How to use CONCATENATE Formula in Excel

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:12 PM
Threads
82
Messages
1,011
Reaction score
1,415
Points
462
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
518.01
زبردست تھریڈ۔۔۔
اس میں اضافی معلومات دیتا چلوں کہ ہم یہی کام بغیر فنکشن کے بھی کرسکتے ہیں جیسے۔۔۔
=A2 &" "&B2&" "&C2

اس کے علاؤہ ایم ایس ایکسل 2010 اور مابعد میں ایک فاسٹ کمانڈ بھی موجود ہے۔۔جس کا نام ہے
Flash Fill

یہ کمانڈ جوڑ توڑ میں خود کار طریقے سے کام کرتا ہے۔
مفید اشتراک کا شکریہ
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners

بہت شکریہ برادر
میں نے بھی اِک زمانے بعد یہ کام کیا تو سوچا کہ فورم پر بھی شئیر کردوں
چلیں اچھا کیا آپ نے فلش فل کا حوالہ دے دیا
اس کو بھی سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
پھر
اسے بھی شئیر کردیں گے
آپ کو ایکٹیوز دیکھ کر بہت اچھا لگا
تمھیں یاد ہے کہ تم پر قائدآباد کی لسی اُدھار ہے ابھی تک
ہاہاہاہاہا
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:12 PM
Threads
926
Messages
14,296
Reaction score
15,532
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,202.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:

ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:12 PM
Threads
82
Messages
1,011
Reaction score
1,415
Points
462
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
518.01

بہت شکریہ برادر
میں نے بھی اِک زمانے بعد یہ کام کیا تو سوچا کہ فورم پر بھی شئیر کردوں
چلیں اچھا کیا آپ نے فلش فل کا حوالہ دے دیا
اس کو بھی سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
پھر
اسے بھی شئیر کردیں گے
آپ کو ایکٹیوز دیکھ کر بہت اچھا لگا
تمھیں یاد ہے کہ تم پر قائدآباد کی لسی اُدھار ہے ابھی تک
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہا۔۔۔
ماشاءاللہ عالمگیر بھائی کا حافظہ تیز ہے۔۔۔
:)
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:12 PM
Threads
926
Messages
14,296
Reaction score
15,532
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,202.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہاہاہاہا۔۔۔
ماشاءاللہ عالمگیر بھائی کا حافظہ تیز ہے۔۔۔
:)
مستقل لسی پینے کا یہ فائدہ تو مجھے معلوم ہی نہ تھا
:lol::lol:
 
Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:12 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
:masha-allah:
:jazak-allah:
کل ان شاء اللہ اس پہ ہوم ورک کروں گی​
 
S A B E E H

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:12 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت خوب شئیرنگ کا شکریہ۔
ایکسل سے ہٹ کر جب ہم آنلائن کچھ کام کرتے ہیں ناموں کے تین خانے آتے ہیں ، فرسٹ مڈل اور لاسٹ،جب فرسٹ اور لاسٹ میں نام لکھیں تو ٹھیک ہے اور مڈل مینڈاٹری نہیں ہوتا، لیکن اس وقت جب کسی آدمی کا صرف ایک نام ہو تو پھر پہلے خانے میں اور لاسٹ خانے میں دو مرتبہ وہی نام لکھ کر سسٹم ایرر کوختم کردیتا ہے۔
 
Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:12 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ابھی یہ پوسٹ دوبارہ دیکھی تو کئی سوال ذہن میں آئے
نمبر 1۔ ہم سادہ سادہ نام ایک ہی کالم میں لکھ سکتے ہیں پھر اس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
نمبر 2۔ کیا یہی طریقہ بہتر ہے جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟ اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟
نمبر 3۔ اس سے پہلے آپ نے ایک فورم بنانے کا طریقہ بتایا تھا مجھے تو وہ بہترین لگا؟ اس میں اور اُس میں کیا فرق ہے؟
شاید آپ میرے سوال کو سمجھ گئے ہوں
کیوں کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اپنے سوالات کو کس طرح بیان کروں؟
:think:
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
ہاہاہاہا۔۔۔
ماشاءاللہ عالمگیر بھائی کا حافظہ تیز ہے۔۔۔
:)
شکریہ برادر یہ ہمارے پرانے دوست ہیں ایک بار ان سے ملاقات کی نیت سے ان کے آفس گئے تھے
پر ملاقات نہ ہوسکی قبلہ کی مصروفیات کی وجہ سے اس لئے
لسی
رہ گئی تھی اور ہم نے میموری میں ڈال دیا تھا اس لئے جیسے ہی قبلہ کو آن لائن پایا میموری ری کال ہوگئی
پروگرامنگ سیکھنے کا یہی فائد ہ ہم کو تو نظر آیا کہ برادر سے لسی پینی ہے
وہ بھی زبردستی
ہاہاہاہا​
 
Last edited:

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
مستقل لسی پینے کا یہ فائدہ تو مجھے معلوم ہی نہ تھا
:lol::lol:
چلیں اب تو پتہ چل گیا تو مل کر چلیں
خوب گزرے گی جب مل کر بیٹھیں گے دیوانے
تین
ہاہاہا​
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
:masha-allah:
:jazak-allah:
کل ان شاء اللہ اس پہ ہوم ورک کروں گی
جی ضرور مشق کریں
اگر مذید کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتی ہیں
اچھا لگتا ہے کہ جب کوئی کچھ سیکھنے کی کوشش کرے
شکریہ​
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
بہت خوب شئیرنگ کا شکریہ۔
ایکسل سے ہٹ کر جب ہم آنلائن کچھ کام کرتے ہیں ناموں کے تین خانے آتے ہیں ، فرسٹ مڈل اور لاسٹ،جب فرسٹ اور لاسٹ میں نام لکھیں تو ٹھیک ہے اور مڈل مینڈاٹری نہیں ہوتا، لیکن اس وقت جب کسی آدمی کا صرف ایک نام ہو تو پھر پہلے خانے میں اور لاسٹ خانے میں دو مرتبہ وہی نام لکھ کر سسٹم ایرر کوختم کردیتا ہے۔
دو مرتبہ وہی نام لکھ کر سسٹم ایرر کوختم کردیتا ہے
یہ پروگرام کا
بگ
ہوتا ہے ۔۔۔یا۔۔۔سوفٹ وئیر بنانے والے کی کم علمی/ تجربہ
اس چیز کو ختم کرنے کے لئے میرے خیال میں لوجیک لگا دی جائے
کہ تینوں فیلڈز خالی ہوں تو ایرر دے
دوسری صورت میں باقی اسپیس (خالی جگہ) سوفٹ وئیر ایگنور کر دے

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:12 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.

جی ضرور مشق کریں
اگر مذید کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتی ہیں
اچھا لگتا ہے کہ جب کوئی کچھ سیکھنے کی کوشش کرے
شکریہ​
میں آل ریڈی پوچھ چکی ہوں
غالباً آپ ابھی اس تھریڈ پہ سب کو جواب سے نواز رہے ہیں
اور یقیناً میرے سوال کا جواب بھی ملنے والا ہے۔​
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ابھی یہ پوسٹ دوبارہ دیکھی تو کئی سوال ذہن میں آئے
نمبر 1۔ ہم سادہ سادہ نام ایک ہی کالم میں لکھ سکتے ہیں پھر اس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
نمبر 2۔ کیا یہی طریقہ بہتر ہے جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟ اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟
نمبر 3۔ اس سے پہلے آپ نے ایک فورم بنانے کا طریقہ بتایا تھا مجھے تو وہ بہترین لگا؟ اس میں اور اُس میں کیا فرق ہے؟
شاید آپ میرے سوال کو سمجھ گئے ہوں
کیوں کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اپنے سوالات کو کس طرح بیان کروں؟
:think:
وعلیکم السلام
سوالات کا زہن میں آنے کا مطلب یہ ہے کہ دماغ کام کررہا ہے
اور یہ اچھی بات ہے
نمبر 1۔ ہم سادہ سادہ نام ایک ہی کالم میں لکھ سکتے ہیں پھر اس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
سوفٹ وئیر استعمال کرتے وقت ہم کو ۔۔۔ملازمین کے ناموں کو انڈیکس کرنا پڑتا ہے ( کسی ڈیٹا کو تلاش کرنے کے لئے)تاکہ جلد سے جلد اپنے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکیں
اس لئے نام کے تین حصے رکھنا بہتر ہوتا ہے
فرض کرتے ہیں کہ کسی صاحب کا نام
نعیم احمد صدیقی ہے
دوسرے کا نعیم صدیقی
تیسرے کا نعیم احمد

اب اگر آپ سسٹم پر سرچ کریں گی تو سسٹم کو اندر
تینوں ناموں کوتلاش کرنا پڑے گا
اگر
آپ نے تین فیلڈ بنائی ہیں تو سسٹم کو صرف آپ کا مطلوبہ نام تلاش کرنا ہوگا
یعنی کے صرف
ایک
اب آپ کو سمجھ آگیا ہوگا کہ تین ناموں میں سے ایک نام تلاش کرنا اور صرف ایک نام تلاش کرنے میں وقت بچ رہا ہے

انڈیکس کرنے کا فائدہ
جیسے ڈیشنری میں اگر الفاظ ترتیب سے نہ ہوں تو کتنا مشکل ہوگا کسی لفظ کو تلاش کرنا
امید کرتا ہوں کہ بات سمجھ آرہی ہوگی
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
نمبر 2۔ کیا یہی طریقہ بہتر ہے جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟ اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟
جی جو سکھایا گیا ہے وہ بہتر ہے ۔۔۔پروفیشنل انداز کا

جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟
سوری
سوال دوبارہ سے پوچھیں مجھے سمجھ نہیں آئی
 
Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:12 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
نمبر 3۔ اس سے پہلے آپ نے ایک فورم بنانے کا طریقہ بتایا تھا مجھے تو وہ بہترین لگا؟ اس میں اور اُس میں کیا فرق ہے؟
اس میں اور اس میں کوئی فرق نہیں ہے
اس میں بھی آپ یہ کام کر سکتی ہیں اور بہتر نتائج پاسکتی ہیں
وہ
صرف سمجھانےکی حد تک تھا کہ سوفٹ وئیر کس طرح کام کرتا ہے
----
ابھی مصروفیات آگئی ہیں باقی باتیں بعد میں​
 
Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:12 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.

وعلیکم السلام
سوالات کا زہن میں آنے کا مطلب یہ ہے کہ دماغ کام کررہا ہے
اور یہ اچھی بات ہے
نمبر 1۔ ہم سادہ سادہ نام ایک ہی کالم میں لکھ سکتے ہیں پھر اس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
سوفٹ وئیر استعمال کرتے وقت ہم کو ۔۔۔ملازمین کے ناموں کو انڈیکس کرنا پڑتا ہے ( کسی ڈیٹا کو تلاش کرنے کے لئے)تاکہ جلد سے جلد اپنے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکیں
اس لئے نام کے تین حصے رکھنا بہتر ہوتا ہے
فرض کرتے ہیں کہ کسی صاحب کا نام
نعیم احمد صدیقی ہے
دوسرے کا نعیم صدیقی
تیسرے کا نعیم احمد

اب اگر آپ سسٹم پر سرچ کریں گی تو سسٹم کو اندر
تینوں ناموں کوتلاش کرنا پڑے گا
اگر
آپ نے تین فیلڈ بنائی ہیں تو سسٹم کو صرف آپ کا مطلوبہ نام تلاش کرنا ہوگا
یعنی کے صرف
ایک
اب آپ کو سمجھ آگیا ہوگا کہ تین ناموں میں سے ایک نام تلاش کرنا اور صرف ایک نام تلاش کرنے میں وقت بچ رہا ہے

انڈیکس کرنے کا فائدہ
جیسے ڈیشنری میں اگر الفاظ ترتیب سے نہ ہوں تو کتنا مشکل ہوگا کسی لفظ کو تلاش کرنا
امید کرتا ہوں کہ بات سمجھ آرہی ہوگی
جی سمجھ گئی شکریہ​
 
Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:12 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
نمبر 2۔ کیا یہی طریقہ بہتر ہے جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟ اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟
جی جو سکھایا گیا ہے وہ بہتر ہے ۔۔۔پروفیشنل انداز کا

جبکہ پہلے درمیان اور آخری نام کو ہائیڈ کیا جاتا ہے؟
سوری
سوال دوبارہ سے پوچھیں مجھے سمجھ نہیں آئی
جی بہتر
میرا سوال یہ تھا کہ تین کالمز میں پورا نام لکھا گیا ہے
پہلا ، درمیانہ، اور آخری
یعنی تین حصے ہوئے نام کے جن کا بڑا نا ہو
مثلاً
ڈاکٹر علامہ اقبال
یہ تین حصے ہوئے نام کے
جبکہ آپ نے کہا کہ تین کالمز میں نام ٹائپ کر کے چوتھے کالم میں فارمولہ ٹائپ کریں گے پھر پہلے تین کالمز کو ہائیڈ کریں گے وہ کیسے؟
اب آپ سمجھ گئے ہوں گے
کہ میرا سوال کیا ہے

:think:
 
Top