- Joined
- Apr 25, 2018
- Messages
- 486
- Reaction score
- 699
- Points
- 259
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو الیکٹرنکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں قسط دوم کے ساتھ حاضر ہوں
آج بات بات ہوگی ڈائیووڈ پر
ڈائیوڈ دو سروں والے ایسے الیکٹرونک کمپوننٹ کو کہتے ہیں جو مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک کرنٹ نہیں گزرنے دیتا۔