Aaj Ka Lateefa آج کا لطیفہ

Mr. X

Thread Starter
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
705
Reaction score
1,768
Points
595
ایک روز افضل بھائی رمضان میں بازار کچھ خرید کر گھر لے جا رہے تھے
۔
راستے میں صبیح بھائی مل گئے اور پوچھا:
"مجھے دکھائیں یہ کیا لے کر جا رہے ہیں۔"

افضل بھائی نے کہا:
"ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔"

صبیح بھائی نے کہا:
"ایسی چیزوں کا علم مولوی لوگ اپنے پاس ہی چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں نہیں دیتے
، جلدی بتائیں کیا چیز ہے۔
افضل بھائی : زنانہ جوتے ۔​
@Afzal339
@Sabih Tariq
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
ایک روز افضل بھائی رمضان میں بازار کچھ خرید کر گھر لے جا رہے تھے
۔
راستے میں صبیح بھائی مل گئے اور پوچھا:
"مجھے دکھائیں یہ کیا لے کر جا رہے ہیں۔"

افضل بھائی نے کہا:
"ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔"

صبیح بھائی نے کہا:
"ایسی چیزوں کا علم مولوی لوگ اپنے پاس ہی چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں نہیں دیتے
، جلدی بتائیں کیا چیز ہے۔
افضل بھائی : زنانہ جوتے ۔​
@Afzal339
@Sabih Tariq
توبہ
:pagal:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
ایک صاحب کافی عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھے لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دن وہ غصے میں بولے '' ڈاکٹر صاحب! میں دوسرے ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے بتایا کہ آپ کی تشخیص غلط ہے''
ڈاکٹر بولا '' ٹھیک ہے آپ اسی سے اپنا علاج کرا لیں، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد پتہ چل جائے گا کہ کون صحیح تھا۔''
یہ پوسٹ مارٹم تو ڈاکٹر بھائی آئی ٹی درسگاہ میں بھی کرتے رہے ہیں۔
:p(y)

صبیح بھائی ایمرجنسی میں ڈاکٹر بھائی کے پاس معصوم بچہ کو لے کر آیا۔۔:cool:۔
صبیح بھائی :ڈاکٹر بھائی ۔!!معصوم بچے نے چابی نکل لی ہے۔:eek:۔
ڈاکٹر بھائی :کتنی دیر پہلے ہوا یہ ۔۔۔:geek:۔؟؟؟
صبیح بھائی: دس دن پہلے۔۔:unsure:۔!!
ڈاکٹر بھائی : اور تم اب آرہے ہو اتنے دن بعد۔۔۔۔:maro:۔
صبیح بھائی : وہ ہمارے پاس ڈپلیکیٹ جابی تھی۔۔:(۔
لیکن آج وہ بھی گم ہوگئی تو آنا پڑا۔۔۔۔:pagal:
۔​
:D
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
اور ساتھ ہی لڑکے نے یہ بھی کہا تھا کہ میں ہانگ کانگ میں ہوتا ہوں
:D:D:D:LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
دسو کرلو گل پُچھ لو باٹ۔آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے جب کہا گیا آپ پاس ہی کھڑے تھے۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
دسو کرلو گل پُچھ لو باٹ۔آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے جب کہا گیا آپ پاس ہی کھڑے تھے۔
میں بھی تو آپ کے ساتھ ہی موجود تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:

بٹن دباکے
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
میں بھی تو آپ کے ساتھ ہی موجود تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:

بٹن دباکے
کیا دن میں خواب میں دیکھا تھا۔کہااں میں کہاں آپ اور ایکساتھ پورب پچھم کے باسی بغیر سفر کئے ساتھ کھڑے تھے۔لگتا ہے آپکو لامڑ نے کاتا تھا اور ناعمہ نے اھتیاطی ٹیکہ :doctor: لگادیا ہے تبھی یہ آثار ہیں۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
کیا دن میں خواب میں دیکھا تھا۔کہااں میں کہاں آپ اور ایکساتھ پورب پچھم کے باسی بغیر سفر کئے ساتھ کھڑے تھے۔لگتا ہے آپکو لامڑ نے کاتا تھا اور ناعمہ نے اھتیاطی ٹیکہ :doctor: لگادیا ہے تبھی یہ آثار ہیں۔
:lol::lol::lol::lol:
انکل جہاں بیٹھ کر آپ یہ مکالمے سن رہے تھے وہیں میں بھی موجود تھا
:smajh-kar:
:rope::rope::rope::rope::rope:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
:lol::lol::lol::lol:
انکل جہاں بیٹھ کر آپ یہ مکالمے سن رہے تھے وہیں میں بھی موجود تھا
:smajh-kar:
:rope::rope::rope::rope::rope:
یعنی آپ کھڑے تھے اور میں بیٹھا تھا۔آپ جیسے گواہوں سے کورٹ میں بیان بدلنے سے جیل ہو سکتی ہے۔
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
Top