type

  1. Lovely Eyes

    کیا آپ پرفیوم کی بوتل پر لکھے ان لفظوں سے واقف ہیں؟

    ہم میں سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ پرفیوم خریدتے وقت صرف ایک چیز کومدِنظر رکھتے ہیں جو کہ ’خوشبو‘ ہوتی ہے لیکن ہم میں سے کچھ لوگوں نے اِس بات پر بھی غور کیا ہوگا کہ پرفیوم کی بوتل میں فرنچ زبان میں کچھ لکھا ہوتا ہے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ پرفیوم کی ان بوتلوں پر فرنچ زبان میں کیا لکھا ہوتا ہے...
Top