یوٹیوب پر غیر اخلاقی ویڈیو زکو بند کریں

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:46 PM
Threads
226
Messages
652
Reaction score
1,044
Points
510
Gold Coins
449.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
ویڈیوز سرچ انجنز کی دنیا میں (یوٹیوب ویڈیوز سرچ انجن) کا نام کون نہیں جانتا بلکہ اسے اگر ویڈیوز سرچ انجنز کا بادشاہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا یوٹیوب پر ہی وڈیوز دیکھنا اب تو ہرانٹرنیٹ یوزرکا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
ویڈیوز چاہے ڈاکیومینٹریز کی ہوں، تعلیمی ہوں،کمپیوٹر،سیل فون، الیکٹرونکس کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے حوالے سے ہو ں یا نیوز چینلز کی لائیو نشریات دیکھنی ہو ں، تو یوٹیوب اس حوالے سے سب سے بیسٹ ہے
لیکن ان تمام خوبیوں کے ساتھ جب آپ یوٹیوب کا ہوم پیج دیکھیں تو یہ غیراخلاقی وڈیوز سے بھرا نظر آتا ہے ایسے میں اس کا فیملی استعمال ناممکن نظر آتا ہے مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ آج کی ہماری یہ تحریر اس قسم کی ویڈیوز کو بند کرنے کے حوالے سے ہیں
اور اس کا طریقہ کار بھی یوٹیوب پر موجود ہوتا ہے سب سے پہلے یوٹیوب سرچ انجن اوپن کریں اور اسکرول کرتے ہوئے بالکل آخر میں آجائیں۔
یہاں پر آپ دیکھیں گے تو
Restricted Mode
کا آپشن موجود ہو گا، اس پر کلک کریں

اس کے نیچے آن اور آف کے آپشن لوڈ ہو جائیں گے
آن پر کلک کرنے کے بعد سیو پر کلک کریں تو اب آپ کے یوٹیوب پر غیر اخلاقی ویڈیوز بند ہوجائیں گے اور آپ سیو یوٹیوب کا فائدہ اٹھاسکیں گے​
 

S A B E E H

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
12:46 AM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
ویڈیوز سرچ انجنز کی دنیا میں (یوٹیوب ویڈیوز سرچ انجن) کا نام کون نہیں جانتا بلکہ اسے اگر ویڈیوز سرچ انجنز کا بادشاہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا یوٹیوب پر ہی وڈیوز دیکھنا اب تو ہرانٹرنیٹ یوزرکا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
ویڈیوز چاہے ڈاکیومینٹریز کی ہوں، تعلیمی ہوں،کمپیوٹر،سیل فون، الیکٹرونکس کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے حوالے سے ہو ں یا نیوز چینلز کی لائیو نشریات دیکھنی ہو ں، تو یوٹیوب اس حوالے سے سب سے بیسٹ ہے
لیکن ان تمام خوبیوں کے ساتھ جب آپ یوٹیوب کا ہوم پیج دیکھیں تو یہ غیراخلاقی وڈیوز سے بھرا نظر آتا ہے ایسے میں اس کا فیملی استعمال ناممکن نظر آتا ہے مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ آج کی ہماری یہ تحریر اس قسم کی ویڈیوز کو بند کرنے کے حوالے سے ہیں
اور اس کا طریقہ کار بھی یوٹیوب پر موجود ہوتا ہے سب سے پہلے یوٹیوب سرچ انجن اوپن کریں اور اسکرول کرتے ہوئے بالکل آخر میں آجائیں۔
یہاں پر آپ دیکھیں گے تو
Restricted Mode
کا آپشن موجود ہو گا، اس پر کلک کریں
اس کے نیچے آن اور آف کے آپشن لوڈ ہو جائیں گے
آن پر کلک کرنے کے بعد سیو پر کلک کریں تو اب آپ کے یوٹیوب پر غیر اخلاقی ویڈیوز بند ہوجائیں گے اور آپ سیو یوٹیوب کا فائدہ اٹھاسکیں گے​
وعلیکم السلام
افضل بھائی بہت عمدہ تھریڈ
معلوماتی۔ جزاک اللہ
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
5:46 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks