- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:43 AM
- Threads
- 208
- Messages
- 598
- Reaction score
- 977
- Points
- 460
- Gold Coins
- 429.20

نمبر سترہ : سے متعلق یا کے بارے میں
دو عورتیں ایک بچے پرسے متعلق یا کے بارے میں مدعی ہوئیں کہ یہ میرا بیٹا ہے
واقعہ حضرت داؤد و حضرت سلیمان علیہ السلام
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ علامہ اقبال کے اشعار پرکے بارے میں مختلف زبانوں میں لکھا جاچکا ہے
نمبر اٹھارہ : کے مقابلے میں یا بالمقابل
بادشاہ نے اپنے بیٹے کو ایک دشمن پر کے مقابلے میں لڑنے کے کے لیے بھیجا تھا
گنج خوبی
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے اس نے پڑھے لکھے کو ان پڑھ پر کے مقابلے میں تر جیح دی
نمبر انیس : کی خاطر
جان اپنی سب دیے ہیں بزرگوں کے نام پر کی خاطر
گھوڑے اڑا کے جا نہ پڑیں فوجِ شام پر کی خاطر
انیس مراثی
یا جیسا کہ بھیک مانگنے والے کہتے ہیں اللہ کے نام پر کی خاطر کچھ دے دیں
نمبر بیس : کے نزدیک یا قریب یا برابر زمان و مکان دونوں کے لیے
فردوسی نے اکثر ایرانیوں کو مسافرت کی داستانوں میں جہاں اتارا ہے پہلے
دستر خوان پرکے قریب بٹھایا ہے
سخندان فارس
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Previous thread
Next thread