- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:20 AM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.05

قیمتی تحفہ
عبادات میں سے جو عبادت اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے وہ ہے ’’شکر‘‘ …افسوس کہ شکرگذار بندے تھوڑے ہوتے ہیں… اللہ تعالیٰ ہمیں ’’شکر گذار‘‘ بنائے… شکر ادا کرنے سے نعمت بڑھتی ہے… یہ اللہ تعالیٰ کا پکا وعدہ ہے… حضرت عثمان ہارونی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں…
’’مال کا شکر ادا کرنا ’’صدقہ‘‘ دینا ہے… اور اسلام کا شکریہ ’’الحمد للہ رب العالمین‘‘ کہنا ہے جو شخص ’’ الحمد للہ رب العالمین ‘‘ کہتا ہے وہ اسلام کا شکریہ بجا لاتا ہے اور جو شخص زکوٰۃ اور صدقہ دیتا ہے وہ مال کا حق ادا کرتا ہے ‘‘ ( انیس الارواح ص۳۳)
انتخاب ابو دجانہ

Previous thread
Next thread