امریکی خلائی تحقیقی ادارے ( ناسا) کی کئی ایسی ایجادات ہیں جن کے بغیر ہم زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ اتنی اہم ایجادات ’ناسا‘ نے کی ہیں۔
ہم آپ کو ناسا کی ان اہم ترین ایجادات کے بارے میں بتائیں گے جو آپ اپنی زندگی میں...