آئی فون کا ایک بہترین ڈاکیومنٹ سکینر

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:11 AM
Threads
242
Messages
693
Reaction score
1,083
Points
510
Gold Coins
465.01

آئی فون یوزر یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ نئے آئی فون ماڈلز میں بہت سارے فیچرز اور ٹرِکس موجود ہیں کچھ ہمیں معلوم ہیں اور کچھ سے ہم بے خبر ہیں انھیں میں سے نوٹس ایپ میں ایک "ڈاکیومنٹ سکینر" ہے
یہ جدید ترین فیچر ٹوئٹر اور بلاگس خصوصا کیو آر کوڈز کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔ اور کیمرا ایپ میں موجود سکینر سے بہت زیادہ بہتر ہے ۔عام طور پر آئی فون یوزرکنٹرول سینٹر میں شارٹ کٹ کو استعمال کرتے ہوئے کیو آر کوڈز کو سکین کر تے ہیں اور کچھ صارفین کیمرا ایپ کی مدد سے کیو آر کوڈ کو سکین کرتے ہیں۔
کیو آر کوڈ سکیننگ کے لیے یہ دونوں طریقے استعمال ہوتے ہیں لیکن ڈیڈیکیٹڈ کوڈ سکینر ایپ کی مدد سے آپ یہ کام نہ صرف ایک مرحلے میں مکمل کرسکتے ہیں بلکہ یہ ایپ آپ کے سامنے کیو آر کوڈ میں موجود تمام تر تفصیلات کو بھی واضح کردیتی ہے اس ایپ کو تلاش کرنا کا ایک ہی طریقہ ہےاس ایپ کو تلاش کرنے کے لیے آپ کو اپنے آئی فون کا سپاٹ لائٹ سرچ فیچر استعمال کرنا ہوگا ۔ آئی فون کی ہوم سکرین پر پر جاکر اپنی انگلی کو سکرین کے وسط سے نیچے کی طرف سکرول کریں ، آپ کی سکرین کے ٹاپ بار پر ایک سرچ بار ظاہر ہوجائے گا ۔ یہاں آپ کوڈ یا سکینر ٹائپ کریں، اسے ٹائپ کرتے ہی آپ کو ایپ سیجیشنز میں کوڈ سکینر کا آئیکون نظر آجائے گا۔
زیر نظر تصویر سے مزید راہ نمائی بھی لی جاسکتی ہے۔
 

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
7:11 AM
Threads
163
Messages
1,233
Reaction score
1,042
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
بہت خوب آپ نے بہت اچھے طریقے سے اکیومنٹ سکینر کی آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کی
اچھی بات یہ بھی لگی کہ
ہ ایپ آپ کے سامنے کیو آر کوڈ میں موجود تمام تر تفصیلات کو بھی واضح کردیتی ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
7:11 AM
Threads
97
Messages
3,131
Reaction score
3,767
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
:10xbvw3:
:goodpost:
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:11 AM
Threads
242
Messages
693
Reaction score
1,083
Points
510
Gold Coins
465.01
بہت خوب آپ نے بہت اچھے طریقے سے اکیومنٹ سکینر کی آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کی
اچھی بات یہ بھی لگی کہ
ہ ایپ آپ کے سامنے کیو آر کوڈ میں موجود تمام تر تفصیلات کو بھی واضح کردیتی ہے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
تعریف و توصیف کے لیے شکریہ
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:11 AM
Threads
919
Messages
14,216
Reaction score
15,428
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,245.20
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:kia-baat:
:10xbvw3:
:nicepost:


ایسے ہی مفید اشتراک کا سلسلہ جاری رکھیں

:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks