اعتماد لاطینی لفظ ہے جس کا مطلب ایمان یا یقین ہے، خود اعتمادی ہر چیز کی بنیاد ہے، ہمارے اندر بے شمار خصوصیات ہوں لیکن اگر ہم اپنے اندر خود اعتمادی پیدا نہیں کر سکتے تو ان تمام خصوصیات کا کیا فائدہ؟
چیزوں کا چناؤ ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق انسان میں اپنے جذبات...