وائی فائی راؤٹر کا پاسورڈ معلوم کریں

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
اگر آپ اپنے وائی راؤٹر کا پاسورڈ بھول گئے اور راؤٹر کمپیوٹر سے کنیکٹ کرکے پاسورڈ کا پتہ کرنا جو کہ خود ایک مشکل اور طویل پراسس ہے اور بعض اوقات کمپیوٹر بھی پاس نہیں ہوتا ہے جس کی وجہ سے پھر یہ پاسورڈ معلوم کرنے والا کام اور بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ایسے میں پھر یہی ایک آسان کام ہے کہ آپ اپنے سمارٹ فون کے ذریعے پاسورڈ معلوم کریں
اس کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے سمارٹ فون میں یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
Please, Log in or Register to view URLs content!

یہ ایپ ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد خود کار طریقے سے انسٹال ہوجائے گی انسٹالیشن کے بعد آپ فائل براؤزر میں روٹ فائل سرچ کریں پھر روٹ فولڈر میں ان ہوجائے وہاں ایک فائل ہوگی جس کا نام ڈیٹا ہوگا
اس کے بعد آپ ڈیٹا فائل میں جائے اور وہاں یہ فائل تلاش کریں
data/misc/wifi
پھر ڈیٹا فولڈر میں جائیں وہاں پر آپ کو
wpa_supplicant.conf
نامی فائل ملے گی
اس فائل کو
ES File Explorer
میں اوپن کریں
جب آپ اس فائل کو اوپن کریں گے تو اس میں آپ کے وائی فائی کا وہ پاسورڈ جو آپ نے اپنے سمارٹ فون میں لگایا تھا شو ہوجائے گا
مزید معلومات کے لیے ایپ مینول پڑھنا نہ بھولیے گا
نوٹ: اس ایپ سے آپ انہی راؤٹرز کا پاسورڈ معلوم کرسکتے ہیں جن کا پاسورڈ آپ نے اپنے سمارٹ فون میں لگاکر وائی فائی یوز کیا ہو ان کے سوا کسی اور راؤٹر کا پاسورڈ معلوم نہیں کیا جاسکتا ہے​
 

Mian Shahid

Member
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
0
Messages
1
Reaction score
20
Points
18
Gold Coins
0.20
افضل بھائی، یہ پراسس تو موبائل کو روٹ کرکے ہوتا ہے بنا روٹ کے تو یہ پاتھ شاید اوپن ہی نہیں ہوتا۔ ساڈے واسطے کوئی طریقہ دسو، میرا
موبائل روٹ نہیں ہے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:21 PM
Threads
905
Messages
14,019
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,134.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پہلے روٹ کریں پھر پاسورڈ معلوم کریں اور آخر میں دوبارہ ان روٹ کردیں۔ :)
بہت مفید بہت شکریہ۔
:eek:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:21 PM
Threads
905
Messages
14,019
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,134.00
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پہلے روٹ کریں پھر پاسورڈ معلوم کریں اور آخر میں دوبارہ ان روٹ کردیں۔ :)
بہت مفید بہت شکریہ۔
بھائی اب روٹ اور ان روٹ کرنا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ جتنی آسانی سے آپ نے یہ کرنے کو کہ دیا ہے۔ سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
بھائی اب روٹ اور ان روٹ کرنا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ جتنی آسانی سے آپ نے یہ کرنے کو کہ دیا ہے۔ سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
اور روٹ کرنے سے اچھا ہے بندہ کھجل سائیں کا مرید ہی بن جائے
 
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:21 PM
Threads
7
Messages
151
Reaction score
287
Points
138
Location
Karachi
Gold Coins
6.01
بھائی اب روٹ اور ان روٹ کرنا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ جتنی آسانی سے آپ نے یہ کرنے کو کہ دیا ہے۔ سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
ہر موبائل کے لیے کچھ نہ کچھ نیٹ سے مل جاتا ہے۔
اب میرے پاس ٹربو 1 ہے اس کا طریقہ یہ تھا کہ موبائل کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرو، اور ایک ڈاس پروگرام پر ایک کمانڈ دے دو۔
بس اتنی سی بات تھی۔ لیکن روٹڈ موبائل کو لوگ کہتے ہیں کہ بہت فوائد ہیں، لیکن مجھے تو پریشانی ہوئی، کئی ضروری ایپس نہیں چلتیں۔
اس لیے اسی دن اَن روٹ کردیا۔
:)
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks