کھجل سائیں کا یقین

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ہاں جی، بس جذبات میں ہی دوسروں کی ایسی تیسی کر دیتے ہیں، ورنہ تو صبیح بھائی بہت ہی نرم دل ہیں
:pagal: :pagal:
صلح کُن ماحول بن رہا ہے۔
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
صلح کُن ماحول بن رہا ہے۔
انکل دعا کریں کہ ایسا ماحول نہ بنے، ورنہ یہاں خاموشی چھا جائے گی
:pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
انکل دعا کریں کہ ایسا ماحول نہ بنے، ورنہ یہاں خاموشی چھا جائے گی
:pagal:
اصل میں انکل زاہد صبیح کو آپریشن کے لئے رام کرنے کی کوششوں کا آغاز کرنے لگے ہیں اس لئے ایسی پوسٹ کی ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 
:rolleyes::unsure:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اگر آپ چاہتی ہیں کہ الکمونیا میں آپ کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے تو فرمانے کی پہلے کوشش کریں اور پھر وقفے وقفے سے فرماتی رہیں
یہاں آپ کی بقا کا راز صرف اور صرف فرمانا اور فرماتے رہنا ہی ہے
:pagal:
یہ فرمانا آپ کے متعلق کہانیوں کے صورت میں ہو تو مزہ آجائے
:10xbvw3:
آپکی بات میں دم ہے :pagal:
:lol:
ان کی باتوں میں جو دم ہےیہ کھجل سائیں کی مریدنی بن کر بابا جی کی پھونکوں سے ہے۔

:mafia:
بہن مہربانی کر کے دم پر زبر لگا دیں ، ورنہ یہاں لومڑ گروپ نے اپنے مطلب کی بات بنا لینی ہے
:stop:
:popcorn:
 
پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
یہ فرمانا آپ کے متعلق کہانیوں کے صورت میں ہو تو مزہ آجائے
:10xbvw3:

:lol:
ان کی باتوں میں جو دم ہےیہ کھجل سائیں کی مریدنی بن کر بابا جی کی پھونکوں سے ہے۔

:mafia:

:popcorn:
زبر کی بجائے غلطی سے غلطی ہوکر پَیش لگ گئی تو۔
:smajh-kar:
 
Last edited:

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
انکل دعا کریں کہ ایسا ماحول نہ بنے، ورنہ یہاں خاموشی چھا جائے گی
:pagal:
دعا یا آئل؟
:ymad:
انگلینڈ میں ہر شخص ہر گھر کی گاڑی ہوتی ہے کسی گھر میں چند افراد ہیں تو ان کی الگ الگ گاڑیاں ہیں،لہذا وہاں تیل ڈیزل موبلائل کی کمی نہیں ۔۔۔انکل تھوڑا تھوڑا "ڈسپوزل"کرتے رہیں تو آئندہ تبدیلی تک بھی ختم نہیں ہوگا۔
:nice-day:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
دعا یا آئل؟
:ymad:
انگلینڈ میں ہر شخص ہر گھر کی گاڑی ہوتی ہے کسی گھر میں چند افراد ہیں تو ان کی الگ الگ گاڑیاں ہیں،لہذا وہاں تیل ڈیزل موبلائل کی کمی نہیں ۔۔۔انکل تھوڑا تھوڑا "ڈسپوزل"کرتے رہیں تو آئندہ تبدیلی تک بھی ختم نہیں ہوگا۔
:nice-day:
:nutzo:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:lol::lol::lol::lol:
پوسٹ نمبر 110 کا خلاصہ۔

پوسٹ نمبر 104
دعا کی قبولیت۔

ناعمہ سسٹر کی باتوں میں جو دم ہے
یہ "د"پر زبر سے ہے یا پیش سے ہے؟
@Doctor @sara @UrduLover @ناعمہ وقار
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
اور آپ کی جو دُم ہے وہ لومڑ کی ہے یا ڈاکٹر انکل نے جو شیر شکار کیا تھا اسکی ہے؟
:ouu:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اور آپ کی جو دُم ہے وہ لومڑ کی ہے یا ڈاکٹر انکل نے جو شیر شکار کیا تھا اسکی ہے؟
:ouu:
ڈاکٹر انکل نے (کہانی میں ) گیڈر مار کر شیر کے مارنے کا شوشہ چھوڑا تھا۔۔کہانی کریکٹر ز نے تو یقین کرلیاتھا کہ ڈاکٹر بھائی سچ کہہ رہے ہیں کہ شیر کے انجام سے گیڈر کا ہارٹ اٹیک ہوا۔۔۔لیکن آپ کے سچ سمجھے کی وجہ کہانیوں اور پوسٹوں میں رگڑوں کا ردعمل ہی ہے۔
:p:D
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ڈاکٹر انکل نے (کہانی میں ) گیڈر مار کر شیر کے مارنے کا شوشہ چھوڑا تھا۔۔کہانی کریکٹر ز نے تو یقین کرلیاتھا کہ ڈاکٹر بھائی سچ کہہ رہے ہیں کہ شیر کے انجام سے گیڈر کا ہارٹ اٹیک ہوا۔۔۔لیکن آپ کے سچ سمجھے کی وجہ کہانیوں اور پوسٹوں میں رگڑوں کا ردعمل ہی ہے۔
:p:D
اور یہ صبیح بھائی کی لومڑوں سے دیرینہ محبت تھی کہ اِنہوں نےیہ جاننے کے بعد بھی کہ دُم بقول ان کے لومڑ کی ہے فوری طور پر یہ دُم اپنے لئے مانگ لی
:lol::lol::lol::lol:
 
sara

☆☆☆☆☆☆
Joined
Jun 14, 2018
Messages
178
Reaction score
183
Points
59
Location
dubai
یہ کھجل سائیں آخر ہے کون :unsure:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ڈاکٹر انکل نے (کہانی میں ) گیڈر مار کر شیر کے مارنے کا شوشہ چھوڑا تھا۔۔کہانی کریکٹر ز نے تو یقین کرلیاتھا کہ ڈاکٹر بھائی سچ کہہ رہے ہیں کہ شیر کے انجام سے گیڈر کا ہارٹ اٹیک ہوا۔۔۔لیکن آپ کے سچ سمجھے کی وجہ کہانیوں اور پوسٹوں میں رگڑوں کا ردعمل ہی ہے۔
:p:D
جی نہیں ہم اپنے استاد محترم کی ہر بات کو سچ مانتے ہیں ، یہ کوئی ردعمل نہیں ہے
:cautious:
 
پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
جی تبدیلی آئی ہے بات کرنے پر بھی ٹیکس۔ اب سانس لیئنے پر بھی ٹیکس نہ لگ جائے
 
Top