Promotion Congratulations UrduLover and ناعمہ وقار to become Super Star on ITDarasgah forum

Ajnabee

Thread Starter
★☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Messages
252
Reaction score
191
Points
69
اس تھریڈ کی رونق بڑھانے کے لئے تمام احباب کا بے حد شکریہ
 

Lovely Eyes

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 28, 2018
Messages
154
Reaction score
185
Points
59
انکل جی اور سسٹر جی دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
 
Joined
Aug 30, 2018
Messages
1
Reaction score
1
Points
3
Location
Pakistan
تمام دوستوں کو السلام علیکم

آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ نے اپنے دو بہترین اراکین جناب @UrduLover اور محترمہ @ناعمہ وقار کو آج چودہ اگست کے خوشیوں والے دن ان کی مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث سپر اسٹار رینک کی پروموشن دے دی ہے۔

جناب اردو لور المعروف برادر زاہد حسین اور بیٹی ناعمہ وقار کی کارکردگی بلاشبہ ایسی ہی ہے کہ یہ دونوں سپر اسٹار رینک کے حقدار ہیں اور درسگاہ انتظامیہ نے آج پاکستان کے یوم آزادی پر اس فیصلے کا اعلان کرکے ہماری خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے۔

میری جانب سے برادرم زاہد حسین اور بیٹی ناعمہ وقار کو بہت بہت مبارک باد۔

والسلام
Mubarak ho bro
 
Top