Achievement Congrartulations to ناعمہ وقار Winner of ITD GK Math Quiz 2018.

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,699
Reaction score
4,541
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو اور ساتھیو! آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے آئی ٹی درسگاہ فورم پر منعقد ہونے والے جنرل نالج کوئز مقابلے کے فاتح کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس مقابلے کی فاتح ہیں

یہ مقابلہ اس لحاظ سے گذشتہ مقابلوں سے منفرد رہا کہ ایک تو اس کا دورانیہ کا طویل رہا جس کی وجہ سے شرکاء کا اس مقابلے پر توجہ مرکوز رکھنا ایک مشکل امر بن گیا تھا اور یہ بھی اس مقابلے کا ایک انوکھا پن تھا کہ اس مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے جنرل نالج اور ریاضی میں مہارت کے ساتھ ساتھ مستقل مزاجی بھی ایک لازمی جزو تھا۔

مذکورہ بالا تمام خصوصیات کا شاندار مظاہرہ کاکی ناعمہ وقار نے مقابلے کی ابتداء سے اختتام تک کیا جس کا نتیجہ یہ رہا کہ وہ اس مقابلے کی نہ صرف فاتح رہیں بلکہ وہ واحد شریک تھیں جنہوں نے اس مقابلے کی شرائط کے تحت کامیابی بھی حاصل کی، جیسا کہ ابتداء میں بتادیا گیا تھا کہ مقابلے میں کامیابی کے لئے کم از کم کُل نمبر کا نصف حاصل کرنا ضروری ہے تو اس مقابلے کے پاسنگ مارکس 203 تھے جبکہ کاکی ناعمہ وقار نے 226 نمبر حاصل کئے

میں اپنی اور تمام انتظامیہ اور اراکین کی جانب سے کاکی ناعمہ وقار کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں

آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں کاکی ناعمہ کو اس کامیابی پر وش کریں اور مجھے دیں اجازت، انشا اللہ بہت جلد کسی منفرد سلسلے کے ساتھ حاضر ہوں گے

والسلام
 
Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,699
Reaction score
4,541
Points
1,380
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اعلان کے مطابق پہلے سے کونٹیسٹ ونر ہونے کے باعث کاکی ناعمہ وقار کو ایک رینک پروموشن دے دی گئی ہے

Now she become a Moderator @ ITDarasgah

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
وعلیکم السلام

بہت بہت شکریہ ،
:):):)

لیکن۔۔۔۔
:unsure::unsure:
کیا میں واقعی یہ مقابلہ جیت گئی ہوں؟
:rolleyes::rolleyes:
جب یہ مقابلہ شروع ہوا تو مجھے پورا یقین تھا کہ میں چند سوالات کے بعد ہی ہار مان جاؤں گی کیونکہ ایک دو ممبرز کافی جلدی جواب دے کر زیادہ نمبر لے لیتے تھے، بلکہ کچھ سوالات کے جواب تو میں نے بہت ہی زیادہ دیر سے دیئے کیونکہ میرا دماغ اتنا تیز تو چلتا نہیں ہے اور صرف چیٹینگ کر کے جواب دے دینا اتنا مشکل نہیں تھا، ویسے بھی یہاں چیٹنگ نہ کرنے کی کوئی شرط بھی نہیں تھی لیکن اس قسم کی پہلیاں سلجھانے کا مجھے شوق ہے، اسلیئے کوشش کی کہ خود سے حل کروں ، لیکن پھر بھی 4-5 بار چیٹنگ کرنی پڑی
:censored::censored:
:pagal::pagal::pagal:

باقی میری جیت میں سب سے زیادہ تعاون انہی ممبران کا رہا جو بہت ذہین ہونے کے باوجود یا تو مقابلے میں شریک نہیں ہوئے یا پھر انہوں نے میری پوسٹ کرنے تک انتظار کیا
:D

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad

Abu Dujana

★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
864
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
واقعی اس مقابلے میں جیتنے کے لئے ریاضی اور جنرل نالج میں مہارت کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔ مستقل مزاجی بھی ایک اہم جزو تھا۔۔۔

یہ تینوں خوبیاں ناعمہ وقار صاحبہ کے جیتنے کی سبب بنیں۔۔۔
ہماری طرف سے یہ کامیابی بلکہ دونوں کامیابیاں بہت بہت مبارک ہو
 
ہاہاہاہا۔۔
نائس کمنٹس
بڑے عجیب انداز میں جتوانے والے معاونین کو کریڈٹ پیش کیا ہے۔۔۔۔
یعنی ذہانت بول رہی ہے کہ جیتنے کی اصل حقدار ہی آپ تھی۔۔۔
:)
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
واقعی اس مقابلے میں جیتنے کے لئے ریاضی اور جنرل نالج میں مہارت کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔ مستقل مزاجی بھی ایک اہم جزو تھا۔۔۔

یہ تینوں خوبیاں ناعمہ وقار صاحبہ کے جیتنے کی سبب بنیں۔۔۔
ہماری طرف سے یہ کامیابی بلکہ دونوں کامیابیاں بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ
ویسے جیتنے کی وجہ نہ تو ریاضی اور جنرل نالج میں مہارت ہے اور نہ ہی مستقل مزاجی
:unsure:
وجہ صرف یہ ہے کہ سب نے مل کر ہمیں جتوانے کی ٹھان لی تھی اور ایسے ہم جیت گئے
:D
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,390
Reaction score
1,556
Points
372
Location
Islamabad
ہاہاہاہا۔۔
نائس کمنٹس
بڑے عجیب انداز میں جتوانے والے معاونین کو کریڈٹ پیش کیا ہے۔۔۔۔
یعنی ذہانت بول رہی ہے کہ جیتنے کی اصل حقدار ہی آپ تھی۔۔۔
:)
ہا ہا ہا۔۔۔ایسا کچھ بھی نہیں ہے
:D
 
Top