Excel How to update (sum) any value using VBA?

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
السلام علیکم۔۔
ہمارے فورم کے ایک معزز رکن جناب عقیل صاحب نے ایک مسئلہ پوچھا تھا۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!

میری نظر میں اس مسئلے کا حل "وی بی اے" تھا۔۔۔ چنانچہ ایک سعی کر رہا ہوں امید ہے کہ وی بی اے کے ان سٹپس سے۔۔ ہمارے معزز رکن اور بھائی عقیل صاحب اپنا مسئلہ حل کرسکیں گے۔۔
۔
آج کے ٹیوٹوریل میں ہم کسی بھی ایک سیل یا کئی سیلز کی ویلیوز کو ان سے منسلک دوسرے سیلز میں روزانہ کی بنیاد پر جمع کریں گے۔۔ مگر پہلے والے ویلیوز کو ڈیلیٹ کرنے سے "اپڈیٹ ویلیوز" پر کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ ۔۔
۔
Step 1:
ایکسل کی کوئی ورک بک کھولیں۔ سیل اے 10 میں ٹوڈے اور سیل اے 11 میں اپڈیٹڈ لکھیں۔ (آپ اپنی مرضی کے سیلز ریفرنس بھی استعمال کرسکتے ہیں)
سکرین شاٹ دیکھیں۔۔۔
todayupdate1.png

اب ڈیولپر ٹیب کو "ظاہر " کریں۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!


Step 2:
ڈیولپر ٹیب میں "ویو کوڈ" پر کلک کریں۔

View Code.png

اب آپ کے سامنے وی بی اے ونڈو کھل جائیگی یہاں سے ایک ماژیول انسرٹ کریں۔۔۔دشواری کی صورت میں یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!


 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
اس نیو ماژیول میں اس طرح کوڈنگ کریں۔۔۔کوڈنگ کی تفصیل آخر میں دے رہا ہوں۔۔

Code:
Sub todayUpdateFunction()   '03 Nov, 2018 By Abu Dujana @ ITDarasgah.com

    'Declaring Variables
  
    Dim today1 As Long
    Dim today2 As Long
    Dim today3 As Long
    Dim update1 As Long
    Dim update2 As Long
    Dim update3 As Long
    
    
    'Assign values to variables
    
    today1 = Range("B10").Value
    today2 = Range("C10").Value
    today3 = Range("D10").Value
    update1 = Range("B11").Value
    update2 = Range("C11").Value
    update3 = Range("D11").Value
    
    
  'Calling variables
      
   Range("B11").Value = update1 + today1
   Range("C11").Value = update2 + today2
   Range("D11").Value = update3 + today3
  
   'Range("B10,C10, D10").Value = ""
    
   ActiveWorkbook.Save
 
End Sub
وی بی اے ونڈو میں یہ کوڈنگ کچھ اس طرح نظر آئی گی۔۔

todayUPdate coding.png

 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
اس کوڈنگ کو رن کرنے کے لئے۔۔۔ اپنی شیٹ میں کہیں بھی ایک شیپ انسرٹ کریں۔
اس شیپ پر رائٹ کلک کرکے۔۔۔۔
Assign macro...
پر کلک کریں۔
سکرین شاٹ دیکھیں۔

Assign Macro.png

اب آپ ٹوڈے کے سیلز
B10, C10, D10
میں کوئی بھی ویلیوز لکھیں۔۔اور اس بٹن
Update Values
پر کلک کریں۔۔۔
پلک جھپکتے ہی آپ دیکھ لیں گے۔۔کہ۔۔ آپ کی ویلیوز۔۔ اپڈیٹڈ سیلز۔۔یعنی۔۔
B11, C11, D11
میں ایڈ ہوچکی ہیں۔۔
:)
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
کوڈنگ کی تفصیل۔۔

وی بی اے سب کا نام رکھنے کے لئے یہ ٹائپ کریں۔
Code:
Sub todayUpdateFunction()

End Sub
اپنی مرضی کے "ویری ایبلز" ڈیکلیئر کرنے کے لئے۔۔یہ کوڈنگ استعمال کریں۔۔ٹوڈے 1، ٹوڈے 2 وغیرہ ویری ایبلز کے نام ہیں۔۔ آپ ان کی جگہ پر کوئی نام رکھ سکتے ہیں۔۔
Code:
    Dim today1 As Long
    Dim today2 As Long
    Dim today3 As Long
    Dim update1 As Long
    Dim update2 As Long
    Dim update3 As Long
اب ان ویری ایبلز کی ویلیوز اسائن کریں۔۔ یہاں سیلز ریفرنس کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
Code:
    today1 = Range("B10").Value
    today2 = Range("C10").Value
    today3 = Range("D10").Value
    update1 = Range("B11").Value
    update2 = Range("C11").Value
    update3 = Range("D11").Value
ویری ایبلز کو کال کرنے کے لئے۔۔۔ اس کوڈنگ کا استعمال کریں۔۔
Code:
   Range("B11").Value = update1 + today1
   Range("C11").Value = update2 + today2
   Range("D11").Value = update3 + today3
اگر آ پ چاہتے ہیں۔۔کہ ٹوڈے کے ویلیوز اپڈیٹ ہونے کے بعد ڈیلیٹ ہوجائیں تو یہ کوڈنگ آخر میں ٹائپ کریں۔
Code:
Range("B10,C10, D10").Value = ""
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اب یہ تمام تبدیلیاں۔۔ خود بخود سیو ہوجائیں تو۔۔یہ کوڈنگ ایڈ کریں۔۔
Code:
ActiveWorkbook.Save
مزید کچھ پوچھنا ہو۔۔ تو۔۔ یہاں پوچھ سکتے ہیں۔۔ ہر ممکن مدد کی کوشش کی جائیگی۔۔​
 

aqeel

☆☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
28
Reaction score
30
Points
23
Location
rawalpindi
جزاک اللہ بھائی آپکا خلوص میں بھول نہیں سکتا، میں ٹرائی کرونگا، پھر جو مشکلات پیش آئینگی تو آپ ست مدد لونگا، بہت بہت شکریہ جو آپ نے میرے لیے وقت نکالا
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
جزاک اللہ بھائی آپکا خلوص میں بھول نہیں سکتا، میں ٹرائی کرونگا، پھر جو مشکلات پیش آئینگی تو آپ ست مدد لونگا، بہت بہت شکریہ جو آپ نے میرے لیے وقت نکالا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ ہماری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ ہماری ذات سے کسی کو کچھ فائدہ ہو تو اس سے بڑھ کر خوشی کیا ہوگی!۔۔۔
باقی یہ ایک چین ہے۔۔ میں اگر آپ کی مدد اس فورم پر کرتا ہوں۔۔ تو اس فورم کے ۔۔ "لیجنڈز" نے ماضی میں میری مدد کی۔۔آج آئی ٹی کی جتنی سمجھ بوجھ مجھے ہے یہ سب اس فورم کی بدولت ہے۔۔ مجھے اس حد تک یعنی آپ کی مدد کرنے تک تیار کرنے والے احباب۔۔اسی فورم سے تعلق رکھتے ہیں۔۔ اب میں لوگوں کی مدد کرکے اپنی ذمہ داری پوری کر رہا ہوں۔۔ آپ سے بھی یہی امید ہے۔۔کہ آپ بھی جہاں تک ہوسکے۔۔ لوگوں کی مدد کریں۔۔
شکریہ
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
ماشاءاللہ ابو ایکسل اوہ سوری ابو دجانہ۔:p
ہاہاہا۔۔۔
شکریہ شکریہ۔۔۔
ویسے مجھے کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ۔۔میں اپنا نام۔۔ ابو دُجانہ سے۔۔ "ابو ایکسل" ہی رکھ دوں۔۔۔
:D
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,137
Reaction score
4,825
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہاہاہا۔۔۔
شکریہ شکریہ۔۔۔
ویسے مجھے کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ۔۔میں اپنا نام۔۔ ابو دُجانہ سے۔۔ "ابو ایکسل" ہی رکھ دوں۔۔۔
:D
لیکن غالب نے تو کہا تھا کہ
؎
ابن ایکسل ہوا کرے کوئی
لوگوں کے دکھ کی دوا کرے کوئی
 

Abu Dujana

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
چلیں کسی وقت غالب کی
لیکن غالب نے تو کہا تھا کہ
؎
ابن ایکسل ہوا کرے کوئی
لوگوں کے دکھ کی دوا کرے کوئی
نصیحت پر عمل کرلیں گے۔۔۔۔
:)
 
Top