حضرت

  1. Lovely Eyes

    حضرت عیسیٰ علیہ السّلام (دوسرا اور آخری حصّہ)۔

    گذشتہ سے پیوستہ حواریوں کی فرمائش ارشادِ باری تعالیٰ ہے’’اور جب حواریوں نے کہا’’ اے عیسیٰ ؑابنِ مریمؑ! کیا آپؑ کا پروردگار ایسا کر سکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے (طعام کا) خوان نازل کرے؟‘‘ اُنہوں نے کہا’’ اگر ایمان رکھتے ہو، تو اللہ سے ڈرو۔‘‘ وہ بولے’’ ہماری خواہش ہے کہ ہم اُس میں سے کھائیں اور...
  2. Lovely Eyes

    حضرت عیسیٰ علیہ السّلام :حصہ اول

    حضرت عیسیٰ علیہ السّلام بنی اسرائیل میں مبعوث ہونے والے آخری نبی تھے۔ آپؑ نے اپنی قوم کو خاتم الانبیاء، حضرت محمّد مصطفیٰﷺ کی آمد کی خُوش خبری دی۔ قرآنِ کریم میں ارشاد ہے’’ اور جب عیسیٰ ؑابنِ مریمؑ نے کہا’’ اے بنی اسرائیل! مَیں تمہارے پاس اللّٰہ کا بھیجا ہوا آیا ہوں اور ایک پیغمبر کی، جو...
  3. Lovely Eyes

    حضرت زکریا علیہ السّلام

    اللہ عزّوجل نے قرآنِ کریم میں جن انبیائے کرامؑ کے سبق آموز واقعات کا ذکر فرمایا ہے، اُن میں سے ایک حضرت زکریا علیہ السّلام بھی ہیں۔ ارشادِ باری ہے’’اور زکریاؑ اور یحییٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ اور الیاسؑ یہ سب نیکو کاروں میں سے ہیں‘‘ (سورۂ الانعام 86)۔ حضرت زکریا علیہ السّلام، حضرت سلیمانؑ بن داؤدؑ کی...
Top