Excel فارمولا لگانے میں مدد چاہئے؟

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
Please, Log in or Register to view URLs content!
[/URL]
السلام علیکم
جاننا چاہتا ہوں کہ یہاں پر فارمولا کیسے لگایا جائے گا جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ سمپل فارمولا میں جب فگر زیرہ بھی ہوں تو جاب 1 آ جاتا ہے زیرہ کی صورت میں جواب زیرہ ہی آنا چاہئے۔
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
773
Reaction score
848
Points
278
Location
Karachi, Pakistan
میں اسکول کے بچوں کے امتحان میں تھوڑا "پھنس" چکا ہوں۔۔ اس پر۔۔ مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔ ذرا یہ ۔۔ "پیپرز" سے فرصت ملے تو۔۔
:)
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
کیا آپ اس قسم کی کوئی شیٹ بنانا چاہتے ہیں؟

2018-10-25_180122.jpg
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
Please, Log in or Register to view URLs content!

السلام علیکم
جاننا چاہتا ہوں کہ یہاں پر فارمولا کیسے لگایا جائے گا جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ سمپل فارمولا میں جب فگر زیرہ بھی ہوں تو جاب 1 آ جاتا ہے زیرہ کی صورت میں جواب زیرہ ہی آنا چاہئے۔
میرے بھائی جاننا چاہتا ہوں،کہ 22 تاریخ کو میرے پا س 5سے لیکر 8 فگر آئے یعنی کل فگر 4 آئے اسی طرح بی اور سی ہے اس میں میں نے سمپل فارمولا لگایا ہے یعنی =
=sum(8-5+1)
جواب 4 آیا ہے
اب جاننا چاہتا ہوں کہ اگر ڈی میں فگر
=sum(0-0+1)
ہوں توجواب 1 آئے گا میں چاہتا ہوں کہ وہ فارمولا لگے کہ جب فگر زیر ہوں تو جواب زیر ہی آئے۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
معذرت چاہوں گا لیکن اگر آپ پچھلی ساری باتوں کو چھوڑ کر سادہ الفاظ میں دوبارہ سے بتادیں کہ آپ ایکسل میں کیا کرنا چاہتے ہیں تو شاید میں آپ کی کچھ مدد کرسکوں
آپ کے پاس ڈاٹا کس طریقے سے آتا ہے اور آپ ان کی کس انداز میں کیلکولیشن کرنا چاہتے ہیں یہ بتادیں
بٹن دباکے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
اب جاننا چاہتا ہوں کہ اگر ڈی میں فگر
=sum(0-0+1)
ہوں توجواب 1 آئے گا میں چاہتا ہوں کہ وہ فارمولا لگے کہ جب فگر زیر ہوں تو جواب زیر ہی آئے۔
جب آپ صفر میں ایک جمع کریں گے تو جواب ایک ہی آئے گا
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
جب آپ صفر میں ایک جمع کریں گے تو جواب ایک ہی آئے گا
بس بھائی مجھےیہاں پر فارمولا وہ چاہیے جو
1+1-1 =1
0+0-1=0
if مجھے اسطرح کام چاہئے ۔یعنی ایسا فارمولا چاہئے جو جواب اسطرح کا دے یہ
کا فارمولا لگے مگر لگے گا کیسے،مجھے بتا دے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
یہ لیں جناب آپ کا مطلوبہ فارمولہ
اگر کچھ کسر رہ گئی ہو تو وہ بھی بتادیجئے گا انشا اللہ حل کردیں گے
بٹن دباکے
HTML:
1+1-1 =1
2018-10-26_172925.jpg

CSS:
0+0-1=0
2018-10-26_172535.jpg



 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
Please, Log in or Register to view URLs content!

معذرت بھائی میں آپ کو سمجھا نہیں پا رہا ہے
دیکھئے میرے پاس پہلے ،اے،میں فگر 1 سے پانچ ہیں ،یعنی
1,2,3,4,5,
یعنی کل پانچ ہوئے اسی طرح بی میں بھی۔
اب میں تین کالم میں کام کرنا چاہتاہوں فارمولا ایک ہی ہو اور اسی طرح اپلا ئی کروں مگر جواب جب فگر ٹوڈے کے کالم میں صفرہوں تو جواب صفر ہی ہو۔ جیسا کہ ڈی میں غلط آیا ہے
یہاں پر کون سا فارمولا اپلائی ہوگا مگر واضح رہے کہ فارمولاایک ہی ہونا چاہئے ۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
عقیل صاحب! فارمولا ملنے میں بس اتنی ہی دیر ہے جتنا وقت آپ کے سوال کو واضح ہونے میں لگے گا، جوں ہی آپ کا سوال واضح ہوگا انشاء اللہ فورئی جواب مل جائے گا

آپ ایک کام کریں یہ جو اوپر والی پوسٹ میں آپ نے ایکسل شیٹ کی تصویر لف کی ہے یہ فائل اگلی پوسٹ میں اپلوڈ کردیں میں پہلے آپ کے موجودہ ٹوٹل والے کالم کا فارمولہ چیک کروں گا پھر آپ کو آپ کا مطلوبہ فارمولہ بتادوں گا انشاء اللہ
یا اگر اصل فائل آپ نہیں دے سکتے تو ایک ڈمی فائل میں اوپر دکھائی گئی اینٹریز بمع ٹوٹل کا فارمولہ بناکر یہاں اپلوڈ کردیں انشاء اللہ آپ کو فوری جواب دے دیا جائے گا۔
شکریہ
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
جی عقیل بھائی اب چیک کریں اور بتائیں کہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟
تمام شیٹ میں ایک ہی فارمولا لگایا گیا ہے
اگر جواب آپ کی ضرورت کے مطابق ہے تو بتادیں میں فائل اپلوڈ کردیتا ہوں

2018-10-27_112343.jpg
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
جی عقیل بھائی اب چیک کریں اور بتائیں کہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟
تمام شیٹ میں ایک ہی فارمولا لگایا گیا ہے
اگر جواب آپ کی ضرورت کے مطابق ہے تو بتادیں میں فائل اپلوڈ کردیتا ہوں


View attachment 846
درست،مگر فارمولا تو بتا دے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
فارمولے میں ایک ایرر ملا تو اس کو درست کردیا ہے اب اپڈیٹ فائل اپلوڈ کر رہا ہوں

امیج
2018-10-27_135938.jpg


فارمولہ

Rich (BB code):
=IF(E9+D9>0,E9-D9+1,0)
 

Attachments

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
جزاک اللہ آپکو بہت بہت اجر سے نوازیں
 
Top