ہلدی کے جادوئی فوائد

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:34 PM
Threads
843
Messages
12,159
Reaction score
14,155
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,355.98
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
لگتا ہے کہ ہلدی کے جادوئی فوائد ان گنت ہیں کیونکہ اس عام گھریلو مصالحے میں موجود مرکب ’سرکیومِن‘ سبز موتیا (گلوکوما) کی روک تھام میں بھی مؤثر ثابت ہوا ہے اور برطانوی ماہرین نے اسے متاثرہ مقام تک پہنچانے کا ایک نیا طریقہ بھی ڈھونڈ نکالا ہے۔



گلوکوما میں آنکھ میں مائع بھرنے سے آنکھ کو دماغ سے جوڑنے والے قدرتی اعصاب تیزی سے تباہ ہوتے ہیں۔ آنکھ کے اس اعصابی دباؤ کو کم کرنے کے لیے ماہرین آنکھوں میں ٹپکانے کے قطرے تجویز کرتے ہیں لیکن اب نہ صرف ہلدی میں موجود ایک جزو ’سرکیومن‘ سے اس مرض کو دور کرنا ممکن ہے بلکہ اسے آنکھ کے متاثرہ حصے تک پہنچانے کا طریقہ بھی دریافت کرلیا گیا ہے۔

برطانیہ میں کنگز کالج اور امپیریل کالج کے سائنس دانوں نے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ سرکیومِن گلوکوما کی ابتدائی کیفیت کو ٹھیک کرسکتی ہے ماہرین جانتے ہیں سرکیومن حل نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے جسم کے اندر جاکر بہت مشکل سے اس کا حصہ بنتا ہے اور انہوں نے اس کا بھی ایک حل تلاش نکالا ہے۔

قبل ازیں سرکیومن دل کے امراض، بلڈ پریشر، دماغی بیماریوں، الزائیمر، جسمانی جلن اور دیگر کئی بیماریوں میں انتہائی مفید ثابت ہوچکا ہے اور اب اسے آنکھوں میں استعمال کرکے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کی بینائی بچائی جاسکتی ہے۔

اب سائنس دانوں نے کہا ہے کہ آنکھ کے ریٹینا میں پائے جانے والے ’ریٹینیئل گینگلیئن سیلز‘ صحت مند بصارت کی ضمانت ہوتے ہیں اور گلوکوما میں یہ سب سے پہلے متاثر ہونا شروع ہوتے ہیں۔

جب خرگوشوں پر سرکیومن آئی ڈراپس آزمائے گئے تو ابتدائی مرحلے میں ان کی آنکھوں میں ان خلیات کے متاثر ہونے کا عمل تھم گیا۔ تاہم پہلے مرحلے میں خرگوشوں کو سرکیومِن منہ کے ذریعے کھلائی گئی تھی۔ دوسرے مرحلے میں نینو ذرات میں سرکیومن بھر کر اس سے آئی ڈراپس بنائے گئے جو پہلے سے ہی آنکھوں کے قطروں میں استعمال ہورہے ہیں۔

جب ماہرین نے نینو ذرات کے ذریعے سرکیومن شامل کیا تو بدن میں اس کے انجذاب کی شرح چار لاکھ گنا بڑھ گئی اور اس نے درست مقام پر دوا پہنچانے میں بھی مدد کی۔ اس طرح اگر سرکیومِن کو کسی نینو ذریعے سے آنکھ کے اندر ڈالا جائے تو وہ بہت اچھی طرح متاثرہ مقام تک پہنچتا ہے۔

اگلے مرحلے میں سرکیومن بھرے نینو آئی ڈراپس متاثرہ چوہوں کو دن میں دو مرتبہ ڈالے گئے اور یہ سلسلہ تین ہفتے تک جاری رکھا گیا۔ اس طرح جن چوہوں کو ڈراپس نہیں دیئے گئے ان کے مقابلے میں قطرے ٹپکائے جانے والے چوہوں میں بینائی کے خلیات کی تباہی بہت حد تک کم ہوگئی اور اس عمل میں کوئی سائیڈ افیکٹس اور جلن وغیرہ پیدا نہیں ہوئی۔

اس تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر بین ڈیوس نے کہا کہ اگلے مرحلے میں اس طریقے کو آنکھوں کے علاج کے دیگر طریقوں کے ساتھ استعمال کیا جائے گا۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
12:34 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.50
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
آجکل کیپسول بہت ترقی کر گیا ہے۔ہانڈی کے اجزا بھی اپنے اندر سموئے کیمیسٹ پر اور وہ بھی پوری دنیا۔ہلدی بھی کیا چیز ہے کہیں دلہنوں کو نکھارنے کا کام آتی ہے اور کہیں بیماروں کو شفا ہلدی ہلدی تیرا رنگ کیسا جس مین ملادو اسے کرلو اپنے جیسا۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:34 PM
Threads
843
Messages
12,159
Reaction score
14,155
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,355.98
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آجکل کیپسول بہت ترقی کر گیا ہے۔ہانڈی کے اجزا بھی اپنے اندر سموئے کیمیسٹ پر اور وہ بھی پوری دنیا۔ہلدی بھی کیا چیز ہے کہیں دلہنوں کو نکھارنے کا کام آتی ہے اور کہیں بیماروں کو شفا ہلدی ہلدی تیرا رنگ کیسا جس مین ملادو اسے کرلو اپنے جیسا۔
:pagal::pagal::pagal:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks