Excel ایکسل میں میکرو اینیبل کرنا

Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
ایکسل میں میکروز اینیبل کرنے کا کیا نقصان ہے دراصل میں چینج کیس کا آپشن فعال کرنے کے لئے ایک میکرو کوڈ انسٹال کرنا ہے مگر وہ مستقل انسٹال نہیں ہو رہا اس کے لئے میکرو آپشن اینیبل کرنا ہے اس سے کوئی نقصان ہے؟ برائے مہربانی زرا وضاحت کر دیں
@Abu Dujana
 
Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
وعلیکم السلام

ایکسل میں میکرو انیل کرنا ایک سوچ سمجھ کر کرنے والا کام ہے۔

ایکسل میں میکرو انیبل کریں یا نہ کریں اس کا انحصار مندرجہ ذیل باتوں پر ہوسکتا ہے
اگر سورس قابلِ بھروسہ ہو تو انیبل کرسکتے ہیں۔

اگر میکرو کے بارے میں یوزر کی آراء مجموعی طور پر اچھی ہوں ماسوائے اکا دُکا منفی تبصروں کے تو بھی ہم ایسی میکرو استعمال کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

اگر سورس قابل بھروسہ نہ تو تو ایسی میکرو کسی صورت استعمال نہیں کرنی چاہئے اور اگر یوزر کی آراء میں مثبت ریٹنگ کی کثرت نہ ہو بلکہ منفی ریٹنگ یا ملا جلا رجحان ہو تو ایسی صورت میں بھی پرہیز کرنا چاہئے

اہم بات یہ ہے کہ ایکسل میں میکرو مستقل طور پر انیبل نہیں ہوتے بلکہ جس فائل میں میکرو شامل ہوتے ہیں اسے اوپن کرتے وقت ہر بار آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ میکرو انیبل کرنے ہیں یا نہیں پھر جب آپ ایک فائل میں بار بار میکرو انیبل کر کے کام کرتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد ایکسل اُس فائل پر میکرو وارننگ دینا بند کردیتا ہے۔

والسلام
 
Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
773
Reaction score
848
Points
278
Location
Karachi, Pakistan
ڈاکٹر صاحب سے اتفاق کرتا ہوں۔ اگر سورس یا کوڈنگ۔۔۔ قابل بھروسہ ہوں۔۔یا آپ کوڈنگ سمجھ سکتے ہوں کہ اس میں کوئی سیکوریٹی رسک نہیں ہے۔۔ تو پھر این ایبل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔ آپ ان کو مستقل بھی این ایبل کرسکتے ہیں۔۔
 
شکریہ جی مستقل آن کرنے کا آپشن موجود ہے مگر ناٹ ریکومینڈڈ ہوتا ہے اس لئے پوچھا تھا۔
 
Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
وعلیکم السلام

ایکسل میں میکرو انیل کرنا ایک سوچ سمجھ کر کرنے والا کام ہے۔

ایکسل میں میکرو انیبل کریں یا نہ کریں اس کا انحصار مندرجہ ذیل باتوں پر ہوسکتا ہے
اگر سورس قابلِ بھروسہ ہو تو انیبل کرسکتے ہیں۔

اگر میکرو کے بارے میں یوزر کی آراء مجموعی طور پر اچھی ہوں ماسوائے اکا دُکا منفی تبصروں کے تو بھی ہم ایسی میکرو استعمال کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

اگر سورس قابل بھروسہ نہ تو تو ایسی میکرو کسی صورت استعمال نہیں کرنی چاہئے اور اگر یوزر کی آراء میں مثبت ریٹنگ کی کثرت نہ ہو بلکہ منفی ریٹنگ یا ملا جلا رجحان ہو تو ایسی صورت میں بھی پرہیز کرنا چاہئے

اہم بات یہ ہے کہ ایکسل میں میکرو مستقل طور پر انیبل نہیں ہوتے بلکہ جس فائل میں میکرو شامل ہوتے ہیں اسے اوپن کرتے وقت ہر بار آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ میکرو انیبل کرنے ہیں یا نہیں پھر جب آپ ایک فائل میں بار بار میکرو انیبل کر کے کام کرتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد ایکسل اُس فائل پر میکرو وارننگ دینا بند کردیتا ہے۔

والسلام
شکریہ جی مستقل آن کرنے کا آپشن موجود ہے مگر ناٹ ریکومینڈڈ ہوتا ہے اس لئے پوچھا تھا۔
 
Abu Dujana

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
773
Reaction score
848
Points
278
Location
Karachi, Pakistan
ویسے
ایکسل میں میکروز اینیبل کرنے کا کیا نقصان ہے دراصل میں چینج کیس کا آپشن فعال کرنے کے لئے ایک میکرو کوڈ انسٹال کرنا ہے مگر وہ مستقل انسٹال نہیں ہو رہا اس کے لئے میکرو آپشن اینیبل کرنا ہے اس سے کوئی نقصان ہے؟ برائے مہربانی زرا وضاحت کر دیں
@Abu Dujana
ویسے چینج کیس کے لئے آپ فارمولا بھی تو لگا سکتے ہیں جیسے۔۔۔
Proper
Upper
Lower...
وغیرہ
 
Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,329
Points
1,378
Location
Rawalpindi
شکریہ جی مستقل آن کرنے کا آپشن موجود ہے مگر ناٹ ریکومینڈڈ ہوتا ہے اس لئے پوچھا تھا۔
مذکورہ بالا وجوہات کی بنا پر ناٹ رکمنڈڈ کی وارننگ ملتی ہے جب آپ دوچار بار انیبل کریں گے تو صر4ف اس فائل پر وارننگ ملنا بند ہوجائے گی
 
Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
ویسے

ویسے چینج کیس کے لئے آپ فارمولا بھی تو لگا سکتے ہیں جیسے۔۔۔
Proper
Upper
Lower...
وغیرہ
جی لیکن بعض دفعہ ٹائم کم ہوتا ہے اور آپ کے تھریڈ بہت مفید ہوتے ہیں ایکسل کے حوالے سے ان سے کافی مدد ملتی رہتی ہے۔
 
Top