پودینا ذائقے اور فلیور سے بھرپور ہوتا ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوسکتا ہے؟
جی ہاں، پودینے کے پتوں کا استعمال جلد کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اسے خوبصورت بنانے کے لیے بھی بے حد مفید ہے، ان پتوں میں اینٹی الرجی اور اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے...