Interview of Naima Waqar

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج محترمہ ناعمہ وقار کا نام انٹرویو سیکشن کی زینت بننے جا رہا ہے۔سب سے پہلے تو ہم محترمہ کا انٹرویو کے لیے رضامندہ ظاہر کرنے پر دلی طور پر شُکریہ ادا کرتے ہیں

آپکا شکریہ قبول کیا جاتا ہے

بیشک انٹرویو سیکشن میں ان کا نام نا ہونا سیکشن کے ساتھ نا انصافی ہوتی۔
واقعی
ان کا نام کسی تعارف یا تعریف کا محتاج نہیں ۔ کچھ عرصہ سے صفحہِ فورم سے مٹی مٹی سی ہیں لیکن ان کی 26000سے زاید سپیڈی پوسٹس کسی بھی صورت ان کا نام نیچے دبنے سے باز رکھے ہوئے ہیں ۔ان کا لگاؤ انٹرٹینمنٹ سیکشنز سے تھا جس کے باعث تقریباً سبھی ممبرز ان سے آشنا ہوں گے امید ہے کہ نئے ایکٹو ممبرز بھی اس انٹرویو کی بدولت شناسائی حاصل کرلیں گے۔ امید ہے اس انٹرویو سے نا صرف ہم محترمہ کو نفسیاتی طور پر پرکھنے میں کامیاب ہوں گے بلکہ یہ انٹرویو محترمہ ناعمہ وقار اور کچھ پرانے دوستوں کی فورم واپسی کا ذریعہ بنے گا۔وہ دوست جو ایک عرصہ تک فورم پر رونقیں بکھیرتے رہے جن کی غیر حاضری نے فورم پر خزاں کا موسم طاری کردیا۔ ناعمہ ہمارے فورم کی ایک بہت خوش مزاج، بااخلاق اور قابلِ احترام ممبر ہیں۔کافی زندہ دِل واقع ہوئی ہیں اسی وجہ نے ان کے انٹرویو کو جنم دیا۔ لیکن ان کی ایک بہت بڑی خوبی زندہ دلی کے ساتھ ساتھ باکردار ہونا بھی ہے۔

بہت بہت شکریہ ، یہ الفاظ میرے لیۓ اس آزمائش کی گھڑی میں آکسیجن کا کام کریں گے
اور مجھے بہت خوشی ہوگی اگر میرے بہت اچھے اچھے اور گمشدہ دوست واپس اپنی اپنی سیٹس سنبھال لیں
گے

یہ تو تھی فارمیلٹی پوری کرنے والی باتیں۔۔ لیکن درحقیقت محترمہ انتہائی سے بھی زیادہ باتونی واقعی ہوئی ہیں۔ کوئی بھی بندہ ان سے باتوں میں جیت نہیں سکتا یہی وجہ ہے کہ کوّے بھی ان سے پناہ مانگتے ہیں۔ جِس تھریڈ میں میر پاجی اور یہ شروع ہوجائیں اس تھریڈ میں پھر کوئی نارمل بندہ گھسنے کی کوشش نہیں کرتا :/ ۔ان کی اسی فطرت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انٹرویو کے تمام تر بنیادی اصولوں کو لات مارتے ہوئے پہلا سوال ۔

اس موقع پہ آپکے لیۓ خصوصی تحفہ
(یہاں یقینا کوئی ڈنڈا یا ہتھوڑا استعمال کیا ہوگا)

٭ کبھی مسلسل پانچ منٹس خاموش رہنے کا اتفاق ہوا؟ :/ ۔ یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا :/ ۔ اس کے قریبی انسانوں کی زندگی پر کونسے خوشگوار اثرات مراتب ہوئے :/۔

جی بہت بار ... لیکن اس کے اثرات کا ہمیں نہیں پتہ ..متاثرین بہتر بتا سکتے ہیں

اب کچھ سوالات انٹرویو کے بنیادی اصولوں کے مطابق :/ ۔
٭مکمل نام، ولدیت، جائے پیدائش؟۔

ناعمہ وقار، اسلام آباد

٭ دینی و دنیاوی تعلیمی قابلیت؟
دنیاوی تعلیم گریجویشن اور دینی تعلیم باقاعدہ کوئی سند تو نہیں ہے لیکن اسلامیات ہمیشہ میرا مین سبجیکٹ رہا ، بہرحال ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے

٭کچھ فیملی کے متعلق؟
اپنے گھر میں ہم کہلانے کی حد تک بڑے ہیں ،مجھ سے چھوٹی ایک

بہن اور ایک بھائی ہیں

٭کچھ جاب کے متعلق؟ جاب ایک شوق تھا یا ضرورت؟ نیز خواتین کے جاب کرنے سے متعلق آپ کی رائے؟۔
جاب شوق تھا کہ میں بھی اپنے پیرنٹس کی کچھ ذمہ داری شئیر کر سکوں اور خواتین اگر سمجھتی ہیں کہ وہ جاب کرسکتی ہیں تو ضرور کریں لیکن گھر والوں کی اجازت ضروری ہے

٭گھر میں کِس نام سے پکارا جاتا ہے؟ آفس میں کِس نام سے اور فرینڈز کِس
نام سے پکارتے ہیں؟

گھر اور آفس میں تو سب ناعمہ ہی کہتے ہیں ، میرے چھو ٹے ماموں اور کچھ دوست نمو یا نامو کہتے ہیں اور احتشام بھائی نے تو عجیب ہی نام رکھا ہے کرمچی
٭بچپن میں بہت سے الٹے نام کسی مخصوص خوبی/خامی کے باعث پڑجاتے ہیں جِن میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جِن سے بے پناہ چِڑ ہوتی ہے آپ کے بچپن میں ایسے کونسے نام کِن خصوصیات کے باعث پڑے؟ ۔
ایسی کوئی خصوصیت تھی ہی نہیں کہ کوئی الٹا سیدھا نام پڑتا

٭آپ کا سٹار کیا ہے؟ کیا سٹارز پر یقین رکھتی ہیں؟ اگر یقین رکھتی ہیں تو اپنے سٹار کے متعلق 5 اچھی اور5بری باتیں بتائیں۔
کینسر (اتنا خطرناک سٹار ہے) ، مجھے تو بلکل بھی یقین نہیں ہے

٭مستقبل میں کیا کرنے /کیا بننے کا ارادہ/خواہش ہے؟
جو انسان سوچتا ہے ضروری نہیں ویسا ہو بھی جاۓ ... اتنی سی خواہش ہے کہ میں بیشک کوئی بڑا مقام دنیا کی نظر میں حاصل نہ کروں لیکن کوئی ایک ایسا چھوٹا سا کام کروں جو میرے الله کو پسند آجاۓ

٭کونسا ملک، شہر ، اور تفریحی مقام
کِس بنا پر پسند ہے اور کبھی جانے کا بھی اتفاق ہوا یا پسندیدگی صرف خواہش تک ہی محدود ہے؟
مجھے پاکستان سے زیادہ کوئی جگہ نہیں پسند ، اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، ملتان ، ساہیوال ، حیدرآباد کی سیر کر چکی ہوں ..... ناردرن ایریاز دیکھنے کا بہت شوق ہے ، کبھی موقع ملا تو انشاءاللہ ضرور جاؤں گی

٭فلمیں کون کون سی دیکھی ہیں؟ پسندیدہ فلم کا نام ۔
فلموں کا کوئی خاص شوق نہیں ہے ، لیکن جو دیکھی ہیں ان میں مجھے تارے زمین پہ بہت پسند ہے

٭انٹرنیٹ فرینڈشپ سے متعلق آپ کے خیالات؟ کسی پر اعتبار کرلینا چاہئیے یا نہیں؟ ۔
اگر میں نے انٹرنیٹ کے استعمال کا آغاز آئی ٹی درسگاہ سے نہ کیا ہوتا تو شاید میں بھی کبھی کسی پہ اعتبار نہ کر سکتی لیکن میری خوش قسمتی کہ ابتدا میں آپ سب کا ساتھ ملا

٭کچھ دن پہلے ایک خبر انٹرنیٹ فرینڈشپ کے متعلق ملی کے انٹرنیٹ پر دوستی اور اعتماد حاصل کرکے دو لڑکوں کو ملنے کے لیے بلا کر اغوا کرلیا گیا۔۔ اَس حوالے سے آپ کیا کہیں گی۔۔ کیونکہ ایک "ٹرسٹ" اس سٹوری میں بھی تھا۔اور ہم سب انٹرنیٹ پر ایک دوسرے پر ٹرسٹ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

اچھے اور برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں ، صرف انٹرنیٹ ہی نہیں ھمارے آس پاس بھی ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں ، اپنے دوستوں کے معاملے میں اپنے گھر والوں کو اعتماد میں ضرور لینا چاہیے تا کہ ایسی کسی صورتحال سے نمٹا جا سکے
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
٭غالبا "ناعمہ" آپ کا اصلی نام ہے۔۔ بہت سی خواتین انٹرنیٹ پراپنا اصلی نام چھپاتی ہیں۔ اس حوالے سے آپ کیا کہیں گی؟ کیا اصلی نام چھپانے کا کوئی فائدہ ہے؟ اور اگر چھپائے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں تو پھر آخر ایسی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ خواتین اپنا اصلی نام چھپاتی ہیں ۔ :) ۔
میرا نام اصلی ہی ہے ... میرا خیال ہے جو اپنا اصلی نام چھپاتی ہیں وہ اپنے آپکو اسطرح محفوظ سمجھتی ہیں اور بہت سے گھروں میں لڑکیوں پہ بہت سی پابندیاں بھی ہیں جو انھیں اپنا نام ظاہر کرنے سے باز رکھتی ہیں ...جیسے مقصوداں نے اپنے آپکو عبدالمالک ظاہر کر رکھا ہے

٭اگر آپ کو لگتا ہے کہ خواتین کو اصلی نام چھپانے سے کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے یا یہ ضروری ہے ان کے لیے تو آپ نے اپنا اصلی نام کیوں منتخب کیا؟
میری مرضی

٭کیا آپ سمجھتی ہیں کہ انٹرنیٹ فرینڈز "ڈبل فیس پیپلز" ہوتے ہیں؟ ۔
جی ہوتے ہیں لیکن سب نہیں

٭کیا آپ کا بھی کوئی دوسرا چہرہ ہے؟ یعنی انٹرنیٹ پر آپ کا مزاج ایک شوخ چنچل لڑکی جیسا ہے کیا جو لڑکی اس وقت جوابات ٹائپ کر رہی ہے وہ واقعی ایسی ہی ہے جیسی دکھائی دیتی ہے یا بہت دکھی اداس آتما ٹائپ یا سنجیدہ مزاج لڑکی ہے؟
میں تو ایسی ہی ہوں .. یہاں آپ سب کو تنگ کر رکھا ہے ، گھر میں بہن ، بھائی کو ...بس تھوڑا سا حسساس مزاج رکھتی ہوں ، چھوٹی سی بات بھی مجھے خوش کر ہی اور کبھی معمولی باتوں میں رونے بیٹھ جاتی ہوں

٭آپ کا حقیقی مزاج کیسا ہے دوستوں میں، فیملی میں اور آفس میں۔
تھوڑی سی ریزو قسم کی ہوں ، بہت جلدی کسی سے بھی بے تکلف نہیں ہوتی ہوں .لیکن جس سے ایک بار دوستی ہو جاۓ پھر اسکی شامت آجاتی ہے ...اور آفس میں سب کی رسپکٹ کرتی ہوں اور بدلے میں مجھے بھی عزت ملتی ہے

٭آپ کے گھر والوں کے، دوستوں کے اور آفس والوں کے آپ کی شخصیت
کے بارے میں کیسے تاثرات ہیں؟
ہا ہا ہا....یہاں سب کی راۓ الگ الگ ہوگی ..گھر میں مجھے سب موڈی طبیعت کا ہی سمجھتے ہیں ، اور میں ہوں بھی ، دوستوں کے ہم دوست ہیں ...ہمیشہ اچھے ریمارکس ملے اور آفس میں بھی الله کا شکر ہے سب اچھا اچھا ہے
٭اپنی پانچ اچھی اور پانچ بری عادات بتائیں۔
اچھی تو خیر ہم نہیں بتایں گے ، یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ہوتی ہے

بری بہت ساری ہیں لیکن اب میں اپنی برائیاں خود تو نہیں کروں گی نا
٭اگر آپ کا بہترین دوست آپ کی دوستی کی آڑ میں آستین کے سانپ کا رول پلے کر رہا ہواور آپ کو معلوم
ہوجائے تو کیا کریں گی؟۔
اگر مجھے ایسا کچھ پتہ چل بھی گیا تو میں صرف اس دوست سے تھوڑا سا فاصلہ کر لوں گی لیکن اسے کچھ کہ نہیں سکوں گی

٭پسندیدہ ناول کونسا ہے؟۔
مجھے عمیرہ احمد کا پیرکامل بہت پسند ہے
٭شاعری سے کس حد تک لگاؤ ہے۔۔ اپنی ایک پسندیدہ غزل اور ایک
پسندیدہ شعر ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
شاعری بس اتنی ہی پسند ہے کہ جب کچھ اچھا لگا تو اپنے پاس ڈائری میں لکھ لیا ..لیکن یاد نہیں رہتا

بس ایک شعر ہے جو اس وقت میرے سگنیچر میں بھی موجود ہے ، یاد بھی ہے اور بہت سارے لوگوں کو یاد کروا بھی دیا ہے
بات کرو روٹھے یاروں سے، سناٹے سے ڈر جاتے ہیں
عشق اکیلا جی سکتا ہے، دوست اکیلے مر جاتے ہیں
٭کسی سے ملتے وقت خود میں اور ملنے والے میں کیا نوٹ کرتے ہیں؟ ۔
کچھ بھی نہیں ، کیونکہ ہر وقت تو نوٹ بک میرے پاس نہیں ہوتی

ویسے مجھے بناوٹی لوگوں سے بہت چڑ ہوتی ہے ، اور ایسے لوگوں سے میں زیادہ بات کرتی بھی نہیں،اور کسی سے پہلی بار ملتے ہوے یہی بات نوٹ بھی کرتی ہوں

٭کِس قسم کے لوگوں سے نفرت ہے؟
جھوٹے اور بناوٹی لوگوں سے

٭پسندیدہ مشاغل؟۔
مجھے سکیچنگ کا بہت شوق تھا لیکن اب نہیں بناتی .. اسکے علاوہ مجھے کچن میں نئے نئے تجربے کرنے کا بہت شوق ہے ، اور یہ تجربے زیادہ تر کسی سویٹ ڈش کے ہی ہوتے ہیں

٭کسی انوکھے خواب کا آنکھوں دیکھا
حال بیان کریں ۔
خواب مجھے یاد ہی نہیں رهتے ، لیکن ایک بار میں نے ایک ہارر فلم دیکھی تھی ...خواب میں

٭ایک محتاط اندازے کے مطابق خواتین مردوں سے زیادہ ہنستی ہیں،زیادہ بولتی ہیں، زیادہ سوتی ہیں، اور زیادہ مفروضے قائم کرتی ہیں۔ اِس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
زیادہ روتی بھی لکھ لیتے ...شاید ٹھیک ہی ہو

٭ایک اور انتہائی محتاط اندازے کے مطابق خواتین کو مردوں کی نسبت شادی کی زیادہ جلدی ہوتی ہے آپ اس بارے میں کیا کہیں گی ۔
میری اس بارے میں کسی خاتون سے کبھی بات نہیں ہوئی

٭م،ح،ب اور ت اگر مل جائیں توکیا ہوتا ہے؟ :/ ۔
اگر یہ الفاظ ، والدین ،دوستوں ، بہن بھائی جیسے رشتوں میں مل جائیں تو زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے

٭ریوڑی کو اِنگلش میں کیا کہتے ہیں :/ ۔
یہ سوال مجھ سے نہیں مس انگلش سے پوچھیں

٭پسندیدہ پرفیوم، نیل پالش، لپ اسٹک، فیس پاؤڈر، بیوٹی سوپ، آئی لینرز کا کلر، نیل پالش، شیمپو، ہیئر آئل، باڈی سپرے، عِطر، سیل فون، ببل گم، ٹافی، چاکلیٹ، آئس کریم فلیور، فاسٹ فوڈ، سافٹ ڈرنک، ہاٹ ڈرنک، انرجی ڈرنک، بِسکٹس، فروٹ، فروٹ جوس، سبزی، کھانے کی ڈش، کیچپ، پسندیدہ کلر، ڈریس، اور جیولری
کونسی پسند ہے؟
آپ یہ سب چیزیں اگر مجھے گفٹ دینے کے لئے پوچھتے تو جواب ضرور دیتی لیکن مجھے آپکی کنجوسی پہ پورا پورا یقین ہے
٭ مسٹربلوچ کے حوالے سے ایک سوال کہ ہائی ہیلز پہننے کا کبھی
اتفاق ہوا؟
بس کسی فنکشن وغیرہ پہ

کیا ہائی ہیلز پہننا اچھا لگتا ہے؟
نہیں

کتنے انچس تک کی ہائی ہیل پہنتی ہیں ۔
کبھی ناپی ہی نہیں

نیز ہائی ہیلز پہن کر گرنے کا اتفاق کتنی مرتبہ ہوا ۔
کبھی نہیں ، لیکن مجھے ڈر ضرور لگتا ہے

ہائی ہیلز کےمسٹر بلوچ جیسے کسی عقلمند کی زندگی پر کونسے اثرات مراتب ہوسکتے ہیں جامعہ نوٹ لکھیں۔۔
مسٹر بلوچ اسکا جواب خود دیں تو بہتر ہے

٭تین لطیفے سنائیں ۔
ٹائم نہیں ہے ابھی

٭کبھی خود بھی کوئی شعر یا غزل لکھی ہے؟ شیئر کریں ہمارے ساتھ :) ۔
نہیں..یہ خوبی ہم میں بلکل بھی نہیں ہے

٭زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ؟
جب میرا انٹر کا رزلٹ آیا تھا ، ہم اس دن انڈیا سے واپس آرھے تھے ، سب رشتہ دار آئے ہوے تھے اور ایسے میں رزلٹ کی اتنی ٹینشن تھی لیکن شکر ہے اللہ نے عزت رکھ لی ، جبکہ میری کزن نے تو مجھے اچھا خاصا ڈرا دیا تھا کہ تم تو دو سبجیکٹس میں فیل ہوگی ہو ... اور پھر بجاۓ گفٹ کے ہمیں بہت سارے پیسے ملے تھے

٭کوئی تلخ یاد؟
میرے کزن کی ڈیتھ.. اور اسکے بعد سے ہی مجھے موت ہر لمحہ یاد رہنے لگی

٭کوئی ناقابلِ فراموش واقعہ؟۔
یہی

٭فیمیل انٹرنیٹ صارفین کے لیے کوئی
پیغام؟۔
انٹرنیٹ استعمال کرتے هوئے صرف ایک بات ذہن میں رکھیں کہ ھمارے پیرنٹس ہم پر بہت بھروسہ کرتے ہیں ، چاہے کچھ ہو جاۓ انکا بھروسہ کبھی ٹوٹنے نہ دیجیے گا

٭میل انٹرنیٹ صارفین کے لیے کوئی پیغام؟۔
میل ہوں یا فیمیل ، جب ہم انٹرنیٹ یوز کر رہے ہیں تو یہ خیال رکھیں آپکی وجہ سے کسی کو پریشانی نہ ہو ، ھمارے بات کرنے کے طریقے سے لوگ ھماری تربیت کو جج کرتے ہیںتو کسی کو اپنے بارے میں بری راۓ قائم نہ کرنے دیں

٭ابھی مجھے بہت سارے سوالات کی شدید کمی محسوس ہورہی ہے لیکن جوابات ملنے کے بعد مزید سوالات کروں گا۔۔ آپ کو یہ سب سوالات کیسے لگے؟ اور جوابات دیتے ہوئے کیسا
محسوس ہورہا ہے؟

جب آپ گھر والوں سے ڈانٹ کھا کے جوابات دیں گے تو پھر پتہ چلے گا کہ کیسا محسوس ہوتا ہے ، صرف آج آپکے ان سوالات کے جواب دینے کی وجہ سے ہم نے پھوپھو کے گھر جانے سے انکار کر دیا اور پھر.....
٭ کیا آپ کو لگتا ہے کہ انٹرویو میں ایسے سنجیدہ قسم کے سوالات ہونے چاہئیں؟۔
میرا تو خیال ہے کہ اگر ہم واقعی کسی کی شخصیت جاننا چاھتے ہیں تو سوالات سنجیدہ ہی ہونے چاہییں ، باقی سب تو سب کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ ہوتا ہے

٭میرے متعلق تین لائنز لکھیں ۔ (خواہ کوئی پیغام ہو یا تعریف لیکن
خبردار دھلائی نہیں چلے گی ) ۔
روز اتنا کچھ سن لیتے ہیں کیا وہ کافی نہیں ہوتا

چلیں کیا یاد کریں گے ، تعریف کر دیتی ہوں ، آخر آپ میری اتنی پیاری سی بہن ہیں
خیر مذاق اپنی جگہ ،لیکن یہ بات میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے کہ آپ میرے بھائی ہیں .. الله آپکو بہت عزت دے ، خوب ترقی دے ...اور آپ ہمیشہ ایسے ہی ہنستے ، مسکراتے اور مجھے خوب لیکچر دیتے رہیں
فی الحال انہیں سوالات کے جوابات دیں ۔۔۔ ان کے بعد کچھ سوالات فورم /انٹرنیٹ کے حوالے سے اور کچھ نوک
جھونک والے سوالات بھی ہوں گے۔۔ اور ان کے بعد مزید معلوماتی سوالات کیے جائیں گے۔ امید ہے آپ کا بھرپور تعاون ساتھ رہے گا۔۔
کوشش ضرور کروں گی لیکن جیسے ہی انٹرویو کی حامی بھری وقت نے پریشان کر دیا

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:28 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.44
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
٭زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ؟
جب میرا انٹر کا رزلٹ آیا تھا ، ہم اس دن انڈیا سے واپس آرھے تھے ، سب رشتہ دار آئے ہوے تھے اور ایسے میں رزلٹ کی اتنی ٹینشن تھی لیکن شکر ہے اللہ نے عزت رکھ لی ، جبکہ میری کزن نے تو مجھے اچھا خاصا ڈرا دیا تھا کہ تم تو دو سبجیکٹس میں فیل ہوگی ہو ... اور پھر بجاۓ گفٹ کے ہمیں بہت سارے پیسے ملے تھے
:maro:
انڈیا،آپ کیاکرنے گئیں تھیں؟
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:maro:
انڈیا،آپ کیاکرنے گئیں تھیں؟
مارنے کی کیا بات ہے اس میں بھلا؟
:think:
میری ننھیال انڈیا میں ہے
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:jadu:
وہ بھی کیا دن تھے جب کاکی جی بھی جن تھے
:lol::lol::lol::lol:
ہم تو ابھی بھی جن ہیں لیکن جب سے ہمارے دوست جنات کوہ قاف کی وادی کتاب چہرہ میں گم ہوئے ہیں ہم کچھ اداس ہو گئے ہیں ،
:(
 
PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:28 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.65
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
:wah:
:good:
:phool::phool::phool:
پیش کرتے ہوئے پوچھنا چاہونگا انٹر ویئو کس نے لیا
:smajh-kar:
یا خود ہی میدان میں کودنا پڑ گیا
:fight::fight::fight:
کچھ لوگ کہتے ہیں
:alkamunia:
لیکن آپنے تو باقاعدہ کرکے دکھا دیا
:maza:
ایک جادو نما اور سحر کردہ:jadu:
انٹر ویئو ہے
:jin:
اب الکومنیا کی شیطانی قوتوں کا خاتمہ ہوتا دکھ رہا ہے
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
اللہ کرے تمام آنے والے دن آپکے لئے
:nice-day:
ہوں
:computer::computer::computer::computer:
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
 
Last edited:

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:wah:
:good:
:phool::phool::phool:
پیش کرتے ہوئے پوچھنا چاہونگا انٹر ویئو کس نے لیا
:smajh-kar:
یا خود ہی میدان میں کودنا پڑ گیا
:fight::fight::fight:
کچھ لوگ کہتے ہیں
:alkamunia:
لیکن آپنے تو باقاعدہ کرکے دکھا دیا
:maza:
ایک جادو نما اور سحر کردہ:jadu:
انٹر ویئو ہے
:jin:
اب الکومنیا کی شیطانی قوتوں کا خاتمہ ہوتا دکھ رہا ہے
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
اللہ کرے تمام آنے والے دن آپکے لئے
:nice-day:
ہوں
:computer::computer::computer::computer:
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
عبدالمالک بھائی نے یہ انٹرویو لیا تھا اور مجھے آج جی میل کے ڈرافٹس میں ملا تو میں نے یہ ہسٹری میں شیئر کردیا جو بعد میں ڈاکٹر انکل نے یہاں موو کر دیا

دعاؤں کا شکریہ
 
SILENT.WALKER

Charismatic
Champion
Designer
Popular
Creative Designer
Creative Mind
ITD Moderator
Joined
May 11, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
56
Messages
742
Reaction score
1,053
Points
367
Location
LAHORE, PAKISTAN
Gold Coins
2.55
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Username Change
Permanently Change Username Color & Style.
Change Username Style.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج محترمہ ناعمہ وقار کا نام انٹرویو سیکشن کی زینت بننے جا رہا ہے۔سب سے پہلے تو ہم محترمہ کا انٹرویو کے لیے رضامندہ ظاہر کرنے پر دلی طور پر شُکریہ ادا کرتے ہیں
آپکا شکریہ قبول کیا جاتا ہے

بیشک انٹرویو سیکشن میں ان کا نام نا ہونا سیکشن کے ساتھ نا انصافی ہوتی۔
واقعی
ان کا نام کسی تعارف یا تعریف کا محتاج نہیں ۔ کچھ عرصہ سے صفحہِ فورم سے مٹی مٹی سی ہیں لیکن ان کی 26000سے زاید سپیڈی پوسٹس کسی بھی صورت ان کا نام نیچے دبنے سے باز رکھے ہوئے ہیں ۔ان کا لگاؤ انٹرٹینمنٹ سیکشنز سے تھا جس کے باعث تقریباً سبھی ممبرز ان سے آشنا ہوں گے امید ہے کہ نئے ایکٹو ممبرز بھی اس انٹرویو کی بدولت شناسائی حاصل کرلیں گے۔ امید ہے اس انٹرویو سے نا صرف ہم محترمہ کو نفسیاتی طور پر پرکھنے میں کامیاب ہوں گے بلکہ یہ انٹرویو محترمہ ناعمہ وقار اور کچھ پرانے دوستوں کی فورم واپسی کا ذریعہ بنے گا۔وہ دوست جو ایک عرصہ تک فورم پر رونقیں بکھیرتے رہے جن کی غیر حاضری نے فورم پر خزاں کا موسم طاری کردیا۔ ناعمہ ہمارے فورم کی ایک بہت خوش مزاج، بااخلاق اور قابلِ احترام ممبر ہیں۔کافی زندہ دِل واقع ہوئی ہیں اسی وجہ نے ان کے انٹرویو کو جنم دیا۔ لیکن ان کی ایک بہت بڑی خوبی زندہ دلی کے ساتھ ساتھ باکردار ہونا بھی ہے۔

بہت بہت شکریہ ، یہ الفاظ میرے لیۓ اس آزمائش کی گھڑی میں آکسیجن کا کام کریں گے
اور مجھے بہت خوشی ہوگی اگر میرے بہت اچھے اچھے اور گمشدہ دوست واپس اپنی اپنی سیٹس سنبھال لیں
گے

یہ تو تھی فارمیلٹی پوری کرنے والی باتیں۔۔ لیکن درحقیقت محترمہ انتہائی سے بھی زیادہ باتونی واقعی ہوئی ہیں۔ کوئی بھی بندہ ان سے باتوں میں جیت نہیں سکتا یہی وجہ ہے کہ کوّے بھی ان سے پناہ مانگتے ہیں۔ جِس تھریڈ میں میر پاجی اور یہ شروع ہوجائیں اس تھریڈ میں پھر کوئی نارمل بندہ گھسنے کی کوشش نہیں کرتا :/ ۔ان کی اسی فطرت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انٹرویو کے تمام تر بنیادی اصولوں کو لات مارتے ہوئے پہلا سوال ۔

اس موقع پہ آپکے لیۓ خصوصی تحفہ
(یہاں یقینا کوئی ڈنڈا یا ہتھوڑا استعمال کیا ہوگا)

٭ کبھی مسلسل پانچ منٹس خاموش رہنے کا اتفاق ہوا؟ :/ ۔ یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا :/ ۔ اس کے قریبی انسانوں کی زندگی پر کونسے خوشگوار اثرات مراتب ہوئے :/۔

جی بہت بار ... لیکن اس کے اثرات کا ہمیں نہیں پتہ ..متاثرین بہتر بتا سکتے ہیں

اب کچھ سوالات انٹرویو کے بنیادی اصولوں کے مطابق :/ ۔
٭مکمل نام، ولدیت، جائے پیدائش؟۔
ناعمہ وقار، اسلام آباد

٭ دینی و دنیاوی تعلیمی قابلیت؟
دنیاوی تعلیم گریجویشن اور دینی تعلیم باقاعدہ کوئی سند تو نہیں ہے لیکن اسلامیات ہمیشہ میرا مین سبجیکٹ رہا ، بہرحال ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے

٭کچھ فیملی کے متعلق؟
اپنے گھر میں ہم کہلانے کی حد تک بڑے ہیں ،مجھ سے چھوٹی ایک
بہن اور ایک بھائی ہیں

٭کچھ جاب کے متعلق؟ جاب ایک شوق تھا یا ضرورت؟ نیز خواتین کے جاب کرنے سے متعلق آپ کی رائے؟۔
جاب شوق تھا کہ میں بھی اپنے پیرنٹس کی کچھ ذمہ داری شئیر کر سکوں اور خواتین اگر سمجھتی ہیں کہ وہ جاب کرسکتی ہیں تو ضرور کریں لیکن گھر والوں کی اجازت ضروری ہے

٭گھر میں کِس نام سے پکارا جاتا ہے؟ آفس میں کِس نام سے اور فرینڈز کِس
نام سے پکارتے ہیں؟

گھر اور آفس میں تو سب ناعمہ ہی کہتے ہیں ، میرے چھو ٹے ماموں اور کچھ دوست نمو یا نامو کہتے ہیں اور احتشام بھائی نے تو عجیب ہی نام رکھا ہے کرمچی
٭بچپن میں بہت سے الٹے نام کسی مخصوص خوبی/خامی کے باعث پڑجاتے ہیں جِن میں

بہت خوب​
 
خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:28 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.44
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:wah:
:good:
:phool::phool::phool:
پیش کرتے ہوئے پوچھنا چاہونگا انٹر ویئو کس نے لیا
:smajh-kar:
یا خود ہی میدان میں کودنا پڑ گیا
:fight::fight::fight:
کچھ لوگ کہتے ہیں
:alkamunia:
لیکن آپنے تو باقاعدہ کرکے دکھا دیا
:maza:
ایک جادو نما اور سحر کردہ:jadu:
انٹر ویئو ہے
:jin:
اب الکومنیا کی شیطانی قوتوں کا خاتمہ ہوتا دکھ رہا ہے
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
اللہ کرے تمام آنے والے دن آپکے لئے
:nice-day:
ہوں
:computer::computer::computer::computer:
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
:uncle::smajh-kar::clap:

کیا طولانی پوسٹ بنائی ہے۔
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ویسے انٹرویوز کی یہ بھی ریت رہی ہے کہ انٹرویو کرنے والے کے علاوہ ممبرز بھی سوال کیا کرتے ہیں اور اسی روایت کو نبھاتے ہوئے میں بھی کچھ سوالات داغ رہا ہوں کوئی سوال مکرر ہوجائے تو انتہائی معذرت کے ساتھ اسکا بھی جواب دینا ہے

تو لیں پھر سنبھالیں سوالات کی ٹوکری

1-آپکی پیدائش کی جگہ اور کب پیدا ہوئیں؟

2-آپکا پورا نام کیا ہے اور گھر والے پیار سے کس نام سے پکارتے ہیں؟

3-آپکے نام کیا مطلب ہے؟

4-اپنی عمر مہینوں اور دنوں میں بتایئں

5-کتنے بہن بھائی ہیں اور آپکا کونسا نمبر ہے؟

6-بچپن اچھا تھا یا جوانی؟

7-بڑے ہوکر کیا بننا چاہتی تھیں او ر کیا بن گئیں؟

8-ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

9-بچپن میں پڑھائی کا شوق تھا اور کیا ابھی تک یہ شوق ہے؟

10-گھر میں مہمان آ جایئں تو کیسا محسوس کرتی ہیں؟

11-گھر والے آپکو کس مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں؟

12-گھر والوں کی بات مانتی ہیں کیریئر کے حوالے سے۔۔۔؟

13-سکول میں کونسا ٹیچر اچھا پڑھاتا تھا؟

14-میل ٹیچر یا فی میل ٹیچر اچھا پڑھاتے تھے؟

15-کیا آپکو غصہ بہت جلد آجاتاہے؟ اور کیوں؟

16-سکول کا کونسا دن ابھی تک بھلا نہی سکیں؟

17-سکول کا اچھایا اچھی دوست؟

18-کس مضمون سے نفرت تھی اور کونسا مضمون پسند تھا؟

19-لڑکوں اور لڑکیوں کے نام سے کونسا نام پسند ہے؟

20-کبھی گھر کے علاوہ لڑائی ہوئی اور نوبت ہا تھا پائی تک ۔۔۔۔؟

21-کبھی ہڈی وغیرہ ٹوٹی؟کب اور کیسے

22-اکثر لباس کیسا پسند ہے۔گھر ااور باہر کیسا لباس زیب تن کرنا پسند کرتی ہیں؟

23-چو بیس گھنٹوں میں کتنا کھاتی ہیں اور کتنا سوتی ہیں؟

24-کیا آپکو فلمیں دیکھنا پسند ہے۔پاکستانی یا انڈین۔یا انگلش میں کون سی فلمیں زیادہ دیکھتی ہیں ؟

25۔کوئی ایسا کام جو آپ جلد جلد کر لینا چاہتی ہیں؟

26-کونسا مہینہ سال میں پسند ہے اور کیوں؟

27-عید اور دیگر تہوار کیسے مناتی ہیں؟

28-فارغ ٹائم کس طرح گزارنا زیادہ پسند ہے؟

29-اگر وزیر اعظم بننے کا موقع ملے تو پاکستان عوام کیلئے کیا کر سکتی ہیں ؟

30-کیا آپ سوتے ہوئے خراٹے لیتی ہیں؟

31-نیند کچی ہوتی ہے یا گہری؟

32-کبھی سوتے ہوے بیڈ سے گری ہیں؟

33-آپکی پسندیدہ کتاب کونسی ہے اگر مصنف کا نام یاد ہے تو وہ بھی بتایئں؟

34-کیا آپ دوسروں کی غلطیاں آسانی سے معاف کر دیتی ہیں؟

35-ڈپریشن پر کیسے قابو پاتی ہیں؟

36-پورے دن میں کونسا پہر زیادہ اچھا لگتاہے؟

37-آپکو کونسا موسم زیادہ پسند ہے اور بارش کا موسم کیسا لگتا ہے؟

38-محبت کے بارے میں کیا راے ہے۔کیا سچی محبت ہر انسان کو مل پاتی ہے؟

39-آپکی نظر میں عشق محبت کیا ہے؟

40-اگر عشق کا تعلق دل سے ہے تو کچھ افراد پاگل کیوں ہو جاتے ہیں؟

41-آپکے موبایئل پر کتنی مسڈ کال آتی ہیں-ایسے میں آپ کیا اقدام اختیار کرتی ہیں؟

42-زیادہ تر کتنے کا ایزی لوڈ کرواتی ہیں؟

43-شادی کا شوق پورا ہوتے ہی یہ کیوں کہا جاتا ہے۔شادی اور بربادی کیا یہ سچ ہے؟

44-سوال 43 کو مدِ نظر رکھتے شادی گھر والوں کی مرضی سے یا پسند کی ہو۔حقوق العباد۔معاشرہ کو مدِ نظر رکھ کر جواب دیں؟

45-آپکا وزن کتنا ہے کلو گرام اور منوں میں بتایئں؟

46-میٹرک میں کیا نمبر لئے اور کیا آپ خو اور گھر والے نمبروں سے خوش تھے؟

47-کسی ٹیچر کی کبھی مار پڑی اور مہینے میں مار پڑنے کی ایوریج کیا تھا؟

48-سکول کے دور میں کتنی بار فیل ہوئیں؟

49-کبھی نقل مارتے ہوئے پکڑی گئیں؟

50-فورم کے بارے اپنے خیالات پیش کریں۔کیا تبدیلیاں دیکھنا پسند کریں گی اور کوئی سے چار ممبرز کے بارے میں ایک ایک پیرا گراف سچ سچ لکھیں۔

حرفِ آخر اس دعا کیساتھ اللہ آپ پر اپنا کرم بناے رکھے اور بیشمار رحمتوں سے نوازے اور زند گی مین آسانیاں عطا فرمائے۔وقت دینے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
 
یہ تو انٹرویو ہی شروع ہوگیا، میں اسی لیئے کہ رہی تھی کہ ہسٹری کو ہسٹری میں ہی رہنے دیں
:rolleyes:
خیر اب آپ نے پوچھا ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ جلدی جوابات پوسٹ کر دیں
:think:
 
خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:28 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.44
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ تو انٹرویو ہی شروع ہوگیا، میں اسی لیئے کہ رہی تھی کہ ہسٹری کو ہسٹری میں ہی رہنے دیں
:rolleyes:
خیر اب آپ نے پوچھا ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ جلدی جوابات پوسٹ کر دیں
:think:
اگر اجازت ہو تو میں آپ کیطرف سے سب سوالوں کے فر فر جوابات دے سکتا ہوں۔

:yahoo:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اگر اجازت ہو تو میں آپ کیطرف سے سب سوالوں کے فر فر جوابات دے سکتا ہوں۔

:yahoo:
:lol::lol::lol::lol:
اپنی باری میں تو انار سونگھ گیا تھا اور اب فر فر کر رہے ہیں
:alkamunia::angery:
 
خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:28 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,448
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.44
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:lol::lol::lol::lol:
اپنی باری میں تو انار سونگھ گیا تھا اور اب فر فر کر رہے ہیں
:alkamunia::angery:
:ouu:
وہ جوابات ایسے ہوں گے کہ ناعمہ سسٹر فر فر جھٹلاتی چلی جائیں گی۔
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:28 AM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.29
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks