- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 11:47 PM
- Threads
- 195
- Messages
- 5,221
- Reaction score
- 6,753
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,429.23

میں بہت بڑا شہسوار ہوں، گھوڑے سے گر کر ڈاکٹر بھائی نے چیختے ہوئے گاؤں کے لوگوں سے کہا، پاس ہی کھجل سائیں کھڑا تھا ، اس نے پوچھا ،تو بالک۔۔۔یہ گرنا اور چوٹ کیسی؟۔
ارے کھجل سائیں بابا وہ گھوڑا نہیں گدھا ہے جس نے مجھے گرا دیا۔
سب نے دانتوں میں انگلیاں دے دیں
چوہدری گھمن نے پوچھا ، تو بیٹا اگر یہ گھوڑا نہیں تو پھر وہ گھوڑا کہاں ہے جس کا تو شہسوار ہونے کا دعویدار ہے؟
ڈاکٹر بھائی نے ادھر ادھر دیکھ کر انگلی سے دور بندھے ہوئے ایک گدھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا میں ، اس گھوڑے کا شہسوار ہوں۔

Previous thread
Next thread