Interview of Naima Waqar

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,663
Reaction score
3,763
Points
2,237
Location
Manchester U.K
Gold Coins
434.30
Silver Coins
12,602.46
Diamonds
1.00
اپنے منہ مسٹر مٹھو بننے کی کوشش نہ کریں
:lol::lol::lol:
ارے واہ منہ سے مٹھو بھی بن جاتا ہے
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,717
Reaction score
7,020
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
5.98
Silver Coins
491.53
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ارے واہ منہ سے مٹھو بھی بن جاتا ہے
صبیح بھائی پر جب وجد طاری ہوتا ہے تو یہ لوٹا سر پر رکھ کر گلی میں نکل آتے ہیں اور گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے کہتے ہیں کہ مجھے ہاتھی ہاتھی کہ کر بلاؤ
:lol::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
412
Reaction score
460
Points
530
Location
Karachi
Gold Coins
97.55
Silver Coins
2,597.56
Diamonds
0.00
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
صبیح بھائی پر جب وجد طاری ہوتا ہے تو یہ لوٹا سر پر رکھ کر گلی میں نکل آتے ہیں اور گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے کہتے ہیں کہ مجھے ہاتھی ہاتھی کہ کر بلاؤ
:lol::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
کیا کیا کوالٹیز پیدا ہوگئی ہیں کچھ ہی عرصہ میں... :p
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,774
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,558.18
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کیا کیا کوالٹیز پیدا ہوگئی ہیں کچھ ہی عرصہ میں... :p
یہ ساری کوالیٹز ڈاکٹر بھائی کے اندر پیدا ہوئیں لیکن ڈپریشن کی وجہ سے حکیم نے مشورہ دیا ہے کہ کسی اور کے نام سے شئیرنگ کرتے رہو تاکہ اندر سے غبار نکلتا رہے۔
:pagal:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,774
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,558.18
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ارے واہ منہ سے مٹھو بھی بن جاتا ہے
جی یہ صرف ڈاکٹر بھائی کے ہی بس کی بات ہے کہ وہ منہ سے مٹھو بنتے ہیں اور بازو پھیلا کر کچھ اور بن جاتے ہیں۔
:D
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
412
Reaction score
460
Points
530
Location
Karachi
Gold Coins
97.55
Silver Coins
2,597.56
Diamonds
0.00
Promotion from ITD Star to Super Star.
Change Username Style.
یہ ساری کوالیٹز ڈاکٹر بھائی کے اندر پیدا ہوئیں لیکن ڈپریشن کی وجہ سے حکیم نے مشورہ دیا ہے کہ کسی اور کے نام سے شئیرنگ کرتے رہو تاکہ اندر سے غبار نکلتا رہے۔
:pagal:
@Doctor
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,717
Reaction score
7,020
Points
2,627
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
5.98
Silver Coins
491.53
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
یہ ساری کوالیٹز ڈاکٹر بھائی کے اندر پیدا ہوئیں لیکن ڈپریشن کی وجہ سے حکیم نے مشورہ دیا ہے کہ کسی اور کے نام سے شئیرنگ کرتے رہو تاکہ اندر سے غبار نکلتا رہے۔
:pagal:
مشورہ تو صبیح کو ملا تھا میرے سر اس لئے منڈھ دیا کہ صبیح نے جب عمل کیا تو غبار کے ساتھ ہ بھی نکل آیا تھا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,774
Reaction score
3,514
Points
1,389
Location
Central
Gold Coins
97.61
Silver Coins
5,558.18
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مشورہ تو صبیح کو ملا تھا میرے سر اس لئے منڈھ دیا کہ صبیح نے جب عمل کیا تو غبار کے ساتھ ہ بھی نکل آیا تھا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی چیف آف الکمونیا اوپن سروس نے الکمونیا میں ایک نیا تجربہ کیا، ایک بہت بڑا غبارا بنا کر سائیکل پمپ سے اس میں ہوا بھری اور جب وہ تابوت جتنا بڑا ہوگیا تو اس کے اندر داخل ہوگئے،ڈاکٹر بھائی نے چیخ کر کہا اور ہوا بھرو۔۔۔چنانچہ لوگوں نے ہوا بھر بھر کر غبارے کو بہت بڑا کردیا ،پھر وہاں سے کھجل سائیں کا گزر ہوا تو اس نے لوگوں سے کہا کہ ایسا کرو کہ سوئی گیس لا کر اس میں بھر دو۔
ایک قریبی کنیکشن سے کسی نے گیس کا پائپ اتار کر غبارے سے جوڑ کر ہینڈل فل کھول دیا۔۔۔
گیس بھرتے بھرتے غبار دوگنا بڑا ہوکر ہوا میں اٹھا تو کھجل سائیں نے پہلے سے تیار ایک پتلی سی رسی سے غبار باندھ کر ہوا میں اڑا دیا۔

ڈاکٹر بھائی گیس کی وجہ سے غبارے میں لیٹ گئے لیکن تھوڑی دیر بعد انہیں نے دیکھا کہ وہ زمین سے کافی اوپر اٹھ کر بلندی میں آگئے ہیں،انہوں نے غبارے کی پرتوں سے آنکھیں لگا کر خوشی سے الکمونیا کو دیکھنا شروع کردیا۔۔۔۔۔لوگوں نے بابا کھجل سائیں سے کہا کہ ڈاکٹر بھائی کو نیچے زمین پر لاؤ۔
کھجل سائیں نے کہا اچھا تم سب آنکھیں بند کرو میں عمل کرتا ہوں۔۔۔لوگوں نے آنکھیں بند کیں تو کھجل سائیں نے اپنے ایک مرید سے غلیل لے کر اس میں بڑے سائز کا سوا ڈال کر غبارے کی طرف پھینکا تو غبار پھٹ گیا اور ڈاکٹر بھائی قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے آنے لگے،۔۔۔
ڈاکٹر بھائی کو لوگوں نے کیچ کرکے زمین پر کھڑا کردیا لیکن کھجل سائیں کا سوا ڈاکٹر بھائی کو چبھ گیا تھا۔۔لوگوں نے پوچھا تجربہ کیسا رہا۔۔۔توانہوں نے کہا،،تجربہ شروع میں زبردست تھا لیکن آخر میں دردناک ہوا ہے۔
:D
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,663
Reaction score
3,763
Points
2,237
Location
Manchester U.K
Gold Coins
434.30
Silver Coins
12,602.46
Diamonds
1.00
مشورہ تو صبیح کو ملا تھا میرے سر اس لئے منڈھ دیا کہ صبیح نے جب عمل کیا تو غبار کے ساتھ ہ بھی نکل آیا تھا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
جب عمل کیا تو غبار کے ساتھ ہ بھی نکل آیا تھا
کون کہاں سے نکل آیا تھا
 
Top

AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks