کھجل سائیں کا یقین

Sabih Tariq

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,521
Reaction score
2,116
Points
610
Location
Central
کھجل سائیں سے ایک سائل نے سوال پوچھا،یقین کوکیسے قائم رکھا جائے؟

کھجل سائیں نے کہا کہ مثال کے طور پر

لاٹری کے متعلق میرا بہت ہی پختہ یقین ہے کہ بس لینے کی دیر ہے پھر ارب اور کھرب بننے میں سوٹا سلگائی جتنی دیر بھی نہ لگے گی

لہذا ہم نے آج تک لاٹری نہیں خریدی کہ یقین ہی کچھ ایسا ہے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
اتنا پختہ یقین
:rolleyes:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
ھاھاھا
نہیں! یہ کھجل سائیں کا "گم گشتہ"یقین ہے
:p
اور وہ خود گم شدہ افراد میں شامل ہوچکے ہیں
:D
 

UrduLover

★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,327
Reaction score
2,715
Points
930
Location
Manchester U.K
کسی کو کچھ پتہ ہے آجکل کھجل سایئں کہاں کھجل ہو رہے ہیں​
 

Sabih Tariq

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,521
Reaction score
2,116
Points
610
Location
Central
کسی کو کچھ پتہ ہے آجکل کھجل سایئں کہاں کھجل ہو رہے ہیں​
اس دنیا میں ایک ہی شخصیت ہیں عبدالمالک عرف اے ایم
@AM
وہی اس بابت کچھ بتلا سکتے ہیں۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
اس دنیا میں ایک ہی شخصیت ہیں عبدالمالک عرف اے ایم
@AM
وہی اس بابت کچھ بتلا سکتے ہیں۔
تو کیا اے ایم عرف مرید خاص کو معلوم ہے کہ صبیح بھائی بذات خود کھجل سائیں کہاں کھجل ہو رہے ہیں
:think:
 

Sabih Tariq

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,521
Reaction score
2,116
Points
610
Location
Central
تو کیا اے ایم عرف مرید خاص کو معلوم ہے کہ صبیح بھائی بذات خود کھجل سائیں کہاں کھجل ہو رہے ہیں
:think:
کھجل سائیں میں تھوڑی ہی ہوں۔

عبدالمالک بھائی کو معلوم ہوسکتاہے کہ کھجل سائیں کہاں ہیں۔
انہوں نے جو آخری پیغام بھیجا تھا وہ شئیر کررہاہوں ۔
۔۔Screenshot_20181120-130003.jpg
بہت خوب یعنی بھینس اتنا دودھ اور بیاچا کتا پھر کیا پیتا ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
کھجل سائیں میں تھوڑی ہی ہوں۔

عبدالمالک بھائی کو معلوم ہوسکتاہے کہ کھجل سائیں کہاں ہیں۔
انہوں نے جو آخری پیغام بھیجا تھا وہ شئیر کررہاہوں ۔
۔۔View attachment 949
اسکا فیصلہ تو بعد میں ہوگا کہ کھجل سائیں کون ہیں اور کہاں ہیں لیکن اگر آپ نے کھجل سائیں کی کہانی شیئر کر ہی دی تھی تو پوری تو کرتے، اب آپ دو سال بعد آن لائن آئیں گے اور تب تک ہم سوچتے ہی رہیں گے کہ آگے کیا ہوا
:think:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,699
Reaction score
4,541
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ارے وہ میں اس لئے یہاں آگیا تھا کہ علم ہوا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان فورم پر کھجل سائیں کی تشریف آوری ہوئی ہے تو سوچا دیکھ لوں شاید کچھ لکھ مارا ہو
بٹن دباکے
:cool:
 

Sabih Tariq

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,521
Reaction score
2,116
Points
610
Location
Central
اسکا فیصلہ تو بعد میں ہوگا کہ کھجل سائیں کون ہیں اور کہاں ہیں لیکن اگر آپ نے کھجل سائیں کی کہانی شیئر کر ہی دی تھی تو پوری تو کرتے، اب آپ دو سال بعد آن لائن آئیں گے اور تب تک ہم سوچتے ہی رہیں گے کہ آگے کیا ہوا
:think:
عبدالمالک بھائی نے یہ کہانی طویل لکھی ہے لیکن اس کے بعد یہی ہے کہ
کھجل سائیں کے مرید سارادودھ خود پیتے اور بالائی سوئے کھجل سائیں کے ہونٹ سے ملتے ہیں، جب ثبوت کے طور پر صبح اسے شیشہ دیکھاتے ہیں تو وہ مان جانتاہے کہ دودھ اسی نے پیا تھا،پھر وہ کہتا ہے کہ اسے پتلا دودھ ہی منظور ہے۔
۔
اب اس کے بعد کھجل سائیں کس حال میں ہے اس کا کھوج لگاناپڑے گا۔
:jadu:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
ارے وہ میں اس لئے یہاں آگیا تھا کہ علم ہوا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان فورم پر کھجل سائیں کی تشریف آوری ہوئی ہے تو سوچا دیکھ لوں شاید کچھ لکھ مارا ہو
بٹن دباکے
:cool:
:pagal:
کیا آپ بھی کھجل سائیں کے مرید ہیں ؟؟
 

Sabih Tariq

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,521
Reaction score
2,116
Points
610
Location
Central
ارے وہ میں اس لئے یہاں آگیا تھا کہ علم ہوا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان فورم پر کھجل سائیں کی تشریف آوری ہوئی ہے تو سوچا دیکھ لوں شاید کچھ لکھ مارا ہو
بٹن دباکے
:cool:
آجکل "یوٹرن" کا چرچا"میڈیا زدِ عام" ہے

مثلاً

پہلے کھجل سائیں اچھا انسان تھا پھر اس کی عقل نے یو ٹرن لے لیا۔
:nutzo:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
عبدالمالک بھائی نے یہ کہانی طویل لکھی ہے لیکن اس کے بعد یہی ہے کہ
کھجل سائیں کے مرید سارادودھ خود پیتے اور بالائی سوئے کھجل سائیں کے ہونٹ سے ملتے ہیں، جب ثبوت کے طور پر صبح اسے شیشہ دیکھاتے ہیں تو وہ مان جانتاہے کہ دودھ اسی نے پیا تھا،پھر وہ کہتا ہے کہ اسے پتلا دودھ ہی منظور ہے۔
۔
اب اس کے بعد کھجل سائیں کس حال میں ہے اس کا کھوج لگاناپڑے گا۔
:jadu:
مجھے معلوم ہے، اس کے بعد کھجل سائیں کس حال میں ہیں
ہوا کچھ یوں کہ:
اسکے بعد کھجل سائیں کوا پنی دماغی حالت پر کچھ شبہ ہونے لگا ، کیونکہ مریدین نے کھجل سائیں سے سیکھا ہوا سبق انہی پہ آزما لیا تھا اور کھجل سائیں کو شک تک نہیں ہونے دیا تھا ، تو جناب صبیح بھائی عرف کھجل سائیں اپنے علاج معالجے کے سلسلے میں الکمونیا سے روپوش ہوگئے تھے، جو آج طویل مدت کےبعد اپنی طبیعت میں کچھ بہتری محسوس کرتے ہوئے یہاں تشریف لے آئے ہیں
:welcome3:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,699
Reaction score
4,541
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:pagal:
کیا آپ بھی کھجل سائیں کے مرید ہیں ؟؟
یہ تو کھجل سائیں سے پوچھنا پڑے گا کہ خود کھجل سائیں کس کا مرید ہے
سنا ہے عمران خان سے متاثر ہوکر کھجل سائیں نے بھی کسی پیرنی کی تلاش شروع کر دی ہے
:D
کہ شاید اسی بہانے کسی "مقام" تک پہنچ ہوجائے
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,699
Reaction score
4,541
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آجکل "یوٹرن" کا چرچا"میڈیا زدِ عام" ہے

مثلاً

پہلے کھجل سائیں اچھا انسان تھا پھر اس کی عقل نے یو ٹرن لے لیا۔
:nutzo:
سنی سنائی پر تو ہم یقین نہیں کرتے البتہ اگر کھجل سائیں خود کہ رہے ہیں تو ماننا ہی پڑے گا
بٹن دباکے
:LOL:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
یہ تو کھجل سائیں سے پوچھنا پڑے گا کہ خود کھجل سائیں کس کا مرید ہے
سنا ہے عمران خان سے متاثر ہوکر کھجل سائیں نے بھی کسی پیرنی کی تلاش شروع کر دی ہے
:D
کہ شاید اسی بہانے کسی "مقام" تک پہنچ ہوجائے
اوہ۔۔تو کیا رنگ (کلر) ڈسائیڈ ہو گیا ہے
:pagal: :think:
ویسے تو کھجل سائیں پہلے ہی نامعلوم مقام پہ پہنچے ہوئے ہیں، اسکے بعد کونسا مقام رہ جاتا ہے؟؟
:lol::lol:
 
Top