Promotion Congratulations UrduLover and ناعمہ وقار to become Super Star on ITDarasgah forum

Users who viewed this discussion (Total:0)

Ajnabee

Thread Starter
★☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
72
Messages
247
Likes
172
Points
69
#1
تمام دوستوں کو السلام علیکم

آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ نے اپنے دو بہترین اراکین جناب UrduLover UrduLover اور محترمہ ناعمہ وقار ناعمہ وقار کو آج چودہ اگست کے خوشیوں والے دن ان کی مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث سپر اسٹار رینک کی پروموشن دے دی ہے۔

جناب اردو لور المعروف برادر زاہد حسین اور بیٹی ناعمہ وقار کی کارکردگی بلاشبہ ایسی ہی ہے کہ یہ دونوں سپر اسٹار رینک کے حقدار ہیں اور درسگاہ انتظامیہ نے آج پاکستان کے یوم آزادی پر اس فیصلے کا اعلان کرکے ہماری خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے۔

میری جانب سے برادرم زاہد حسین اور بیٹی ناعمہ وقار کو بہت بہت مبارک باد۔

والسلام
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#2
وعلیکم السلام
بہت بہت بہت شکریہ
واقعی آج کے دن کی خوشی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
:):)
میری طرف سے زاہد انکل کو بہت بہت مبارک ہو، بلاشبہ انکل اس رینک کے حقدار ہیں، اللہ پاک مزید دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے، آمین
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,111
Likes
3,753
Points
932
Location
Rawalpindi
#3
وعلیکم السلام
بہت اچھا فیصلہ ہے انتظامیہ کا انکل زاہد اور کاکی جی کافی بہترین پرفارم کر رہے ہیں
امید ہے ہمیں مذید اچھا اور مسلسل کام دیکھنے کو ملے گا
اجنبی بھائی کا بھی بہت شکریہ مبارکباد کا تھریڈ بنانے پر
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#6
وعلیکم السلام
بہت اچھا فیصلہ ہے انتظامیہ کا انکل زاہد اور کاکی جی کافی بہترین پرفارم کر رہے ہیں
امید ہے ہمیں مذید اچھا اور مسلسل کام دیکھنے کو ملے گا
اجنبی بھائی کا بھی بہت شکریہ مبارکباد کا تھریڈ بنانے پر
زاہد انکل کے بارے میں تو یقینا یہ بات بالکل درست ہے، لیکن میں کوشش کے باوجود فورم کو ٹائم نہیں دے پارہی، پھر بھی آپ سب کا بہت شکریہ کہ مجھے اس قابل سمجھا
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#7

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
617
Messages
2,921
Likes
2,315
Points
804
Location
Manchester U.K
#10
السلام علیکم۔ناعمہ بیٹی اور سایئلنٹ والک کو بہت بہت مبارک ہو SILENT.WALKER SILENT.WALKER صاحب تو اس منصب کے حقدار ہیں۔یہ واحد فرد ہیں جو کے سولو پرسن ہیں۔مجھے امید ہے ۔یہ اپنے منصب سے انصاف کر پایئنگے۔اور ناعمہ وقار بیٹی بھی کافی محنتی ہیں۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#12
السلام علیکم۔ناعمہ بیٹی اور سایئلنٹ والک کو بہت بہت مبارک ہو SILENT.WALKER SILENT.WALKER صاحب تو اس منصب کے حقدار ہیں۔یہ واحد فرد ہیں جو کے سولو پرسن ہیں۔مجھے امید ہے ۔یہ اپنے منصب سے انصاف کر پایئنگے۔اور ناعمہ وقار بیٹی بھی کافی محنتی ہیں۔

بہت بہت شکریہ
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#17
بہت بہت شکریہ
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,479
Points
264
Location
Islamabad
#20
بہت بہت شکریہ
 
Top