گزشتہ ہفتے کوئی ایک ہزار کے قریب لوگوں نے، جو ابھی تک جاپان میں پیجر استعمال کرتے تھے، پیجر سروس بند کیے جانے پر آنسو بہائے ہوں گے۔
مذید پڑھیں
رُکیں، شاید آپ سوچیں کہ کیا پیجر ابھی تک چل رہے تھے؟ بھلے ہی آپ کو اب جاپان میں مزید پیجر نہ ملیں مگر یہ اب بھی دنیا میں دیگر کئی مقامات پر استعمال...