اسمارٹ آئینہ

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
5:06 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
السلام علیکم دوستوں ! اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی مزے کے ساتھ اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہونگے
اور آج کی اس مصروف زندگی میں اپنے اوپر توجہ دینے کا وقت بھی کم مل رہا ہوگا
(خاص طور پر لڑکوں کو(میری اورفورم پر موجود ڈاکٹر صاحب کی طرح کےمصروف لوگوں کو
تو سوچا کہ چلو اس نئی ایجاد کے حوالے سے آپ کے ساتھ کچھ معلومات شئیر کی جائیں
تاکہ
اپنا کچھ کام نئی ایجادات کے سپرد کر کے فائدہ اُٹھائیں
تو
اس نئی ایجاد کا نام اور کام پڑھیے
اسمارٹ مِرر ایک ایسا آئینہ ہے
جو جلد کی تمام کیفیات پر نظر رکھتا ہے اور مفید مشورے بھی دیتا ہے۔
hm.jpg

یہ آئینہ تائیوان میں تیار کیا گیا ہے اور اسے ہائی مِرر‘ کا نام دیا گیا ہے
جو انتہائی گہرائی اور تفصیل سے ہر روز آپ کے چہرے کا معائنہ کرتا ہے۔ اس کا خاص نظام 8 مختلف طریقوں سے آپ کے چہرے کا جائزہ لیتا ہے۔ اس طرح چہرے کے داغ، دھبے، جھریوں، خشکی، پانی کی کمی، رنگت اور جلد کی ناہمواری کو بھی روکتا ہے۔

ہائی مِرر کا سافٹ ویئر کسی جلدی عارضے کی صورت میں لوشن اور کریم کے متعلق بھی مشورہ دیتا ہے۔
اسمارٹ مِرر میں ایلکسابھی موجود ہے اور آپ ایک جملے سے جلد کے لیے ضروری مصنوعات آرڈر بھی کرسکتے ہیں۔


ہائی مرر کی ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اگر آپ اسے چند ماہ تک استعمال کریں
تو اس کے ڈیٹا بیس میں آپ کے جلد کی تفصیلات جمع ہوتی رہیں گی اور اس طرح سافٹ ویئر جھائیوں اور جلد میں دیگر تبدیلیوں کو مسلسل نوٹ کرتا رہتا ہے۔

دوسری جانب گہرے داغ دھبوں میں کمی و بیشی کو فیصد اور گراف کی صورت میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کا ایک اور فیچر ’ میک اپ اسٹوڈیو‘ ہے جسے استعمال کرکے آپ صرف آئینے میں ہی اپنے چہرے پر میک اپ کرکے دیکھ سکتی ہیں کہ فلاں میک اپ اور لِپ اسٹک لگانے سے چہرہ کیسا دکھائی دے گا؟ اسطرح آئی لائنر، بلش، سات طرح کی لپ اسٹک اور آئی لیشز کو استعمال کیے بغیر اسکرین پر ان کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب اگر آپ انٹرنیٹ سےمنسلک ہوتے ہیں تو جلد کے بہترین ماہرین بھی مشورے کے لیے حاضر ملیں گے۔
ہے ناکمال کی ایجاد چلیں جلدی جلدی اپنی رائے سے آگاہ کریں
دُعاؤں کا طالب
عالمگیر
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:06 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
:10xbvw3:
یہ اُن لوگوں کے لیے یقیناً فائدہ مند ہے
جو اپنی جلد کے معاملے میں حساس ہیں

باقی رہے ہم
تو سادہ پانی سے منہ دھو لیتے ہیں
کبھی کبھی فیس واش استعمال کرنے کی بھی زحمت کر لیتے ہیں
گرمیوں میں کبھی کریم کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی
سردیوں میں البتہ لوشن کو بھی تکلیف دے ہی دیتے ہیں​
 

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
5:06 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
:10xbvw3:
یہ اُن لوگوں کے لیے یقیناً فائدہ مند ہے
جو اپنی جلد کے معاملے میں حساس ہیں

باقی رہے ہم
تو سادہ پانی سے منہ دھو لیتے ہیں
کبھی کبھی فیس واش استعمال کرنے کی بھی زحمت کر لیتے ہیں
گرمیوں میں کبھی کریم کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی
سردیوں میں البتہ لوشن کو بھی تکلیف دے ہی دیتے ہیں
بجا فرمایا آپ نے اس کی خوبصورت لوگوں کوکوئی ضرورت نہیں
چلیں کسی کو گفٹ کر دیں پھر
ہاہاہاہا​
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:06 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.

بجا فرمایا آپ نے اس کی خوبصورت لوگوں کوکوئی ضرورت نہیں
چلیں کسی کو گفٹ کر دیں پھر
ہاہاہاہا​
میں اور خوبصورت؟؟ جائیں کسی اور کو بے وقوف بنائیں
گفٹ؟؟؟؟ جب ممکن ہوا تو سوچوں گی​
 

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
5:06 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:06 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.

Alamgir

Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
5:06 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
نماز پڑھ کر آتا ہوں ابھی وقت کم ہے​
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:06 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
Top