استخارہ کے بارے میں غلط فہمی کا ازالہ

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
272
Messages
1,159
Reaction score
1,892
Points
703
Gold Coins
2,485.93
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.19
جزاک اللہ۔ عام لوگ تو یہ سمجھتے ہیں کہ استخارہ کے بعد خواب ضروری ہے کوئی اشارہ ضروری ہے۔ مگر اس پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ استخارہ کے بعد استشارہ تو ضروری ہے مگر خواب میں اشارہ ضروری نہیں۔
 

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
272
Messages
1,159
Reaction score
1,892
Points
703
Gold Coins
2,485.93
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
جزاک اللہ۔ عام لوگ تو یہ سمجھتے ہیں کہ استخارہ کے بعد خواب ضروری ہے کوئی اشارہ ضروری ہے۔ مگر اس پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ استخارہ کے بعد استشارہ تو ضروری ہے مگر خواب میں اشارہ ضروری نہیں۔
حوصلہ بڑھانے کے لئے شکریہ​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:25 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.02
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
انسان اگر یہی سوچ کر سو جاتا ہے تو اسے خواب بھی سوچ کیمطابق آتے ہیں اور اسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے کئی بندے فیصلہ کر لیئتے ہیں۔ رشتوں پر استخارہ اور جواب میں انکار ہونے پر کافی افراد کا دل ٹوٹ جاتا ہے انکار کیوجہ اور کافی لوگ ڈیپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔تو فیصلے اشاروں کی بنا پر نہی اللہ کی غائبانہ مدد سے جو رہنمائی ملے اس سے فیصلے کرنے چاھیں۔
استخارہ کرنے کے بعد خود انسان کے دل کا رجحان ایک طرف ہوجاتا ہے ، بس جس طرف رجحان ہوجائے وہ کام کر لے ، اور بکثرت ایسا رجحان ہوجاتا ہے ، لیکن بالفرض اگر کسی ایک طرف رجحان نہ بھی ہو بلکہ دل میں کشمکش موجود ہو تو بھی استخارہ کا مقصد حاصل ہوگیا ، اس لیے کہ بندہ کے استخارہ کرنے کے بعد اللہ تعالی وہی کرتے ہیں جو اس کے حق میں بہتر ہوتا ہے ، اس کے بعد حالات ایسے پیدا ہوجاتے ہیں پھر وہی ہوتا ہے جس میں بندے کے لیے خیر ہوتی ہے اور اس کو پہلے سے معلوم بھی نہیں ہوتا ، بعض اوقات انسان ایک راستے کو بہت اچھا سمجھ رہا ہوتا ہے لیکن اچانک رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں اور اللہ تعالی اس کو اس بندے سے پھیر دیتے ہیں ، لہذا اللہ تعالی استخارہ کے بعد اسباب ایسے پیدا فرمادیتے ہیں کہ پھر وہی ہوتا ہے جس میں بندے کے لیے خیر ہوتی ہے ، اب خیر کس میں ہے ؟ انسان کو پتہ نہیں ہوتا لیکن اللہ تعالی فیصلہ فرمادیتے ہیں ۔​
 
Last edited:

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
272
Messages
1,159
Reaction score
1,892
Points
703
Gold Coins
2,485.93
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
انسان اگر یہی سوچ کر سو جاتا ہے تو اسے خواب بھی سوچ کیمطابق آتے ہیں اور اسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے کئی بندے فیصلہ کر لیئتے ہیں۔ رشتوں پر استخارہ اور جواب میں انکار ہونے پر کافی افراد کا دل ٹوٹ جاتا ہے انکار کیوجہ اور کافی لوگ ڈیپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔تو فیصلے اشاروں کی بنا پر نہی اللہ کی غائبانہ مدد سے جو رہنمائی ملے اس سے فیصلے کرنے چاھیں۔
استخارہ کرنے کے بعد خود انسان کے دل کا رجحان ایک طرف ہوجاتا ہے ، بس جس طرف رجحان ہوجائے وہ کام کر لے ، اور بکثرت ایسا رجحان ہوجاتا ہے ، لیکن بالفرض اگر کسی ایک طرف رجحان نہ بھی ہو بلکہ دل میں کشمکش موجود ہو تو بھی استخارہ کا مقصد حاصل ہوگیا ، اس لیے کہ بندہ کے استخارہ کرنے کے بعد اللہ تعالی وہی کرتے ہیں جو اس کے حق میں بہتر ہوتا ہے ، اس کے بعد حالات ایسے پیدا ہوجاتے ہیں پھر وہی ہوتا ہے جس میں بندے کے لیے خیر ہوتی ہے اور اس کو پہلے سے معلوم بھی نہیں ہوتا ، بعض اوقات انسان ایک راستے کو بہت اچھا سمجھ رہا ہوتا ہے لیکن اچانک رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں اور اللہ تعالی اس کو اس بندے سے پھیر دیتے ہیں ، لہذا اللہ تعالی استخارہ کے بعد اسباب ایسے پیدا فرمادیتے ہیں کہ پھر وہی ہوتا ہے جس میں بندے کے لیے خیر ہوتی ہے ، اب خیر کس میں ہے ؟ انسان کو پتہ نہیں ہوتا لیکن اللہ تعالی فیصلہ فرمادیتے ہیں ۔​
:replythanks:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
842
Messages
12,115
Reaction score
14,133
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.31
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
8:25 AM
Threads
131
Messages
2,626
Reaction score
3,494
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.50
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks