PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 11:34 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.27

ڈی این اے تصدیق کے بعد دفنایا جانے والا شخص دو ماہ بعد لوٹ آیا
دفنائے گئے شخص کا ڈی این اے 99 فیصد تک لاپتا شخص کے اہل خانہ سے میچ کر گیا تھا (فوٹو : فیس بک)
آستانہ: قازقستان میں ڈی این اے کی تصدیق کے بعد دفنایا گیا مردہ شخص دو مہینے بعد زندہ سلامت لوٹ آیا جب کہ اہل خانہ نے فرانزک لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن واقعہ 63 سالہ شخص کے ساتھ قازغستان میں پیش آیا، مذکورہ شخص 9 جولائی کو لاپتا ہوگیا تھا جس پر اہل خانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا۔
چند ماہ بعد گھر کے نزدیک ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی جس پر پولیس نے اہل خانہ کو طلب کیا تاہم لاش ناقابل شناخت ہوجانے کے باعث ڈی این اے کرایا گیا جو حیران کن طور پر اہل خانہ سے میچ کرگیا۔ جس کے بعد آخری رسومات ادا کردی گئیں۔
مردہ سمجھے جانے والے شخص نے اہل خانہ کو بتایا کہ 6 ماہ کے لیے گاؤں سے باہر ملازمت مل جانے کی وجہ سے وہ بغیر بتائے چلے گئے تھے اور ملازمت کی میعاد مکمل ہونے کے بعد واپس آگئے۔
اہل خانہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے والی لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا عندیہ دیا تھا تاہم لیب حکام کا کہنا ہے کہ 99.29 فیصد تک ڈی این اے میچ کر گیا تھا، ہوسکتا ہے دفنایا گیا شخص بھی انہی اہل خانہ کا ایسا رکن ہو جس کے بارے میں کوئی جانتا نہ ہو

Attachments
Previous thread
Next thread
Doctor
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:34 AM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,167
- Reaction score
- 14,736
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,464.62

- Joined
- Aug 2, 2018
- Local time
- 4:34 AM
- Threads
- 74
- Messages
- 560
- Reaction score
- 436
- Points
- 193
- Location
- Dera Ismail Khan KPK
- Gold Coins
- 6.07

zabardast sharing
- Joined
- Aug 2, 2018
- Local time
- 4:34 AM
- Threads
- 74
- Messages
- 560
- Reaction score
- 436
- Points
- 193
- Location
- Dera Ismail Khan KPK
- Gold Coins
- 6.07

- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 7:34 AM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,158
- Reaction score
- 6,685
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,415.43

آگاہی کا شکریہ
Doctor
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:34 AM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,167
- Reaction score
- 14,736
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,464.62

یہ سن کر اُس شخص کے گھر والوں نے کہا کہمردہ سمجھے جانے والے شخص نے اہل خانہ کو بتایا کہ 6 ماہ کے لیے گاؤں سے باہر ملازمت مل جانے کی وجہ سے وہ بغیر بتائے چلے گئے تھے اور ملازمت کی میعاد مکمل ہونے کے بعد واپس آگئے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔