حرف "پر" تحقیقی پوسٹ قسط نمبر تین

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
486
Reaction score
699
Points
259
نمبر تیرہ : کے باوجود
ہڈی پسلی چور ہونے پرکے باوجود بھی بھاگ اٹھتا ہے.
عالم حیوانی
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ آج کے کل کے سیاسی کارکنان کو سمجھانے پر کےباوجود بھی نہیں سمجھتے
نمبر چودہ : سے یاکی وجہ سے
تمہاری بزم دلکش میں عجب عالم ہمارا ہے
نہ بیٹھے ہیں بٹھانے سے نہ اٹھیں گے اٹھانے پرسے
شعاع مہر
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ یہ گھر آپ ہمارے ابا کے کمائی پر (سے) چل رہاہے
نمبر پندرہ : کے مطابق
یہ روایت شافعیوں کے مسلک پر(کے مطابق) کسی طرح درست نہیں ہو سکتی
رسائل چراغ علی
آپ کی سوچ پرکے مطابق نہیں چل سکتے
نمبر سولہ :کے ذریعہ یا بذریعہ
بہادر نے خلد آشیاں کو اس واقع کی اطلاع تار پرکے ذریعے دی
حکمائے اسلام
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ ہم آپ کے بتائے ہوئے پتے پر کےذریعے آئے ہیں
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
Top