بیماری اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اس سے شفاء بھی اللہ ہی دیتا ہے جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ’’کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں وہ (اللہ) ہی مجھے شفاء دیتا ہے۔‘‘ بیماریوں کے علاج کے لیے مختلف طریقہ ہائے علاج مستعمل ہیں۔ انسان بیماری پہ قابو پانے کے لیے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔ اس کے لیے نت نئی دوائیں...
لوگوں کے ساتھ دھیمے اور شیریں لہجے میں بات کرنا بھی نیکی ہے۔ قرآن مجید میں بہت سی جگہ شدت کے ساتھ اس کی تاکید کی گئی ہے۔
سورہ لقمان میں حضرت لقمان اپنے بیٹے کو یوں نصیحت کرتے ہیں: ’’ اپنی آواز کو دھیما رکھا کرو، کرخت ترین آواز تو گدھوں کی ہوا کرتی ہے۔‘‘ اس سے معلوم ہو ا کہ دھیمے اور شیریں کلام...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.