جہاد کی ترغیب اور اس کی فضیلت

Mr. X

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
The Dark Knight
The Gladiator
The Men in Black
💖 ITD Lover 💖
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:46 AM
Threads
1,089
Messages
2,250
Reaction score
4,142
Points
1,240
Gold Coins
2,651.01
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس کا ضامن ہے جو اس کی راہ میں نکلے جہاد کے لئے اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہو اور اس کے پیغمبروں کو سچ جانتا ہو ۔ ( اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ) ایسا شخص میری حفاظت میں ہے یا تو میں اس کو جنت میں لے جاؤں گا یا اس کو اس کے گھر کی طرف ثواب اور مال غنیمت کے ساتھ پھیر دوں گا ۔ قسم اس کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے کہ کوئی زخم ایسا نہیں جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں لگے ، مگر یہ کہ وہ قیامت کے دن اسی شکل پر آئے گا جیسا دنیا میں ہوا تھا ، اس کا رنگ خون کا سا ہو گا اور خوشبو مشک کی ۔ قسم اس کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے کہ اگر مسلمانوں پر دشوار نہ ہوتا تو میں کبھی بھی کسی لشکر سے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرتا ہے پیچھے نہ رہتا ۔ لیکن میرے پاس ( سواریوں وغیرہ کی ) اتنی گنجائش نہیں ہے اور نہ مسلمانوں کے پاس ( سواریوں وغیرہ کی ) وسعت ہے اور میرے جانے کی صورت میں مسلمانوں کو پیچھے رہنا دشوار ہو گا ۔ قسم اس کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کروں پھر مارا جاؤں پھر جہاد کروں پھر مارا جاؤں پھر جہاد کروں پھر مارا جاؤں ۔
صحیح مسلم
باب : جہاد کی ترغیب اور اس کی فضیلت۔ 1070​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks