Aaj Ka Lateefa آج کا لطیفہ

Lovely Eyes

☆☆☆☆☆☆
Joined
Apr 28, 2018
Messages
181
Reaction score
219
Points
77

کسٹمر بینکر سے: اگرمیں آج چیک جمع کرواؤں تو کب تک کلیئر ہوگا؟

بینکر: سر دو سے تین دن لگ جائیں گے۔

کسٹمر: دونوں بینک آمنے سامنے ہیں پھر اتنے دن کیوں لگیں گے؟

بینکر: سر پروسس کو فالو کرنا پڑتا ہے۔ اب جیسے اگر آپ قبرستان کے سامنے ایکسیڈنٹ میں مر جاتے ہیں تو پہلے آپ کو گھر لے کر جائیں گے، غسل دیں گے، کفن پہنائیں گے، جنازہ پڑھیں گے پھر دفائیں گے نا۔ یا وہیں مرتے ہی گاڑ دیں گے؟

کسٹمر: لعنت تیری مثال پر۔​
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ شیخ عبد المالک ﭘﯿﻨﭧ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ پھر رہے تھے راستے میں صبیح طارق ملے وہ پوچھنے لگے

ﺁﭖ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺘﻨﮯ ﺩﻥ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ؟..

ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ:

ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ ﻧﮩﯿﮟ،

ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ہے ﭘﮭﺮ ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﮯ.اﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ بیوی ﺍﺳﮑﻮ ﮐﺎﭦ ﭼﮭﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﮐﻮﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ. پھر ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺟﮭﺎﮌﻭ ﭘﻮﻧﭽﮭﮯ ﻣﯿﮟاﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ہیں۔

یہ سن کر صبیح طارق نے کہاپھﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟..

ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ:

ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 6 ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﻠﮯ 6 ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﺎ ﻣﻔﻠﺮ ﭼﻤﻜﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ. ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﯿﻨﺪ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﻟﮩﺎ ﺳﻠﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﺎﻧﺠﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔

.

ﺑﺲ ﺟﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺟﮑﻞ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ

ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﮨﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺟﻠﺪ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ😱😂😂😬😬
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
آج میرے ایک دوست نے فیس بک پر اپ ڈیٹ کیا"پولیس پر پڑتی گالیاں تو برداشت ہو جاتی تھی۔لیکن ميڈيا کو گالیاں برداشت نہیں ہوتی"
میں نے پوچھا "کیوں؟"
اس نے جواب دیا "اس لیے کہ ابا پولیس میں ہیں اور میں میڈیا میں"
 

AM

☆☆☆☆☆☆
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Reaction score
260
Points
128
Location
Arifwala
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ شیخ عبد المالک ﭘﯿﻨﭧ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ پھر رہے تھے راستے میں صبیح طارق ملے وہ پوچھنے لگے

ﺁﭖ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺘﻨﮯ ﺩﻥ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ؟..

ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ:

ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ ﻧﮩﯿﮟ،

ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ہے ﭘﮭﺮ ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻨﺘﺎ ﮨﮯ.اﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ بیوی ﺍﺳﮑﻮ ﮐﺎﭦ ﭼﮭﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﮐﻮﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ. پھر ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺟﮭﺎﮌﻭ ﭘﻮﻧﭽﮭﮯ ﻣﯿﮟاﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ہیں۔

یہ سن کر صبیح طارق نے کہاپھﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟..

ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ:

ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 6 ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﻠﮯ 6 ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﺎ ﻣﻔﻠﺮ ﭼﻤﻜﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ. ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﯿﻨﺪ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﻟﮩﺎ ﺳﻠﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﺎﻧﺠﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔

.

ﺑﺲ ﺟﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﺟﮑﻞ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ

ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﮨﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺟﻠﺪ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ😱😂😂😬😬
ہا ہا ہا تو صحیح بات ہے :D ۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہا ہا ہا تو صحیح بات ہے :D ۔
لو جی آج ایک بار پھر اے ایم نے اپنے شیخ ہونے کا اقرار کرلیا ہے تمام احباب نوٹ کرلیں
ہ اہا ہا​
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ایک صاحب کافی عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھے لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دن وہ غصے میں بولے '' ڈاکٹر صاحب! میں دوسرے ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے بتایا کہ آپ کی تشخیص غلط ہے''
ڈاکٹر بولا '' ٹھیک ہے آپ اسی سے اپنا علاج کرا لیں، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد پتہ چل جائے گا کہ کون صحیح تھا۔''
 

Mr. X

Thread Starter
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
705
Reaction score
1,768
Points
595
ہا ہا ہا، میں شیخ نہیں ہوں :p ۔
ہا ہا ہا تو صحیح بات ہے :D ۔
ایک طرف شیخ نہیں تو دوسری طرف ٹھیک کہا ہے۔ کیا یہ کھلا تی ضاد نہیں ہے؟
 

LAIQUE SHAH

★☆☆☆☆☆
ITD Founder
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
180
Reaction score
298
Points
128
صبیح بھائی ایمرجنسی میں ڈاکٹر بھائی کے پاس معصوم بچہ کو لے کر آیا۔۔:cool:۔
صبیح بھائی :ڈاکٹر بھائی ۔!!معصوم بچے نے چابی نکل لی ہے۔:eek:۔
ڈاکٹر بھائی :کتنی دیر پہلے ہوا یہ ۔۔۔:geek:۔؟؟؟
صبیح بھائی: دس دن پہلے۔۔:unsure:۔!!
ڈاکٹر بھائی : اور تم اب آرہے ہو اتنے دن بعد۔۔۔۔:maro:۔
صبیح بھائی : وہ ہمارے پاس ڈپلیکیٹ جابی تھی۔۔:(۔
لیکن آج وہ بھی گم ہوگئی تو آنا پڑا۔۔۔۔:pagal:
۔​
 
Top