- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 1:10 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.09

رزق میں کشادگی کا وظیفہ
حضرت بابا جی فرید الدین مسعود گنج شکر رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
’’ ایک دفعہ میں حضرت قطب الدین بختیار کاکی اوشی رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں حاضر تھا اور وہاں دعاء کے بارے میں باتیں ہو رہی تھیں… حضرت قطب صاحبؒ نے فرمایا : جس کو معاش کی تنگی ہو وہ اس دعاء کا ورد کرے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَا دَائِمَ الْعِزِّ وَالْمُلْکِ وَالْبَقَائِ وَیَاذَاالْمَجْدِ وَالْعَطَائِ یَا وَدُوْدُ ذَاالْعَرْشِ الْمَجِیْدُ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ( راحت القلوب ص ۱۴۶)
بحوالہ: رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 663)

Previous thread
Next thread