ہر نیو ممبر اسے ضرور پڑھیں

Status
Not open for further replies.

Afzal339

Thread Starter
★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
Scientist
Most Reactions 16
Most Helpful
Most Popular
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
525
Reaction score
826
Points
632
Gold Coins
111.47
Silver Coins
1,047
Diamonds
0.00520


:salaam:
ممبرز سے درخواست ہے اردو میں تحریر لکھیں۔اگر اسپر عمل نہی ہوتا ہے۔تو موضوع کی نوعیت سے آپکی پوسٹ کو کسی اور تھریڈمیں مبذول کر دیا جائے گا۔شکریہ

دوستو انٹرنیٹ کی دنیا میں فورمز کے ذریعے آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے روزِ اول کی طرح دوبارہ اراکین و قارئین کی رہنمائی اور انکے مسائل کے حل کے لیے فورم کو چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ اب کی بار کا یہ سفر تا قیامت چلتا رہے اور آپ قارئین کی راہ نمائی ہوتی رہے
دوستو جو پرانے ممبرز ہیں انھیں تو اچھی طرح پتا ہے کہ فورم پر ان کی مرضی کا مواد کہاں کہاں دستیاب ہے لیکن جو نئے ممبرز ہیں انھیں اس حوالے سے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کے لیے یہ تھریڈ ترتیب دیا جارہاہے
اگر آپ فورم کے متعلق کوئی نئی خبر یا اناؤسمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ فورم پر اپنا تعارف کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ نیو ممبر کے ٹریننگ سیکشن میں جانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ کوئی تجویز یا کمپلینٹ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر اپ کسی ایکسپرٹ کی مدد لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
کمپیوٹر سافٹ وئیر ، سمارٹ فون ایپس کے لیے یہاں کلک کریں
گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
کسی بھی قسم کی ٹپس اور ٹریکس کے لیے یہاں کلک کریں
مختلف قسم کے کورسسز کے لیے یہاں کلک کریں
الیکٹرونکس کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
قرآن پاک سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
احادیث رسول سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی تاریخ سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی مہینوں سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی درسگاہ دارالافتاء کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل آرٹیکل کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی سے متعلق کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
لیکچرز اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک آڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
تعلیمی ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
کریٹیو آرٹ ورک سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اردو ادب اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
خواتین سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
مردوں کی بیٹھک کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل نالج کے لیے یہاں کلک کریں
صحت سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون سافٹ وئیر کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اور کسی بھی وقت فورم سے متعلق کسی بھی قسم کی مدد لیے یہاں کلک کریں

ہر نیا ممبر فورم پر کوشش کریں کہ وہ اردو میں تھریڈ بنا یئں اور ہر اردو میں بنی ہوئی تھریڈ میں اردو میں ہی جواب دیں۔جنکے پاس اردو لکھنے کا سوفٹ ویر نہی ہے۔وہ مندرجہ ذیل رہنمائی تحریر کو دیکھ لیں۔
پاک اردو انسٹالر

ونڈوز(Windows) میں اردو بہتر انداز میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے اردو فانٹس اور کی بورڈ لے آؤٹ وغیرہ علیحدہ علیحدہ انسٹال کرنے پڑتے ہیں۔ اردو انسٹالیشن کے ان مراحل کو نہایت آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ کے ذریعے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی جگہ بالکل آسانی سے اردو لکھی جا سکتی ہے۔

آپ نے ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کر لیا ہے یوں آپ کے کمپیوٹر پر اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو چکی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے اب وہاں اردو بھی لکھی جا سکے گی۔ ای میل، چیٹ، انٹرنیٹ پر تلاش، کسی فائل یا فولڈر کا نام اور کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں بھی اردو لکھ سکتے ہیں۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال ہونے اور کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کے بعد Taskbar پر Language bar نظر آنا شروع ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ نیچے والی تصاویر میں نظر آ رہی ہے۔​
ونڈوز وسٹا
task-bar-eng-vista.gif
ونڈوز سیون
task-bar-eng-7.jpg
ونڈوز 10
taskbar-urdu-windows10.gif

جس سافٹ ویئر میں اردو لکھنی ہو وہاں پر بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں تو آپ کا کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں اردو موڈ میں ہو جائے گا یعنی جب بھی کوئی Key دبائیں گے تو اردو لکھی جائے گی۔ اسی طرح کسی سافٹ ویئر کا موڈ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے دوبارہ بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں۔ جس سے دوبارہ انگلش موڈ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ لینگوئج بار پر کلک کر کے بھی موڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی سافٹ ویئر میں دیکھنا ہو کہ کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں کس موڈ پر ہے تو ٹاسک بار پر موجود لینگوئج بار دیکھیں۔ اگر لینگوئج بار میں ”UR“ لکھا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اردو موڈ پر ہے اور اسی طرح اگر ”EN“ لکھا ہو تو انگلش موڈ پر ہے۔
کی بورڈ کی کس Key کو دبانے سے اردو کا کونسا حرف لکھا جائے گا دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں اردو لکھنا چاہتے ہیں تو بائیں طرف کے Alt+Shift سے کمپیوٹر کا موڈ انگلش سے اردو کرنے کے ساتھ ساتھ دائیں طرف کے Ctrl+Shift سے تحریر کی سمت بھی دائیں سے بائیں(Right to Left) کر لیں۔ یوں اگر آپ اردو لکھتے ہوئے درمیان میں کوئی انگلش کا لفظ لکھیں گے تو آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ اس کے علاوہ بہتر ہے کہ فانٹ والی فہرست میں سے اردو کا کوئی فانٹ جیسے جمیل نوری نستعلیق (Jameel Noori Nastaleeq) بھی منتخب کر لیں۔

یاد رہے کہ ایک وقت میں دو یا زیادہ زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ دو سے زیادہ زبانیں ہونے کی صورت میں جب بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں گے تو موڈ ایک زبان سے دوسری اور پھر دبانے سے دوسری سے تیسری اور اسی طرح موڈ آخری زبان تک جائے گا اور پھر دبانے سے واپس پہلی پر آجائے گا۔

کسی مسئلے یا اردو انسٹالیشن کی مزید تفصیل دیکھنے کے لئے ایم بلال ایم کی ویب سائیٹ دیکھیں۔​
 
Last edited by a moderator:

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,931
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,205
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کیا آء ٹی درسگاہ کا سافٹ وئیر ھے
کس طرح کا سافٹ ویئر
اگر آپ موبائل ایپ کی بات کر رہے ہیں تو وہ فی الوقت نہیں ہے لیکن درسگاہ کا موجودہ سوفٹ ویئر موبائل پر بہت اچھا رزلٹ دے رہا ہے
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Developer
Most Helpful
Most Popular
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,200
Reaction score
9,931
Points
2,652
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
34.76
Silver Coins
8,205
Diamonds
0.03450
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انفارم کرنے کا بہت شکریہ بردار
جزاک الله خیرا
کتنے بابرکت مہنے میں آپ سب سے دوبارہ بات ہو رہی ہے الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ درویش پاجی بھی آگئے ہیں۔ بہت خوب
کیسے ہیں جناب ایک تعارفی تھریڈ پوسٹ کریں تو کھل کر گپ شپ کرتے ہیں​
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Writer
Designer
Expert
Most Reactions 260
Most Posts 503
Most Helpful
Most Popular
ITD Express
ITD Supporter
Persistent Person
Top Threads Starter
Most Valuable
Joined
May 9, 2018
Messages
5,750
Reaction score
4,941
Points
2,604
Location
Manchester U.K
Gold Coins
71.28
Silver Coins
25,084
Diamonds
1.02260
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو انٹرنیٹ کی دنیا میں فورمز کے ذریعے آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے روزِ اول کی طرح دوبارہ اراکین و قارئین کی رہنمائی اور انکے مسائل کے حل کے لیے فورم کو چلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ اب کی بار کا یہ سفر تا قیامت چلتا رہے اور آپ قارئین کی راہ نمائی ہوتی رہے
دوستو جو پرانے ممبرز ہیں انھیں تو اچھی طرح پتا ہے کہ فورم پر ان کی مرضی کا مواد کہاں کہاں دستیاب ہے لیکن جو نئے ممبرز ہیں انھیں اس حوالے سے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کے لیے یہ تھریڈ ترتیب دیا جارہاہے
اگر آپ فورم کے متعلق کوئی نئی خبر یا اناؤسمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ فورم پر اپنا تعارف کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ نیو ممبر کے ٹریننگ سیکشن میں جانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر آپ کوئی تجویز یا کمپلینٹ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
اگر اپ کسی ایکسپرٹ کی مدد لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
کمپیوٹر سافٹ وئیر ، سمارٹ فون ایپس کے لیے یہاں کلک کریں
گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
کسی بھی قسم کی ٹپس اور ٹریکس کے لیے یہاں کلک کریں
مختلف قسم کے کورسسز کے لیے یہاں کلک کریں
الیکٹرونکس کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
قرآن پاک سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
احادیث رسول سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی تاریخ سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامی مہینوں سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی درسگاہ دارالافتاء کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل آرٹیکل کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
آئی ٹی سے متعلق کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں
لیکچرز اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک آڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
اسلامک ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
تعلیمی ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں
کریٹیو آرٹ ورک سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اردو ادب اور شاعری کے لیے یہاں کلک کریں
خواتین سیکشن کے لیے یہاں کلک کریں
مردوں کی بیٹھک کے لیے یہاں کلک کریں
جنرل نالج کے لیے یہاں کلک کریں
صحت سے متعلق معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون سافٹ وئیر کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون گیمز ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون ویب سائٹ ریویو کے لیے یہاں کلک کریں
انگلش زون جنرل ڈسکشن کے لیے یہاں کلک کریں
اور کسی بھی وقت فورم سے متعلق کسی بھی قسم کی مدد لیے یہاں کلک کریں

السلام علیکم ۔ میری رائے میں ایسی پوسٹ بناکر اسے لاک کر دینا چاہئے اور سبھی ٹیم ممبرز کو نوٹس لکھ دینا چاھیئے کہ کوئی اپنی رائے یا کومنٹ شامل نہ کرے،ایسی تھریڈ ممبرز کی رہنمائی کیلئے بنائی جاتی ہیں،اگرتھریڈ اوپن ہو تو تبصرے شامل کرکے تھریڈ اپنی اہمیت کھو دیتی ہے۔ یہ دھاگہ نئے ممبرز کی رہنمائی کیلئے ہے۔اسمیں کوئی ریپلائی اور تبصرہ ممنوع ہے۔شکریہ​
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.
Top