- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 12:49 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.41

سخت پریشانی اور رنج و غم کے وقت کا وظیفہ
جس کسی کو کوئی رنج و غم یا کوئی سخت مرحلہ ( اور بڑی حاجت) پیش آئے تو وہ فجر کی نماز کے بعد ایک سو بار پڑھے:
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ یَا فَرْدُ یَاوِتْرُ یَااَحَدُ یَاصَمَدُ( راحت القلوب ص ۱۴۵)
حاجات کے پورا ہونے اور پریشانیوں کے حل کے لئے یہ بہت نایاب ، قیمتی اور مؤثر وظیفہ ہے اور حدیث پاک سے ثابت ہے… جس نے بھی کچھ دن اس کی پابندی کی وہ الحمد للہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوا…
بحوالہ: رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 663)

Previous thread
Next thread