ٹھیک ہے کہ نمکین چیز زیادہ کھائی جاتی ہے، بلکہ یوں کہیں کہ کھائی ہی نمکین چیز جاتی ہے تو بہتر ہوگا اور اسکا اچھا ہونا بھی بہت ضروری ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ اچھا میٹھا وہی لوگ بنا سکتے ہیں جو پہلےاچھا نمکین بنانا جانتے ہوں، کیونکہ جب چھوٹی بچیاں کچن کا کام سیکھنا شروع کرتی ہیں تو پہلے نمکین چیزوں سے ہی شروع ہوتا ہے، جیسے انڈہ
:D
نمکین چیز بنانا آسان اس لحاظ سے ہے کہ مصالحہ جات معلوم ہوں تو پراسس زیادہ تر سیم ہوتا ہے، بہت کم چیزیں الگ طریقے سے بنتی ہیں،جیسے دالیں سب ایک طرح سے بنائی جاسکتی ہیں ، لیکن اچھا پکانے والا اس میں ورائٹی لا سکتا ہے، ایسے ہی گوشت سب ایک طرح سے پکائے جا سکتے ہیں لیکن بات وہی ہے، کچھ ڈشز الگ طریقے سے بنتی ہیں، لیکن کہنے کا مطلب یہ ہے جیسے تیسے کھانا بن ہی جاتا ہے، یعنی اگر کسی کو بریانی، قورمہ، نہاری، پائے، کباب، کوفتے نہ بھی بنانے آتے ہوں تو
بھی کچھ نہ کچھ تو پکا ہی سکتے ہیں، سادہ سی سبزی دال وغیرہ
لیکن میٹھا بنانے کے لیئے احتیاط کرنی پڑتی ہے بالکل ان نمکین چیزوں کی طرح جو ہر کوئی نہیں بنا سکتا
:D
اور محنتی وحنتی میں بالکل بھی نہیں ہوں، نہ میرے پاس اتنا ٹائم ہوتا ہے، بس یہ میرا شوق ہے اور جب وقت ملتا ہے میں یہ شوق پورا کر لیتی ہوں۔
غصے میں وہ بنانا چھوڑتا ہے جو مجبوری میں بنا رہا ہو، اسلیئے اگر چیز اچھی نہ ہو تو اس میں جو کمی محسوس ہو وہ لازمی بتانی چاہیئے تاکہ بنانے والا نیکسٹ ٹائم اسکا خیال رکھے
:think:
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
7:00 AM
Threads
112
Messages
3,346
Reaction score
4,876
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
مطلب آپ کو بات کا جواب دینے کے لئے
عمر
پڑھائی
اور
جاب
کا پتا ہونا ضروری ہے
مطلب اگر میری پڑھائی
اور
جاب جس نوعیت سے ہوگئی اآپ اُس حساب سے ہمیں سمجھائیں گئی۔
افففف، اس سے مجھے یہ معلوم ہو جائےگا کہ جسے سمجھایا جا رہا ہے، وہ چھوٹا ہے یا بڑا، تو وہ کس طریقے سے بات کو سمجھ سکتا ہے، یہاں کوئی فلسفہ جھاڑنا ہے یا بچوں کی طرح سمجھانا ہے، وہ خود اپنی زندگی کے کتنے ادوار سے واقف ہے وغیرہ وغیرہ
:think:
 
Joined
Jan 13, 2021
Local time
7:00 AM
Threads
1
Messages
94
Reaction score
75
Points
28
Location
بتانا ضروری ہے کیا۔
Gold Coins
22.20
ٹھیک ہے پھر

جو چیز کھائی ہی تھوڑی جاتی ہے اگر وہ بھی بد مزہ ہو تو اتنی محنت تو بیکار ہو جائے گی
ٹھیک ہے کہ نمکین چیز زیادہ کھائی جاتی ہے، بلکہ یوں کہیں کہ کھائی ہی نمکین چیز جاتی ہے تو بہتر ہوگا اور اسکا اچھا ہونا بھی بہت ضروری ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ اچھا میٹھا وہی لوگ بنا سکتے ہیں جو پہلےاچھا نمکین بنانا جانتے ہوں، کیونکہ جب چھوٹی بچیاں کچن کا کام سیکھنا شروع کرتی ہیں تو پہلے نمکین چیزوں سے ہی شروع ہوتا ہے، جیسے انڈہ
:D
نمکین چیز بنانا آسان اس لحاظ سے ہے کہ مصالحہ جات معلوم ہوں تو پراسس زیادہ تر سیم ہوتا ہے، بہت کم چیزیں الگ طریقے سے بنتی ہیں،جیسے دالیں سب ایک طرح سے بنائی جاسکتی ہیں ، لیکن اچھا پکانے والا اس میں ورائٹی لا سکتا ہے، ایسے ہی گوشت سب ایک طرح سے پکائے جا سکتے ہیں لیکن بات وہی ہے، کچھ ڈشز الگ طریقے سے بنتی ہیں، لیکن کہنے کا مطلب یہ ہے جیسے تیسے کھانا بن ہی جاتا ہے، یعنی اگر کسی کو بریانی، قورمہ، نہاری، پائے، کباب، کوفتے نہ بھی بنانے آتے ہوں تو
بھی کچھ نہ کچھ تو پکا ہی سکتے ہیں، سادہ سی سبزی دال وغیرہ
لیکن میٹھا بنانے کے لیئے احتیاط کرنی پڑتی ہے بالکل ان نمکین چیزوں کی طرح جو ہر کوئی نہیں بنا سکتا
:D
اور محنتی وحنتی میں بالکل بھی نہیں ہوں، نہ میرے پاس اتنا ٹائم ہوتا ہے، بس یہ میرا شوق ہے اور جب وقت ملتا ہے میں یہ شوق پورا کر لیتی ہوں۔
غصے میں وہ بنانا چھوڑتا ہے جو مجبوری میں بنا رہا ہو، اسلیئے اگر چیز اچھی نہ ہو تو اس میں جو کمی محسوس ہو وہ لازمی بتانی چاہیئے تاکہ بنانے والا نیکسٹ ٹائم اسکا خیال رکھے
:think:
اُوہ آپ تو اپنے فائدے کی بات بہت جلدی مان لیتی ہیں
چلیں ہم ہی اپنی بات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں
آپ بس جواب دیں ہمارے سوالوں کا اُن سوالوں کے جواب میں بات چیت ہوتی رہی تھی بلکہ یوں کہا جائے چلتی رہے گئی تو ٹھیک ہو گا۔

جس طرح آپ نے یہ ثابت کرنےمیں لگی ہوئی ہیں کہ میٹھا بنانے میں زیادہ محنت لگتی ہے اگر اُسی لگن اور جذبے کے ساتھ آپ ہمارے سوالوں کے جواب دے دیں تو اب تک یہ سلسلہ مکمل بھی ہو چکا ہوتا۔

خیر ہمارے معیار میں نمکین ڈشز میں اگر کسی کو بریانی قورمہ اور نہاری پائے کباب نہ بھی بنانے آئیں تو چلے گا ہاں البتہ اُس کو سرسوں کا ساگ بنانا لازمی آنا چاہے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks