الیکٹرونکس کے متعلق بنیادی معلومات قسط سوم

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:59 AM
Threads
225
Messages
650
Reaction score
1,041
Points
510
Gold Coins
448.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج الیکٹرونکس کے متعلق بنیادی معلومات قسط سوم کے ساتھ حاضر ہوں
آج ہم ملٹی میٹر کے بارے میں جانیں گے، ملٹی میٹر کو مارکیٹ کی اصطلاح میں ٹیسٹ میٹر، چیک میٹر اور صرف میٹر بھی کہا جاتا ہے اس کی مدد سے خراب پرزہ جات کو چیک کیا جاتا ہے۔ ایک الیکٹرونکس مکینک کے پاس اس کا ہونا بے حد ضروری ہے کیوں کہ اس کے بغیر خراب پرزہ جات کی جانچ پڑتال نہیں ہوسکتی ہے خاص کر ایسے کمپوننٹس کہ جس میں بظاہر خراب ہونے کی کوئی نشانی نہ ہو
ملٹی میٹر بنیادی طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں
ڈیجیٹل ملٹی میٹر

انلاگ ملٹی میٹر جسے کلاسیکل میٹر بھی کہاجاتا ہے

ویسے تو دونوں کا کام ایک ہی ہے لیکن بعض جگہوں پر دونوں کی ضرورت پڑتی ہے تو ایسے میں میں یہی کہوں گا کہ دونوں ہی استعمال کیا جائے۔ کسی ایک کی افادیت سے صرف نظر نہیں کی جاسکتی ہے دونوں ہی بہت ضروری ہے
ایک عام ملٹی میٹر میں خراب اور صحیح پرزہ جات کے چیک کرنے کے علاوہ اے سی اور ڈی سی وولٹیج ٹیسٹ،ایمپیر چیک اورلائن وے چیک کرنے کے فنکشنز بھی ہوتے ہیں۔
ملٹی میٹر کے ساتھ دو تاریں ہوتی ہیں جنہیں ریڈ پراب اور بلیک براب کہتے ہیں ان پرابز میں سروں پر کیل نمانوک ہوتے ہیں جن کو پرزہ جات پررکھ کر ان کی ویلیو چیک جاتی ہے
ایک درمیانہ درجے کے ملٹی میٹرمیں بلیک پراب تو کامن ہوتی ہے لیکن ریڈ پراب وولٹیج اور ایمپیئر وغیرہ کے لیے چینج کرنی پڑتی ہے۔
ملٹی میٹر کے سیمبلز

اے سی وولٹ کے سائن سے مراد اے سی وولٹیج ہوتا ہے جو ان میٹرز میں ایک وولٹ سے لیکر ایک ہزار وولٹ تک چیک کرنے کی سہولت ہوتی ہے
ڈی سی وولٹ کے سائن سے ڈی سی وولٹیج مراد ہوتا ہے یہ بھی ایک وولٹ سے لیکر ایک ہزار وولٹ تک چیک کرنے کی سہولت ہوتی ہے
اے" سے مراد کرنٹ یعنی ایمپئر ہے جو ایک ملی سے لیکر پانچ سے دس ایمپیئر تک ہوتی ہے میٹر یہاں سیٹ کرنے کے بعد ایمپیئر چیک کیا جاتا ہے"
اوہم سے مراد رزسٹنس ویلیو ہے جو زیرو سے لیکر لاکھوں تک ہوتی ہے اور اس سے رزسٹر وغیرہ چیک کیا جاتا ہے
ڈائیووڈ سے مراد ڈائیووڈ ویلیو ہے اس ڈائیووڈ وغیرہ چیک کیا جاتا ہے
کیپیسٹر سائن سے کیپیسٹر چیک کیا جاتا ہے
جاری ہے ۔۔۔۔


 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
5:59 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks