الیکٹرنکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں قسط اول

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
507
Reaction score
736
Points
417
Gold Coins
40.25
Silver Coins
395.00
Diamonds
0.00
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو اس سلسلے میں ہم یہ جانیں گے الیکٹرونکس کمپوننٹس کیسے کام کرتے ہیں وہ بھی تصویرکے تھرو
یاد رہے کہ اس سلسلے میں کمپوننٹس کی تفصیل میں جائے بغیر صرف اختصار کے ساتھ اس کے کام کا طریقہ سمجھایا جائے گا ۔ تفصیل کے لیے دوسرے سلسلے کو ملاحظہ کیجیے
تو چلے سب سے پہلے بات ہوگی رزسٹر کی
رزسٹر ایک ایسا الیکٹرونکس کمپوننٹس ہے جو کرنٹ کی راہ میں مزاحمت پیدا کرتا ہے تو جتنی زیادہ ویلیو کا رزسٹر ہوگا کرنٹ کے بہاؤ میں اس درجے کی مزاحمت پیدا ہوگی
مثلا ہمارے پاس ایک 100اوہم کا رزسٹر اور ایک 1000اوہم یعنی "ون کے "کا رزسٹرہے
دونوں میں کرنٹ کا بہاؤ چیک کریں
 
Top