Excel ایکسل میں مدد کی درخواست

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
Please, Log in or Register to view URLs content!

السلام علیکم دوستوں ایکسل میں مجھے ایک ایسا فارمولہ چاہئے جیسا کہ تصویر میں دکھیا گیا ہے کہ نہیچے سے اوپر اور بائیں سے دائیں ایک ہی سیل میں دونوں طرف سے فگر جمع ہوں اور جواب درست ہو جو دونوں طرف سے جمع ہو رہا ہو۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,454
Reaction score
4,321
Points
1,378
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام، عقیل صاحب کچھ دیر میں پی سی سے لاگ ان ہوکر انشاء اللہ کوئی فارمولا تلاش کرکے آپ کو بتا دیتے ہیں
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
جزاک اللہ مجھے انتظار رہے گا
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
848
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
آپ یہ فارمولہ لگائیں۔
=if(sum(R1)=sum(R2),sum(R1),"Calculation Error")

R1 = range 1 specified by you
R2 = range 2 specified by you

:)
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,454
Reaction score
4,321
Points
1,378
Location
Rawalpindi
اسکے ساتھ ساتھ آپ اس فارمولے کو بھی ٹرائی کرسکتے ہیں
Code:
=(SUM(G9:K9)+SUM(M9:Q9))
2018-10-10_142444.png
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
848
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
میرے خیال میں عقیل صاحب کہہ رہے ہیں کہ کہ دائیں سے بائیں کو اگر جمع کیا جائے اور اس کا جو جواب آئے وہی جواب اوپر سے نیچے کو جمع کرنے والے سیلز کا آنا چاہیے۔ یعنی دونوں کا مجموعہ اگر برابر ہو تو کسی ایک کا مجموعہ آنا چاہیے ورنہ ایرر آنا چاہیے۔۔
باقی عقیل صاحب مزید وضاحت کردیں۔۔
:)
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
میرے خیال میں عقیل صاحب کہہ رہے ہیں کہ کہ دائیں سے بائیں کو اگر جمع کیا جائے اور اس کا جو جواب آئے وہی جواب اوپر سے نیچے کو جمع کرنے والے سیلز کا آنا چاہیے۔ یعنی دونوں کا مجموعہ اگر برابر ہو تو کسی ایک کا مجموعہ آنا چاہیے ورنہ ایرر آنا چاہیے۔۔
باقی عقیل صاحب مزید وضاحت کردیں۔۔
:)
جی ایسا ہی ہے جس طرف سے بھی جمع کرو جواب 15آتا ہے ،یعنی ایک ہی سیل میں دونوں طرف سے جواب 15 ہی آئے
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
848
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
جی ایسا ہی ہے جس طرف سے بھی جمع کرو جواب 15آتا ہے ،یعنی ایک ہی سیل میں دونوں طرف سے جواب 15 ہی آئے
=if(sum(F4:I4)=sum(E5:E8),sum(F4:I4),"Calculation Error")

رینج اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں۔
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
=if(sum(F4:I4)=sum(E5:E8),sum(F4:I4),"Calculation Error")

رینج اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں۔
ابو دجانہ بھائی بہت شکریا ،آپ نے بڑی مشکل حل کر دی ،میں اس فورم میں نیا آیا ہوں آپ بھائیوں نے بہت تعاون کیا ہے۔ کچھ اور مسائل درپیش ہیں امید ہے کہ آپ میری مدد فرمائیں گے۔
اگر آپکی فیس بک آئی ڈی ہے تو عنایت فرما دے۔
 
Last edited:

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
27
Reaction score
29
Points
13
Location
rawalpindi
السلام علیکم ،ابودجانہ بھائی یہاں تک تومیں مسئلہ سمجھ گیا کامیابی بھی مل گئی اب آگے چل کر 4شیٹ کے لنکس ہیں جن کو اگھٹے میں نے کیا ہے وہاں پر کچھ اسطرح کا بنتا ہے
='A-1'!E71+'A-2'!F90+'A-3'!E29+'A-4'!E27
اب جو فارمولہ آپنےوہاں مجھے سکھلایا ہے یہاں پر ہم کیسے کام کریں گے؟
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
848
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
آپ نے شیٹس کے نام اے ون، اے ٹو وغیرہ رکھیں ہیں اور رینج ہر شیٹ میں مختلف ہیں۔۔۔
آپ یوں کریں کہ ایکسل کی ورک بک یہاں اٹیچ کردیں۔۔ اور جو کرنا ہے وہ مجھے بتادیں۔۔میں سیٹ کرکے آپ کیلئے اپلوڈ کرتا ہوں۔۔
:)
 

Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
848
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
ابو دجانہ بھائی بہت شکریا ،آپ نے بڑی مشکل حل کر دی ،میں اس فورم میں نیا آیا ہوں آپ بھائیوں نے بہت تعاون کیا ہے۔ کچھ اور مسائل درپیش ہیں امید ہے کہ آپ میری مدد فرمائیں گے۔
اگر آپکی فیس بک آئی ڈی ہے تو عنایت فرما دے۔
ہم ہیں ہی لوگوں کی مدد کرنے کے لئے۔۔ ہم ہر ممکن تعاون کریں گے ان شا ء اللہ۔۔
ہمیں خوشی ہوگی کہ ہم اپنے کسی بھائی کے کام آجائیں۔۔
:)
 
Top