دادا، دادی، نانا، نانی بہت ہی خوبصورت اور سچے رشتے ہوتے ہیں۔ کئی بچوں کا یہ ماننا ہے کہ ہمیں صرف ننھیال ہی اچھا لگتا ہے اور دادا دادی اچھے نہیں لگتے۔ کئی نوجوانوں کا یہ خیال ہے کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، اب کس کے پاس اتنی فرصت کہ وہ نانا دادا کے پاس بیٹھ کر وہی پرانے گھسے پٹے قصے کہانیاں...