حرف "پر" پر تحقیقی پوسٹ قسط اول

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:30 PM
Threads
221
Messages
646
Reaction score
1,030
Points
510
Gold Coins
444.01
حرف "پہ" کی تحقیق کے بعد اب حرف "پر" پہ تحقیقی بات ہوگی لہذا بغیر کسی لمبی تمہید کے ملاحظہ کیجیے
حرف "پَر" تقریبا چالیس معنوں معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
نمبر ایک: کے اوپر
جیسا کہ کہاجاتا ہے فلاں اس پرکے اوپر کھڑا ہے
یاجیسا کہ کہاجاتا ہے سر پرکے اوپر ٹوپی تھی
شعر سے دلیل
مقراض سی چلتی تھی تنِ اہل ستم پرکے اوپر
بس قطع یہ جامہ تھا اسی تیخِ دو دم پرکے اوپر
انیس مراثی
نمبر دو:
سے یا کے بجائے
جیسا کہ کہاجاتا ہےاس پرسے ہوکر گئے ہیں
انہوں نے مرزا پرسے نہایت اصرار کے ساتھ یہ فرمائش کی
رسوا ،خونی شہزادہ
نمبر تین : تک
جیسا کہ گزشتہ دنوں ایک خبر چل رہی تھی کہ نیب کا سورج پنجاب پرتک نہیں بلکہ ملک بھر میں چمک رہاہے
شعر سے دلیل
بالا تھی چمک مہر منور کی چمک پر تک
ضواس کی زمیں پر تھی ضیا اس کی فلک پرتک
انیس مراثی
نمبر چار: میں
جیسا کہ کہاجات ہے اسی پر میں گزارہ کر
جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ ہم نے ریل پر میں سفر کیا
شعر سے دلیل
کوئی شاہ کوئی گدا کہاوے جیسا جس کا بنا نصیبا
جو کچھ ہو اسی پرمیں خوش رہ قسمت سیں اب رونا کیا
دیوان آبرو
نمبر پانچ : کو
نئے مہمان کا قدم تم پرکو مبارک ہو
خطوط غالب
یا جیسا کہ کہاجاتا ہے اس واقعے کا تم پرکو کیا
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Mr. A

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Champion
Expert
Popular
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:30 PM
Threads
651
Messages
1,329
Reaction score
1,879
Points
935
Gold Coins
2,610.01
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks