Alamgir
Thread Starter
Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Top Poster Of Month
تھریڈ کو وزٹ کرنےاور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-۔
اسی لئے ہم نے ڈیزائن کیا ہے کہ آپ لوگ فوٹو شاپ کے ماسٹرز ہو
تو
ہم جونئرز کی رہنمائی کرتے رہیں گے
-۔-۔-۔
باقی اس کے علاوہ دو اور تھریڈز پوسٹ کیے تھے اُن کی اپرول نہیں ملی
-۔-۔-۔-
ایک وقت ۔۔۔یا۔۔۔ایک دن میں کتنے تھریڈز پوسٹ کرنے کی اجازت ہے
-،-،-،
اس طرح کی رہنمائی جس تھریڈ میں درج ہے
اُس کا لنک تو مہیا فرمائیں تاکہ تفصیلی کچھ چیزوں کو پڑھ لو
ایڈوانس میں شکریہ
لاتعدادایک وقت ۔۔۔یا۔۔۔ایک دن میں کتنے تھریڈز پوسٹ کرنے کی اجازت ہے
ممبرز ٹریننگ زون میں مختلف امور پر تھریڈ موجود ہیں وہاں پڑھ سکتے ہیںاس طرح کی رہنمائی جس تھریڈ میں درج ہے
اُس کا لنک تو مہیا فرمائیں تاکہ تفصیلی کچھ چیزوں کو پڑھ لو
ایڈوانس میں شکریہ
آپ کا فی الوقت کوئی تھریڈ پینڈنگ نہیں ہے تاہم اس سلسلے میں جل پری آپ کی مدد کرسکتی ہیںباقی اس کے علاوہ دو اور تھریڈز پوسٹ کیے تھے اُن کی اپرول نہیں ملی
We get it, advertisements are annoying!
Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.