HOW TO CHANGE PASSWORD IN FACABOOK

hajihanif41

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Aug 2, 2018
Messages
36
Reaction score
22
Points
13
Location
Dera Ismail Khan KPK
میں فیس بک میں اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنا چاہتا ہوں مدد فرمائی جاوے۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام
آپ فیس بک سیٹنگز پیج پر جاکر پاسورڈ تبدیل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ لاگ ان پیج پر فارگیٹ پاسورڈ کا انتخاب کرکے نیا پاس ورڈ منتخب کرسکتے ہیں ۔

کسی بھی فیس بک پیج کے ٹاپ رائیٹ کارنر پر اس 1543086953142.png نشان پر کلک کریں
یہاں سے سکیورٹی اور لاگ ان پر کلک کریں
ایڈٹ پر کلک کرکے پاسورڈ تبدیل کریں
سیو چینجز پر کلک کریں
یہیں سے فارگیٹ پاسورڈ کی آپشن میں منتخب کی جاسکتی ہے
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,172
Reaction score
2,609
Points
910
Location
Manchester U.K
وعلیکم السلام
آپ فیس بک سیٹنگز پیج پر جاکر پاسورڈ تبدیل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ لاگ ان پیج پر فارگیٹ پاسورڈ کا انتخاب کرکے نیا پاس ورڈ منتخب کرسکتے ہیں ۔
لیکن یاد رہے پاسورد کے علاوہ اپنا نام بھی ہر 3 ماہ کے بعد تبدیل کیا جاسکتا ہے۔پاسورڈ مضبوط ہونا چاہئے۔لفظوں کیساتھ ہندسوں اور انڈر سکور کا استعمال کیجئے۔فیس بک پر اپنا موبایئل نمبر کا اشتراک نہیں کریں۔ھیکر کو اگر اپکا موبایئل مل جائے گا تو انکا کام آسان ہو جائ گا اور آپکے اکاونٹ کا کام تما م ہو جائے گا۔
 
Last edited:

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,172
Reaction score
2,609
Points
910
Location
Manchester U.K
آپکو یہ ڈائریکٹ لنک دیتا ہوں جس سے آپ اپنا اکاونٹ سیٹ اپ اور ایٹریبیئوشن کر سکتے ہیں
Ad account setup /Attribution
Please, Log in or Register to view URLs content!

 

hajihanif41

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Aug 2, 2018
Messages
36
Reaction score
22
Points
13
Location
Dera Ismail Khan KPK
وعلیکم السلام
آپ فیس بک سیٹنگز پیج پر جاکر پاسورڈ تبدیل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ لاگ ان پیج پر فارگیٹ پاسورڈ کا انتخاب کرکے نیا پاس ورڈ منتخب کرسکتے ہیں ۔

کسی بھی فیس بک پیج کے ٹاپ رائیٹ کارنر پر اس View attachment 979 نشان پر کلک کریں
یہاں سے سکیورٹی اور لاگ ان پر کلک کریں
ایڈٹ پر کلک کرکے پاسورڈ تبدیل کریں
سیو چینجز پر کلک کریں
یہیں سے فارگیٹ پاسورڈ کی آپشن میں منتخب کی جاسکتی ہے
Thanks brother
 
Top