علاج

  1. Lovely Eyes

    Mystery of Snakes سانپوں کی پراسراردنیا، تعارف خطرات اور علاج

    سرد رات میں گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا۔ ہر سو ہُو کا عالم تھا۔ زمین پر جابجا زرد پتے بکھرے ہوئے تھے۔ سڑک کے دونوں اطراف دیوہیکل درختوں کے سائے خوفزدہ کرتے تھے۔ اماوس کی رات میں دور کہیں سے گیدڑ کے چیخنے کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ اس دوران جو وقفہ آتا وہ گہری جامد خاموشی پر مشتمل ہوتا جس...
  2. Lovely Eyes

    گہری نیند : تناؤ اور بے چینی کا علاج

    موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص کو بے چینی اور تناؤ کی کیفیت کا سامنا ہے جب کہ ساتھ ہی نیند کے مسائل بھی اکثر لوگوں کا مسئلہ ہیں اور نیند سے متعلق ہی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہےکہ گہری نیند تناؤ اور بے چینی کو کم کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ گہری...
  3. Lovely Eyes

    خوراک میں تبدیلی، ذہنی تناؤ کا علاج

    خوراک کا انسان کی صحت سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، آپ کیا کھاتے ہیں اس کا اندازہ صحت سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے، اگر آپ اچھا کھائیں گے تو آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق ہم اچھی اور صحت مند خوراک کا استعمال کرکے ذہنی تناؤ یعنی "اسٹریس" کی کیفیت پر قابو پا سکتے ہیں۔ غذا میں صحت مند...
  4. Lovely Eyes

    سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

    کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور سردیوں کا موسم آتے ہی کھانسی کے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں، شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانسی کے...
  5. Doctor

    بُلند فشارِ خون: نہ ختم ہونے والا مرض

    بلڈ پریشر یعنی خون کے دباؤ کو سمجھنےسے پہلے چند بنیادی باتیں جاننا ضروری ہیں۔ جب ہمارا دِل خون کو ایک دباؤ کے تحت رگوں میں دھکیلتا ہے، تو اُسے عرفِ عام میں اُوپر کا بلڈ پریشر( Systolic Blood Pressure) کہا جاتا ہے اور جب یہ خون لچک دار رگوں میں دھکیلا جاتا ہے، تو قدرتی طور پر لچک دار رگیں نظام...
Top